خصوصی ویڈیوز
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ دنیا کو کشمیری عوام کی قربانیوں کا احساس کرنا چاہیے۔اسلام آباد میں مشعال ملک نے ایکسپریس چوک میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی کی قیادت کی، ریلی میں سول سوسائٹی، طلباء اور...
سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 4 اہم خبریں
1 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کےلیے میچ آفیشلز کا اعلان,امپائروں کے پینل میں 12 امپائرز شامل ہیں، پاکستان کے احسن رضا بھی امپائرز پینل میں شامل ہیں۔ تین ریفریز چیمپئیز ٹرافی میں فرائض سر انجام دیں گے، ریفریز میں ڈیوڈ بون رنجن مدوگالے اور اینڈریو پے کرافٹ شامل...
جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 2 اہم خبریں
1 کرم میں فریقین نے اسلحہ جمع کرانے کا طریقہ کار جمع کرا دیا۔ضلع کرم میں جرگے کے فیصلے کے مطابق فریقین نے اسلحہ سرکاری حکام کو جمع کروانے کا طریقہ کار کمشنر کوہاٹ کو جمع کروادیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اسلحہ حوالگی...
ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا پارٹی میں گروپ بندی کا اعتراف،ٹھیک کو ٹھیک اورغلط کو غلط کہہ سکتا ہوں، بانی پی ٹی آئی عمران خان بھی درست بات نہ مانیں تو صدارت چھوڑ دوں گا۔ چوروں کو پارٹی میں نہیں چھوڑوں گا، مانتا ہوں کہ پارٹی میں متعدد گروپس ہیں، 8 فروری کو پاکستان...
جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 کوئٹہ سے دیگر صوبوں میں جانے کیلئے مسافر کوچ سروس معطل کر دی گئی۔کوچ مالکان نے کوئٹہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لیے مسافرکوچ سروس معطل کرتے ہوئے اپنی کوچز ائیرپورٹ پرکھڑی کردیں۔ کوچ مالکان کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہوں پربھتہ خوری اور بےامنی کے باعث سروس معطل کی گئی...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 سرکاری ملازمین کیلئے ہاؤس رینٹل سیلنگ بڑھانے کی سفارش،وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے رینٹل سیلنگ بڑھانے کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رینٹل سیلنگ میں 60 سے 125 فیصد اضافے کی سفارش کی گئی ہے، ہاؤس رینٹل سیلنگ ملک کے...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 پاکستان اور چین کا انٹیلیجنس شئیرنگ مزید بہتر کرنے پر اتفاق ، ملاقات کے دوران انٹیلیجنس شئیرنگ کو مزید بہتر کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات میں پیرا ملٹری فورسز کے لئے بارڈرز کو محفوظ کرنے کے لیے تعاون پر بات چیت کی گئی، اس موقع پر پولیس اور پیرا ملٹری فورسزکی جدید...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں
1 یوم یکجہتی کشمیر پر حکومت پاکستان کی جانب سے آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، شہر شہر جلسے، جلوس، ریلیاں، سیمینار اور کانفرنسز کا انعقاد کر کے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا جا رہا ہے، دنیا بھر میں مقیم پاکستانی بھی کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔...
بھکر: تھل یونیوسٹی میں ڈیپارٹمنٹ آف انگلش کےزیراہتمام پہلا بین الاقوامی تحقیقی سمپوزیم کا انعقاد
بھکر(نامہ نگار)تھل یونیورسٹی بھکر کے ڈیپارٹمنٹ آف انگلش کے زیر اہتمام اے آئی کے دور میں زبان پر پہلا بین الاقوامی تحقیقی سمپوزیم منعقد ہوا جس میں ملک اور بیرون ملک سے ماہرین تعلیم نے شرکت کی سمپوزیم میں تھل یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات سمیت دیگر تعلیمی اداروں کے طلبہ...
اسٹیبلشمنٹ کا دھماکہ ۔۔۔ بڑی خبر آگئی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں محاذ آرائی میں اضافہ اسٹیبلشمنٹ کا بڑا دھماکہ ۔۔۔ بڑی خبر آگئی ایکسکلوزیو تفصیلات https://youtu.be/k6wCXBMxREw?si=_ZPi4YggeXFY2i1b
اسلام آباد ہائیکورٹ، اختیارات کی جنگ میں شدت
اسلام آباد ہائیکورٹ میں اختیارات کی جنگ شدت اختیار کر گئی، پانچ ججوں کے خط میں بڑی غلطی کیا نکلی؟ جانئے ملک اسد کے اس وی لاگ میں اہم انکشافات کئے گئے ہیں...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کیلئے لوگو کی رونمائی کردی گئی
لاہور (ای پی آئی )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کیلئے لوگو کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان کرکٹبورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اگلا ایڈیشن 10 سال مکمل کرے گا جو کہ ایک اعزاز کی بات ہے۔پی ایس ایل کے نئے لوگو ایک نمایاں عنصر لوگو کا 6 بولڈ لائنز...










