خصوصی ویڈیوز

پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار431 تک پہنچ گئی

پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار431 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(ای پی آئی )ساتویں ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ، پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار431 تک پہنچ گئی آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہے۔ صوبہ پنجاب کی کل آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ 88 ہزار 922 ہے جبکہ صوبہ سندھ کی کل...

رضوانہ تشدد کیس؛ ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد، گرفتارکرلیاگیا

رضوانہ تشدد کیس؛ ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد، گرفتارکرلیاگیا

اسلام آباد(ای پی آئی )رضوانہ تشدد کیس کی ملزمہ سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی جانب سے درخواست ضمانت قبل از گرفتار ی مسترد کر دی گئی،پولیس گرفتار کرلیا ، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر سماعت...

بجلی کی قیمت میں اضافہ،سپریم کورٹ میں درخواست دائر

بجلی کی قیمت میں اضافہ،سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور(ای پی آئی )سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ملک میں بجلی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کیخلاف درخواست دائر کی گئی ۔ درخواست مقامی وکیل مدثر چودھری ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میںموقف اختیار کیا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں انتہا کا اضافہ کردیا گیا، بجلی...

کراچی ایئرپورٹ ، انتہائی مطلوب دہشت گرد احسان الحق گرفتار

کراچی ایئرپورٹ ، انتہائی مطلوب دہشت گرد احسان الحق گرفتار

کراچی(ای پی آئی ) کراچی ایئرپورٹ پرایف آئی اے امیگریشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد احسان الحق کی بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ احسان الحق کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا، ملزم سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کو مطلوب تھا جبکہ اس...

شوہر سے بیوی کی ملاقات سے ریاست کو کیا خطرہ ہے، جسٹس راحیل کامران

شوہر سے بیوی کی ملاقات سے ریاست کو کیا خطرہ ہے، جسٹس راحیل کامران

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ کی جانب سے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کے لئے دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ۔ جسٹس راحیل کامران شیخ نے قیصرہ الہٰی کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے...

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے درخواست دائر

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے ، نعیم پنجوتھا کی جانب سے دائر درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی ہے کہ چیئرمین پی...

ہزارہ ایکسپریس حادثہ، 18 گھنٹے بعد ڈاؤن ٹریک بحال

ہزارہ ایکسپریس حادثہ، 18 گھنٹے بعد ڈاؤن ٹریک بحال

نوابشاہ (ای پی آئی ) نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے سبب بند ٹریک تقریباً 18 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ حادثہ کا شکار ٹرین ہزارہ ایکسپریس کی 11 بوگیوں کو 13 گھنٹے بعد ٹریک سے ہٹا دیا گیا، ڈاؤن ٹریک بحال ہونے کے بعد مختلف سٹیشنز پر روکی گئی ٹرینیں کراچی...

چیئرمین تحریک انصاف کا حق دفاع بحال کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین تحریک انصاف کا حق دفاع بحال کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع بحال کرنے کی اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کےلئے مقرر کر دی گئی۔ اپیل پر سماعت 10اگست کو ہو گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 10اگست کو سماعت کرینگے۔ یاد...

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ، الرٹ جاری

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ، الرٹ جاری

لاہور (ای پی آئی ) پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کا الرٹ جاری ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، تربیلا کے مقام سے 2 لاکھ 44 ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے ، چشمہ ہیڈ...

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد (ای پی آئی ) ملک بھر میں عام انتخابات اور دیگر معاملات کے جائزے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس آج دوپہر 2 بجے شیڈول ہے، اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم 9 اگست کو اسمبلیاں...

جمہوریت مجبوریت ہے اور چابی کا کھلونا ہے،شیخ رشید

جمہوریت مجبوریت ہے اور چابی کا کھلونا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی) 72 گھنٹوں کے آخری 5 اووروں میں نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آجائے گا، اگر اسحاق ڈار کا نام ڈراپ ہوگیا ہے تو سمجھ لیں نواز شریف کا نام ناک آؤٹ ہو گیا ہے کیونکہ اکاؤنٹینٹ میں اور اکانومسٹ میں بڑا فرق ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی...

منگل یا بدھ تک نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ ہو جائے گا، رانا ثناء

منگل یا بدھ تک نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ ہو جائے گا، رانا ثناء

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے شارٹ لسٹ ہونیوالوں میں حفیظ شیخ بھی شامل ہیں۔ نگران وزیراعظم کے لیے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی کا نام شامل نہیں۔...