کاروبار
پاکستان: غربت کی شرح 40.5 فیصد تک جانے کاانکشاف
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان میں اس سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانے کا انکشاف ہوا ہے. عالمی بینک نے پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی ،جس میں بتایا گیا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے سیاسی اتفاق رائے اور آئی ایم ایف پروگرام پرعمل ضروری قرارہے،رپورٹ کے...
چینی وزیراعظم کا متوقع دورہ پاکستان،ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم اویو پردستخط کا امکان
اسلام آباد (ای پی آئی )چینی وزیراعظم لی چیانگ کے متوقع دورہ پاکستان کے موقع پر ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم اویو پردستخط کا امکان ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نےسی پیک کےتحت بجلی منصوبوں کے قرضوں کی ری پروفائلنگ کی تجویزدی جس پر سی پیک کے تحت بجلی منصوبوں کے 15 ارب 40 کروڑ...
چیزئیس نے ”تیزرفتار ترقی کرنے والے ریسٹورنٹ نیٹ ورک“ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
اسلام آباد(ای پیآئی) پاکستان میں معروف فاسٹ فوڈ برانڈ چیزئیس نے برانڈ آف دی ائیر ایوارڈز 2023کے موقع پر ”تیزی سے ترقی کرنے والے ریسٹورنٹ نیٹ ورک“ کا ایوارڈجیت لیا ہے۔مسلسل تیسری بار یہ شاندار کامیابی چیزئیس کے بہترین معیار،جدت اور برانڈ پر صارفین کے مکمل اعتمادکا...
اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کےقرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا ،سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےاگست2024 تک وفاقی حکومت کےقرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا ۔وفاقی حکومت کےقرضوں کےسارے ریکارڈ ٹوٹ گئے مرکزی حکومت کےقرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح70 ہزار 362 ارب روپے پر پہنچ گئے ، رواں مالی سال کےپہلے 2 ماہ میں وفاقی حکومت...
شیل گیس ذخائر کی تلاش ،پاکستان اور چائنہ کی کمپنیز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد (ای پی آئی )ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چین کی جانب سے شیل گیس کے ذخائر کی تلاش پاکستان میں پیٹرولیم کے نئے ذخائر دریافت کرنے کے لیے ایس آئی ایف سی حکومت کو مکمل معاونت فراہم کر رہی ہے. اسی سلسلے میں پاکستان کی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی...
پاکستان موجودہ مالی سال کے دوران 19.274ارب ڈالر قرض حاصل کرے گا
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان موجودہ مالی سال کے دوران 19.274ارب ڈالر قرض حاصل کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو موجودہ مالی سال میں ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک، اسلامی ترقیاتی بینک اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے 4.56 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے جبکہ دو...
آئی ایس ایس آئی کے زیراہتمام “پاکستان میں سرمایاکاری، چیلنجز، مواقع، آگے بڑھنے کا راستہ” کے موضوع پر خصوصی مذاکرہ
اسلام آباد(ای پی آئی) انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنہ پاکستان سٹڈی سنٹر (سی پی ایس سی) نے “پاکستان کی انویسٹمنٹ لینڈ سکیپ: چیلنجز، مواقع اور آگے بڑھنے کا راستہ” کے موضوع پر ایک خصوصی گفتگو کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر مہمان مقرر اظفر...
پاکستان میں چاول کی 4.5 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ صلاحیت ہے،چیئرمین چیلا رام کیلوانی
اسلام آباد(ای پی آئی )رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان(ریپ) کے چیئرمین چیلا رام کیلوانی نے کہا ہے کہ پاکستانی چاول دنیا بھر میں پسندیدگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے، رائس ایکسپورٹ پاکستان کی تیسری بڑی اکانومی ہے،جسے انڈسٹری کا درجہ دینا چاہیئے، انھوں نے کہا کہ...
ملک میں سیمنٹ کی فروخت میں کمی
کراچی(ای پی آئی )اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 3.862ملین ٹن کے مقابلے میں 3.262ملین ٹن رہی جو 15.53فیصد کمی کو ظاہر کرتی ہے۔نومبر 2023میں سیمنٹ کی فروخت 2.12فیصد کمی سے 3.924ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال نومبر میں 4.0099ملین ٹن سیمنٹ...
مہنگائی کے بوجھ سے اذیت میں مبتلا عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد(ای پی آئی ) ملک بھر میں مہنگائی کے بوجھ کے باعث اذیت میں مبتلا عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے تک کا اضافہ متوقع ہے ،جس سے بجلی صارفین پر40ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ذرائع...
بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان میں اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا ،اگست میں تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی صارفین سے اربوں روپے زائد کے بل وصول کیے جانے کا انکشاف ۔ ذرائع کے مطابق، پہلے سے مہنگی بجلی کے باوجود صارفین سے اوور بلنگ...
حکومت کا پیٹرولیم کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد (ای پی آئی ) نگراں حکومت نے اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر کے لیے فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگراں حکومت نے پیٹرولیم کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ فیصلہ مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال کے باعث کیا گیا۔ اوگرا عالمی ماہرین کی مدد...











