خصوصی ویڈیوز
کشمور: امداد کی تقسیم کے دوران بھگدڑ میں ایک خاتون جاں بحق دوسری زخمی
کشمور(حاکم نصیرانی) ہائے رے غربت تو نے زندگی نگل لی۔ عید قریب آتے ہی مخیر حضرات کی جانب سے مساکین کی مدد کرنے میں بھی تیزی آ جاتی ہے۔ گذشتہ روز کشمور کے عیدگاہ محلہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ایک مخیر شخص عبدالقیوم مزاری کے گھر کے باہر زکواۃ لینے والے ضرورتمندوں کی...
صحافی وحید مراد کی سائبر کرائم ایکٹ کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صحافی وحید مراد کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عدالت نے 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تاہم درخواست گزار کی استدعا پر عدالت نے...
ایکسپریس نیوزہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 صحافی وحید مراد کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری،سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں صحافی وحید مراد کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کی، جس میں عدالت نے ایف آئی اے کو...
جیو نیوزہیڈلائنز میں شامل3 اہم خبریں
1 پاکستان نے دہشتگردی سے متعلق اقوام متحدہ کے بعض ماہرین کے بیان کو یکطرفہ اور غیر مصدقہ قرار دیدیا۔عوامی بیانات میں معروضیت، حقائق کی درستگی اور مکمل سیاق و سباق کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے، اقوام متحدہ کے بعض ماہرین کے تبصرے متوازن نہیں، دہشت گرد حملوں میں شہری ہلاکتوں...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد بارے تازہ ترین اعدادو شمار جاری،الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 34 لاکھ سے تجاوز کر گئی، ملک میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 34 لاکھ 17 ہزار 505 ہے۔ای سی پی کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز کی...
سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 5 اہم خبریں
1 لاہور میں برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرنیوالے تین نوجوان گرفتار،پولیس کے مطابق ہلوکی پولیس چوکی نے معروف مارکیٹس میں شاپنگ کیلئے آنے والی خواتین کو ہراساں کرنے والے 3 نوجوان گرفتار کئے ہیںِ ملزمان برقعہ پہن کر خواتین کا روپ دھار کر خواتین کو جسمانی طور پر ہراساں...
اے آر وائی نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 پی پی سے مذاکرات میں اہم پیشرفت، ن لیگ کی گورنر پنجاب کی گاڑی تبدیل کرنے کی یقین دہانی، گورنر پنجاب سلیم حیدر کی پرانی گاڑی کا مسئلہ حل ہو گیا ہے اور ن لیگ نے ان کی پرانی گاڑی تبدیل کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کی گاڑی پرانی ہونے کا شکوہ...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاسی ٹیم میں تجربے کی کمی ہے۔ سیاسی ٹیم بانی کو باہر لانے کا لائحہ عمل دینے میں ناکام ہے، عید کے بعد سڑکیں کیسے گرم ہونگی؟ سیاسی لوگ خود تو آتے نہیں ہیں۔ وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہمخبریں
1 امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں ہے۔امریکا میں پاکستان کے خلاف پیش ہونے والے بل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا تھا کہ ہم امریکا میں پیش کیے گئے بل سے آگاہ ہیں۔ یہ ایک فرد کی جانب سے اٹھا گیا اقدام...
دنیا نیو ہیڈلائنز میں شامل 12 اہم خبریں
1 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضوں سے ترقی نہیں ہوتی، دعا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کا موجودہ پروگرام آخری پروگرام ہو، ہمارے قرضے 77 سالوں میں بڑھے ہیں، آخری حد تک آپ کو قرضوں سے نجات دلاؤں گا۔وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کا افتتاح کر دیا۔...
اسلام آباد ہائیکورٹ : احمد نورانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کا مکمل احوال
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں احمد نورانی کے 9 دن سے لاپتہ دو بھائیوں کی بازیابی کے لئے دائردرخواست پر سماعت، آئی جی اسلام آباد نے دو لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کے لیے دو ہفتوں کا وقت مانگ لیا ۔عدالت نے سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی ۔ تفصیل کے...
لیبارٹری ٹیسٹوں کی فیسیں مقرر کرنے کا حکم آگیا
لاہور(ای پیآئی ) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ لیبارٹری ٹیسٹوں کی فیسوں کا تعین کرکے فیسیں مقررکی جائیں اور آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے . جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل...








