خصوصی ویڈیوز
اسلام آباد ہائیکورٹ نےقمر جاوید باجوہ،فیض حمید کو نوٹس جاری کر دیئے
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو نوٹس جاری کر دئیے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط اور من گھڑت طریقے سے بیان کرنے کے الزام کے کیس میں جنرل...
بھارت کے خلاف آسٹریلوی ٹیم 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی
چنئی(ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 5 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 200 رنز کا ہدف دےد یا، ٹیم آسٹریلیا میگا ایونٹ کے پہلے ہی میچ میں 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ چنئی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے بڑے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،...
پاکستان کو معاشی بدحالی، مہنگائی و بیروزگاری سے نکالیں گے،نواز شریف
لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے برطانیہ اور یورپ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم بننے کے بعد میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کو معاشی میدان میں مستحکم کرنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہو...
مولانا فضل الرحمن کا سوشل میڈیاکنونشن سے خطاب کا مکمل متن
صدر اجلاس زعمائے کرام جمعیت علمائے اسلام کے سوشل میڈیا سے وابستہ میرے نوجوان ساتھیو ہمارے اس اجتماع کو کوور کرنے والے میرے محترم صحافی بھائی آج کے اس کامیاب اجتماع کے انعقاد پر میں جمعیت علما ئے اسلام کی سوشل میڈیا ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں انہوں...
پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے برابر کے حقوق ہیں،مرتضیٰ سولنگی
اسلام آباد(ای پی آئی ) نگران وفاقی وزیر اطلاعات نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ نواز شریف ملک سے غیر قانونی طور پر بھاگ کر نہیں گئے۔ الیکشن کی تاریخ دینا نگران حکومت کا کام نہیں، الیکشن کمیشن انتخابات کی جس تاریخ اعلان کرے گا، اس پر انتخابات ہوں گے۔...
ورلڈ بینک نے کم تنخواہ والوں پرٹیکس لگانے کی شرط سے واپس لے لی
اسلام آباد (ای پی آئی ) ورلڈ بینک نے پاکستان میں 50 ہزار سے کم کمانے والوں پرٹیکس لگانے کی شرط واپس لے لی۔ ترجمان ورلڈ بینک کےکے مطابق پاکستان کے پسماندہ تنخواہ دار طبقے نے امیر ترین برآمد کنندگان سے زیادہ ٹیکس دیا حتی کہ رئیل سٹیٹ ، امیر ترین برآمد کنندگان کے 3...
ورلڈ کپ ،آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
چنائی (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ میں ہونے والے بڑے ٹاکرے میں آسٹریلیاں نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا ،پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ، واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنا پہلا پہلا میچ کھیلیں گی۔ بھارت کی طرف سےنوجوان اوپنر شُبمن گل ڈینگی سے پوری طرح صحتیاب نہیں ہوسکے...
ورلڈ کپ ، بھارت اور آسٹریلیا میچ کے دوران بارش کی پیشگوئی
چنائی (ای پی آئی ) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے پانچویں میچ میں آج بڑا ٹاکرا ہوگا، میزبان بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں میں جوڑ پڑے گا۔ دونوں ٹیمیں ڈیڑھ بجے چنائی کے چدم بھرم سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنا پہلا پہلا میچ کھیلیں گی۔ چنائی میں...
حماس حملے میں 300 اسرائیلی ہلاک ، 400 فلسطینی شہید
بیت المقدس (ای پی آئی) حماس کی جانب سے آپریشن ’طوفان الاقصیٰ‘ کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 400 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 1900سے زائد زخمی ہوچکے ہیں ، گزشتہ روز حماس کی جانب سے اچانک شروع ہونیوالے الاقصی آپریشن میں 7 ہزار راکٹ فائر کرنے کا دعوی کیا گیا ، جس...
جب شاہ رخ خان کے ساتھ ممبئی آئی تو زیادہ خوش نہیں تھی،گوری خان
ممبئی(ای پی آئی )انڈین فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ چاہتی تھیں کہ شاہ رخ خان کی تمام فلمیں فلاپ ہوجائیں۔آج گوری خان اپنی 53ویں سالگرہ منا رہی ہیں، ایسے میں بھارتی میڈیا پر گوری خان کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں...
فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پرصدر مملکت کا اظہار تشویش
اسلام آباد (ای پی آئی ) فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مجھے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر سخت تشویش ہے۔ انھوں نے کہا کہ مزید خونریزی اور انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے زیادہ سے زیادہ تحمل کا...
افغانستان میں زلزلہ ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی
افغانستان (ای پی آئی )افغانستان میں گزشتہ روز آنے والے 6.3 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔ اس حوالے سے وزارت آفات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 53 ہو گئی ہیں۔ وزارت آفات کا کہنا ہے کہ زلزلے...











