خصوصی ویڈیوز
ملازمہ تشدد کیس ، پولیس ملزمہ سول جج کی اہلیہ تک پہنچنے میں ناکام
اسلام آباد(ای پی آئی ) سول جج کی اہلیہ کی جانب سے ملازمہ پر مبینہ تشدد کی ملزمہ سول جج کی اہلیہ تک پولیس پہنچنے میں تاحال ناکام ، سول جج کے والد نے وفاقی پولیس سے رابطہ کر لیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ سول جج کے والد نے آج شام تک معاملات نمٹانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔...
پرو یز الٰہی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب سمیت دیگر کی تنخواہ بند جرمانے کا حکم
لاہور(ای پی آئی ) منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر سپیشل کورٹ نے آئی جی پنجاب و جیل خانہ جات، ہوم سیکرٹری کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے تینوں افسران کو 50،50 ہزار روپے جرمانہ عائدکردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیشل کورٹ میں چودھری...
قبائلی اضلاع کے عوام کو امن دیں وہ مزید خون نہیں دیکھنا چاہتے، سینیٹر مشتاق احمد
اسلام آباد (ای پی آئی )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میںجماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ جب فوج ہے، پولیس ہے، ایجنسیاں ہیں، پھر دہشت گردی ختم کیوں نہیں ہوتی؟۔ انھوں نے کہا کہ قبائلی علاقے میں خودکش حملہ ہوا، ایک اے ایس آئی شہید ہوا۔ان کا کہنا ہے کہ قبائلی...
سندھ اسمبلی ،ایم کیو ایم کی رعنا انصار اپوزیشن لیڈر منتخب
کراچی(ای پی آئی )سندھ اسمبلی کا اجلاس ایم کیو ایم کی رعنا انصار سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہو گئیں۔سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں سوا گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا، صوبائی اسمبلی کی اپوزیشن لیڈر کے لیے ایم کیو ایم کی رعنا انصار کو 69 میں...
190 ملین پاؤنڈ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ کی ضمانت میں توسیع
اسلام آباد (ای پی آئی ) 190 ملین پاؤنڈز کیس میںاحتساب عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 31 جولائی تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی...
وکی کوشل کا انکار ،ٹائیگر شروف نے روہت شیٹی کو جوائن کرلیا
ممبئی(ای پی آئی ) بھارتی فلم انڈسٹری کے ایکشن ہیرو اور ڈانسر ٹائیگر شروف نے ہدایتکار روہٹ شیٹی کو جوائن کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹائیگر شروف مشہور فلم سیریز سنگھم اگین میں اجے دیوگن کے ساتھ پہلی مرتبہ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ ٹائیگر روہٹ شیٹی کی فلم میں...
خیبر ،سرچ آپریشن کے دوران خالی مکان سے خودکش جیکٹ برآمد
خیبر(ای پی آئی ) ضلع خیبر کے علاقے سلطان خیل میں دوران سرچ آپریشن خالی مکان سے خود کش جیکٹ برآمد۔کارروائی علی مسجد سے گرفتار مشکوک شخص سے تفتیش کے نتیجے میں کی گئی۔ سکیورٹی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ خود کش جیکٹ کو ناکارہ بنادیا گیا ۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل ضلع...
پرویز خٹک الزامات سے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ،ترجمان تحریک انصاف
پشاور (ای پی آئی ) پی ٹی آئی کے سابق رہنما پرویز خٹک کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف بیانات پر ترجمان پاکستان تحریک انصاف جاری بیان میں کہا ہے کہ پرویزخٹک چیئرمین پی ٹی آئی پرالزام لگاکر کھوئی ہوئی عزت بحال نہیں کر سکتے۔ پرویز خٹک کا چیئرمین پی ٹی...
توہین الیکشن کمیشن، ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی درخواست نمٹادی
اسلام آباد(ای پی آئی )توہین الیکشن کمیشن میں فواد چوہدری کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف دائر درخواست نمٹادی گئی ۔ درخواست پر جسٹس طارق محمود جہانگیری نےسماعت کی۔فواد چوہدری کی جانب سے ان کے وکیل ایڈووکیٹ فیصل چوہدری پیش ہوئے...
سعود شکیل کا ایک اور کارنامہ ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ پلٹ کر رکھ دی
کولمبو (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ پلٹ کر رکھ دیا ہے ۔ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 57 رنز بناکر سعود شکیل نے ایک اور کارنامہ سر انجام دیا، وہ مسلسل 7 ٹیسٹ میچوں میں 50 یا اس سے زائد...
بغاوت پر اکسانے کا کیس ، شہبازگل اشتہاری قرار
اسلام آباد(ای پی آئی )بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو اشتہاری قرار دیدیا ۔ مقامی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ اشتہاری کی کارروائی تب منسوخ ہوتی ہے جب ملزم ذاتی طور پرپیش ہوں۔ جج طاہرعباس سِپرا...
انٹرنیٹ پابندیوں بارے عالمی فہرست جاری ، پاکستان کا تیسرا نمبر
اسلام آباد(ای پی آئی )پرائیویٹ نیٹ ورک کمپنی سرف شارک کی جانب سے انٹرنیٹ پر پابندیوں بارے عالمی فہرست جاری کر دی ہے پاکستان رواں برس 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران انٹرنیٹ پر پابندیاں عائد کرنے کے حوالے سے دنیا میں تیسرے نمبر پر رہا۔ پرائیویٹ نیٹ ورک کمپنی سرف شارک کی...











