بلاگ
سنو ٹی وی پروگرام نیوز بیٹ ود پارس جہانزیب کا مکمل متن
by عابد علی | اکتوبر 24, 2023 | بلاگ
امید یقین اور مایوسیاں پروگرام نیوز بیٹ سنو ٹی وی میزبان پارس جہانزیب چار ہفتوں کی ضمانت پر ملک سے باہر جانے والے میاں نواز شریف چار سال بعد چوتھی بار وطن واپس آ چکے ہیں اور چوتھی بار ہی وزیراعظم بننے کے خواہشمند بھی ہیں چاروں مرتبہ کی واپسی میں ایک چیز مشترک ہے کہ جب...
خوبصورت ترین ٹول پلازہ جو تاحال تعمیر نہیں ہوا، دشمن کوئی اور نہیں خود ہیں، تحریرڈاکٹرسیدہ صدف
by عابد علی | اکتوبر 20, 2023 | بلاگ
میں 2014 سے انگلینڈ میں ہوں ۔ یہاں سے پی ایچ ڈی کیا یہاں ٹیچنگ کررہی ہوں۔ سوشل میڈیا پر آتی ہوں دیکھتی ہوں میرے پاکستان کے بارے میں کون سی اچھی خبر دیکھنے کو ملے گی۔ کون سے پاکستانی نے کیا کارنامہ کیا ہوگا جس سے ہمارا سر فخر سے بلند ہوں۔ کس نے پاکستان کا نام روشن کیا...
جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز
by عابد علی | اکتوبر 18, 2023 | بلاگ, پاکستان
خبرنمبر1 عام انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن کےسندھ ،بلوچستان کے دورے ، چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان پولنگ کی تیاریوں پر بریفنگ دیں گے ۔ چیف سیکرٹری، آئی جی صوبے کے انتظامی امور پر آگاہ کریں گے ۔ چیف...
قانون کا شارٹ کورس تحریر: مطیع اللہ جان
by عابد علی | اکتوبر 9, 2023 | بلاگ
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ صاحب کے جبری گمشدگیوں یا لاپتہ افراد سے متعلق خیالات سن کر محسوس ہوتا ہے کہ انکے نگران وزیر قانون احمد عرفان اسلم اُنکو کچھ زیادہ وقت نہیں دیتے، بلکہ جس قسم کی قانونی توجیہات نگران وزیر اعظم لاپتہ افراد کے مسئلے پر دیتے ہیں یوں لگتا ہے...
مولانا فضل الرحمن کا سوشل میڈیاکنونشن سے خطاب کا مکمل متن
by عابد علی | اکتوبر 8, 2023 | بلاگ
صدر اجلاس زعمائے کرام جمعیت علمائے اسلام کے سوشل میڈیا سے وابستہ میرے نوجوان ساتھیو ہمارے اس اجتماع کو کوور کرنے والے میرے محترم صحافی بھائی آج کے اس کامیاب اجتماع کے انعقاد پر میں جمعیت علما ئے اسلام کی سوشل میڈیا ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں انہوں...
معیشت کے ساتھ مذاق جاری رہا ہے، اور جاری رکھنے پر اصرار کیا جارہا ہے
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | بلاگ
پاکستان کے با اختیار حکام یا پھر ان کے ترجمانوں سے بات کرنے کا موقع ملے تو یہ ضرور سننے کو ملے گا کہ بری پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھنا ضروری ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر کو سنبھالا دینے کے لیئے شرح تبادلہ میں مداخلت کو بھی انہی پیرائے میں دیکھنا ہوگا۔ عوام کی دولت بھاری...
ایکسپریس نیوز پروگرام ٕکل تک ٔ کا مکمل متن
by عابد علی | اکتوبر 5, 2023 | بلاگ
پروگرام کل تک جاوید چوہدری سائفر کیس کی سپیڈ میں بہت زیادہ اضافہ ہو چکا ہے جو صورتحال ہے وہ آپ کے سامنے ہے شاہ محمود قریشی صاحب سے جو کچھ پوچھا جا رہا ہے عمران خان صاحب سے جو کچھ پوچھا جا رہا ہے جو جج صاحب کا رویہ ہے جو وکلا ءکا رویہ ہے جو کچھ عدالتوں کے اندر ہو رہا...
سنو نیوز پروگرام ٕ نیوز بیٹ ٕ پارس جہانزیب ،بشیر میمن کی گفتگو
by عابد علی | اکتوبر 4, 2023 | بلاگ
اندھی آنکھیں اندھی حکومتیں اور روشنی کی امید مزاحمت یا مفاہمت،بشیر میمن کس بیانیے کے حامی؟؟ نواز شریف بشیر میمن نے سیاست کیلئے ن لیگ کا انتخاب کیوں کیا؟ بشیرمیمن کے چیئرمین پی ٹی آئی پر الزامات چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس مسلم لیگ ن کا سندھ میں سیاسی مستقبل...
ڈان نیوز پروگرام لائیو ودعادل شاہزیب کامتن
by عابد علی | اکتوبر 3, 2023 | بلاگ
لائیود ود عادل شاہزیب نواز شریف کی واپسی قریب ،سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا نواز شریف نے محاذ آئی کی پالیسی ترک کردی؟ کیا مسلم لیگ(ن) قائد کی واپسی پر پاور شو کرپائے گی؟؟ مولانا فضل الرحمن کی سیاسی حمایت کس کے ساتھ؟ کیا پیپلزپارٹی سندھ کے محاذ کا دفاع کر پائے گی؟؟ ملک...
ایکسپریس نیوزپروگرام ،کل تک ،کا مکمل متن
by عابد علی | اکتوبر 3, 2023 | بلاگ
پروگرام .کل تک مہمانان احسن اقبال مسلم لیگ ن علی محمد خان پی ٹی آئی جاوید چوہدری میاں نواز شریف صاحب کی واپسی کا اب تقریبا مکمل ہو گیا معاملہ اور اب تو ٹکٹس بھی جاری کر دیے گئے ہیں اور کہا یہ جا رہا ہے کہ 21 اکتوبر کو وہ لاہور میں پونے سات بجے شام کے وقت لینڈ کریں گے...
دبئی پلان ، تحریر حذیفہ رحمٰن ،
by عابد علی | جولائی 3, 2023 | بلاگ
عام انتخابات کا 2023ءمیں انعقاد ممکن نظر نہیں آتا۔راولپنڈی اور اسلام آباد کے اہم فیصلہ ساز سمجھتے ہیں کہ 2024ءالیکشن کا سال ہوگالیکن ابھی یہ طے نہیں ہوپارہا کہ موجودہ وفاقی حکومت کو مزید ایک سال کیلئے برقرار رکھا جائے یا پھر نگران حکومت کی میعاد بڑھادی جائے۔ کیونکہ...
اب نکلیں IMF کے چنگل سے ، تحریر انصار عباسی،
by عابد علی | جولائی 3, 2023 | بلاگ
آئی ایم ایف سے ڈیل ہوگئی، ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا، پاکستان کی معیشت کو ایک عارضی سہارا مل گیا لیکن اب پاکستان کا اصل امتحان بھی شروع ہو چکا ہے ۔ اب اپنے گھر کو درست کرنے کا وقت ہے، اپنی معیشت کی کمزوریوں کو دیکھنے اور اُنہیں درست کرنے کا موقع ہے۔اگر یہ موقع بھی ضائع کر...











