بلاگ
بے بس آئین کی کہانی، تحریر حامد میر
by عابد علی | فروری 27, 2023 | بلاگ
یہ ایک ایسے مصور کی کی کہانی ہے جو اکیس سال تک مختلف قید خانوں میں اپنے درد کو کبھی آنسوئوں میں بہاتا رہا اور کبھی اس درد کو رنگوں کے ذریعے کاغذ پر بکھیرتا رہا۔ اس دکھی مصور کی بنائی ہوئی تصویروں میں چاند سے محبت اور غلامی سے نفرت بڑی نمایاں تھی۔ اکیس سال کے بعد وہ...
ججوں پر آرٹیکل 62-63 کا اطلاق کیوں نہیں، تحریر انصار عباسی
by عابد علی | فروری 27, 2023 | بلاگ
آئین کو پڑھیں تو پتا چلتا ہے کہ پارلیمنٹ کا ممبر بننے کیلئے بڑی سخت شرائط عائد کی گئی ہیں۔ ان شرائط کا مقصد یہ ہے کہ ہم میں سے بہترین لوگ ہی ایم این اے، ایم پی اے اور سینیٹر بن کر ملک و قوم کے مستقبل کا فیصلہ کریں۔ چوں کہ انہی ممبران پارلیمنٹ سے ہمارے وزیراعظم،...
میری بھی ایک ٹیپ نکلی تھی، تحریر حامد میر
by عابد علی | فروری 20, 2023 | بلاگ
یہ اس زمانے کی بات ہے جب محترمہ بے نظیر بھٹو وزیر اعظم تھیں اور آج کے وزیر اعظم شہباز شریف اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید تھے۔ جیل میں ان سے ملاقات کرنا بہت مشکل تھا، صرف خاندان کے لوگ ہی ملاقات کر سکتے تھے۔ ان کے ایک کزن شاہد شفیع کی مجھ سے کافی مشابہت تھی لہٰذا میں...
بس دعا ہی کر سکتا ہوں،تحریر انصار عباسی
by عابد علی | فروری 20, 2023 | بلاگ
نئی آڈیو لیکس کے ساتھ نئی بحثیں، نئی سیاست اور نئے الزامات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اب کی بار جو آڈیو لیکس سامنے آ رہی ہیں اُن کا نشانہ سپریم کورٹ آف پاکستان ہے۔ ٹی وی ٹاک شوز کو زبردست مصالحے دار موضوع مل گیاہے، سوشل میڈیا کے تو مزے ہی ہو گئے ہیں۔ سیاستدان بھی ان...
سیاسی جماعتوں کی رسہ کشی ،اوورسیز پاکستانیزووٹ کے حق سےمحروم رہ گئے
by عابد علی | فروری 19, 2023 | بلاگ
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان میں جاری سیاسی رسہ کشی میں جہاں مقامی لوگوں کے بنیادی مسائل پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی رہی وہیں تارکین وطن(اوورسیز پاکستانیز( کوووٹ کے حق سمیت دیگر کئی اہم مسائل پس پردہ چلے گئے ہیں اس دگر گوں صورتحال میں فوری انتخابات کا مطالبہ کرنے...
سب سے بڑا المیہ، تحریر حامد میر
by عابد علی | فروری 9, 2023 | بلاگ
پاکستان کا آئین دو مرتبہ پامال کرنے والے فوجی حکمران جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اپنا آخری وقت پاکستان میں نہ گزار سکے ۔سات فروری کوکراچی میں ان کی اعلیٰ فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین، ہمیں بہت کچھ سوچنے اور سمجھنے کا موقع دے رہی ہے۔ اس تدفین میں پہلا سبق تو یہ ہے کہ جرنیل...
مریم نواز کے دَورے، مخالفتیں اور مہنگی روٹی، تحریر تنویر قیصر شاہد
by عابد علی | فروری 6, 2023 | بلاگ
سفاک اور نامہربان موسم میں محترمہ مریم نواز شریف کی لندن سے واپسی ہُوئی ہے۔ جس دن انھوں نے لندن سے لاہورمیں قدم رنجہ فرمایا،اُسی روز پٹرول کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ یوں اُن کے سیاسی حریفوں نے طنز کیا:’’ بی بی مریم نواز کو لندن سے پاکستان واپسی...
جیل بھرو تحریک، تحریر حامد میر
by عابد علی | فروری 6, 2023 | بلاگ
دنیا آگے کی طرف جا رہی ہے لیکن پاکستان کا حکمران طبقہ ہمیں پیچھے کی طرف لے جا رہا ہے۔ پاکستان کے پہلے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان نے سیاسی مخالفین کو ڈرانے دھمکانے کے لئے بڑی بڑی مونچھوں والے ملک امیر محمد خان کو گورنر پنجاب بنایا تھا۔ یہ گورنر صاحب نواب آف کالا باغ...
اب تو آنکھیں کھول لیں، تحریر جاوید چوہدری
by عابد علی | فروری 2, 2023 | بلاگ
یہ14 جنوری کی رات تھی‘ پشاور کے سربند تھانے پر دستی بم سے حملہ ہو گیا‘ دھماکا ہوا اور پورا علاقہ لرز گیا‘ وائر لیس پر کال چلی اور ڈی ایس پی سردار حسین فوری طور پر تھانے پہنچ گئے‘ ان کے دو محافظ بھی ان کے ساتھ تھے‘یہ لوگ گاڑی سے اترے‘ چند قدم لیے‘ دور سے فائر ہوا‘...
اندر سے خطرہ؟ تحریر حامد میر
by عابد علی | فروری 2, 2023 | بلاگ
کیا آپ جانتے ہیں کہ 2023ء میں آئین پاکستان کی منظوری کے پچاس سال مکمل ہو رہے ہیں؟ یہ آئین 10اپریل 1973ءکو منظور ہوا اور 14اگست 1973ء کو نافد العمل ہوا۔ گزشتہ پچاس سال کے دوران اس آئین کو تین مختلف مواقع پر فوجی ڈکٹیٹروں نے توڑا لیکن یہ آئین تینوں مرتبہ بحال...
’’میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں‘‘تحریر انصار عباسی
by عابد علی | فروری 2, 2023 | بلاگ
’’میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں اگر مجھے کچھ ہوگیا تو میری ماں کا کیا ہو گا؟‘‘ پشاور پولیس لائنز مسجد میں دہشت گردی کا شکار بننے والے ایک شہید کانسٹیبل کا دم توڑنے سے قبل سوال۔ اس دہشت گردی کے واقعہ کے متعلق بی بی سی اردو کی ایک روز قبل شائع ہونے والی ایک خبر کو پڑھ...
مقابلہ برائے ’سیاسی غلطیاں‘ تحریر مظہر عباس
by عابد علی | فروری 1, 2023 | بلاگ
لگتا ہے وزیراعظم شہباز شریف کو اب یقین سا ہوچلا ہے کہ وہ آئندہ اس منصب پر شاید نہ آسکیں اور وزارت اعلیٰ ’’تخت پنجاب‘‘ بھی مشکل میں ہے تو کیوں نہ ’’ریاست بچائو سیاست مکائو‘‘مہم کے تحت ایسے اقدامات کئے جائیں کہ اگر وہ نہیں تو پھر کم از کم آئندہ حکومت ’اپنوں‘ میں سے...