بلاگ

ڈان نیوز پروگرام لائیو ودعادل شاہزیب کامتن

لائیود ود عادل شاہزیب نواز شریف کی واپسی قریب ،سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا نواز شریف نے محاذ آئی کی پالیسی ترک کردی؟ کیا مسلم لیگ(ن) قائد کی واپسی پر پاور شو کرپائے گی؟؟ مولانا فضل الرحمن کی سیاسی حمایت کس کے ساتھ؟ کیا پیپلزپارٹی سندھ کے محاذ کا دفاع کر پائے گی؟؟ ملک...

ایکسپریس نیوزپروگرام ،کل تک ،کا مکمل متن

ایکسپریس نیوزپروگرام ،کل تک ،کا مکمل متن

پروگرام .کل تک مہمانان احسن اقبال مسلم لیگ ن علی محمد خان پی ٹی آئی جاوید چوہدری میاں نواز شریف صاحب کی واپسی کا اب تقریبا مکمل ہو گیا معاملہ اور اب تو ٹکٹس بھی جاری کر دیے گئے ہیں اور کہا یہ جا رہا ہے کہ 21 اکتوبر کو وہ لاہور میں پونے سات بجے شام کے وقت لینڈ کریں گے...

دبئی پلان ، تحریر حذیفہ رحمٰن ،

دبئی پلان ، تحریر حذیفہ رحمٰن ،

عام انتخابات کا 2023ءمیں انعقاد ممکن نظر نہیں آتا۔راولپنڈی اور اسلام آباد کے اہم فیصلہ ساز سمجھتے ہیں کہ 2024ءالیکشن کا سال ہوگالیکن ابھی یہ طے نہیں ہوپارہا کہ موجودہ وفاقی حکومت کو مزید ایک سال کیلئے برقرار رکھا جائے یا پھر نگران حکومت کی میعاد بڑھادی جائے۔ کیونکہ...

اب نکلیں IMF کے چنگل سے ، تحریر انصار عباسی،

اب نکلیں IMF کے چنگل سے ، تحریر انصار عباسی،

آئی ایم ایف سے ڈیل ہوگئی، ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا، پاکستان کی معیشت کو ایک عارضی سہارا مل گیا لیکن اب پاکستان کا اصل امتحان بھی شروع ہو چکا ہے ۔ اب اپنے گھر کو درست کرنے کا وقت ہے، اپنی معیشت کی کمزوریوں کو دیکھنے اور اُنہیں درست کرنے کا موقع ہے۔اگر یہ موقع بھی ضائع کر...

پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ تحریر حامد میر،

پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ تحریر حامد میر،

وہ ایک شخص کسی کو اچھا لگے یا برا لیکن وہ پاکستان کی آئندہ سیاست و معیشت کا فوکس بنتا جا رہا ہے۔ اس شخص کا نام ہے شہباز شریف۔ 29جون کو عیدالاضحی کے دن وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف ایک ساتھ پارا چنار میں فوجی جوانوںکے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے نظر آئے۔...

یہ سب گڑھوں میں گریں گے ، تحریر حامد میر

یہ سب گڑھوں میں گریں گے ، تحریر حامد میر

وہ جھکی جھکی نظروں کے ساتھ میرے خلاف ایک ایسے جرم کا اعتراف کر رہا تھا جس کے بارے میں مجھے کوئی خبر نہیں تھی۔ جب اس نے تیسری مرتبہ کہا کہ مجھے معاف کردیں تو میں نے اکتائے ہوئے لہجے میں کہا کہ بھائی صاحب میں تو آپ کو جانتا بھی نہیں آپ مجھ سے بار بار معافی نہ مانگیں۔...

نیب، عدلیہ سے معاشی منصوبے کو لاحق خطرات ، تحریر انصار عباسی

نیب، عدلیہ سے معاشی منصوبے کو لاحق خطرات ، تحریر انصار عباسی

حکومت اور فوج کی طرف سے ملک کو درپیش معاشی مشکلات کے تناظر میں ایک مفصل اقتصادی بحالی کے منصوبے کا گزشتہ روز اعلان ہوا۔ اس سلسلے میںSpecial Investment Facilitation Council بنائی گئی ہےتاکہ ملک کی معیشت کو درست کرنے اور یہاں کاروبار اور بیرونی سرمایہ کاری کے رستے...

تلاش گمشدہ ، تحریر حامد میر

تلاش گمشدہ ، تحریر حامد میر

یہ نئی نہیں بلکہ بہت پرانی کہانی ہے، اس ایک کہانی میں بہت سی کہانیاں ہیں۔جبری گمشدگیوں کی یہ کہانیاں میں آپ کو کئی مرتبہ سنا چکا ہوں۔ کل تک کچھ لوگ ان کہانیوں کو جھوٹ قرار دیتے تھے۔ آج وہ لوگ خود بھی جبری گمشدگی کی کہانی بن چکے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ کہانی...

کرنل شیر خان شہید کون تھے؟ تحریر حامد میر

کرنل شیر خان شہید کون تھے؟ تحریر حامد میر

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو جی ٹی روڈ سے ملانے والی ایک سڑک کا نام کیپٹن کرنل شیر خان روڈ رکھا گیا ہے۔ صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان کے نام پر ایک کیڈٹ کالج بھی ہے اور اس نام پر ملک کے دیگر علاقوں میں بھی کچھ ٹائون، سڑکیں اور تعلیمی ادارے موجود ہیں۔ سب جانتے...

’داغی‘ کو پھر سے ’باغی‘ کا درجہ مل گیا، تحریر محمد بلال غوری

’داغی‘ کو پھر سے ’باغی‘ کا درجہ مل گیا، تحریر محمد بلال غوری

جاوید ہاشمی جیسے پیرمغاں اب کوچہ سیاست میں کہاں ،اب تو یہ میکدہ ایسے ناہنجار مے کشوں کے تصرف میں ہے جو آدابِ مے کشی سے ناواقف ہیں، نونہالانِ انقلاب جو دراصل فریب خوردہ شاہیں ہیں ،انہیں سمجھانے کوبادل نخواستہ اقبال کے الفاظ مستعار لوں تو ’زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے...

عمران خان کے گھبرانے کا وقت!، تحریر انصار عباسی

عمران خان کے گھبرانے کا وقت!، تحریر انصار عباسی

جو صورتحال نظر آ رہی ہے اُس کے مطابق اگر عمران خان مائنس اور تحریک انصاف مکمل طور پر قابو میں آ گئی تو انتخابات اکتوبر میں ہو سکتے ہیں ورنہ ممکنہ طور پر الیکشن آگے جا سکتے ہیں۔ آئندہ الیکشن کون جیتتا ہے یہ اتنا اہم نہیں لیکن اصل توجہ اس نکتہ پر ہو گی کہ عمران خان...

لاپتہ سچائیاں، تحریر حامد میر،

لاپتہ سچائیاں، تحریر حامد میر،

آپ یہ تو جانتے ہیں کہ شاعر مشرق علامہ اقبالؒ نے پاکستان کا خواب دیکھا تھا۔ کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اقبالؒ نے ہی ریاست جموں و کشمیر کی آزادی کا خواب بھی دیکھا بلکہ کشمیر کی تحریک آزادی کے آغاز کا اعلان بھی اپنی زبان سے کیا؟ آپ یہ تو جانتے ہیں کہ قائد اعظمؒ نے...