خصوصی ویڈیوز

معاشرے کے لیے چیلنج ہے کہ وہ بدلتی دنیا کے ساتھ کیسے ترقی کرتا ہے،احسن اقبال

معاشرے کے لیے چیلنج ہے کہ وہ بدلتی دنیا کے ساتھ کیسے ترقی کرتا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ میں نے ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، انھوں نے کہا کہ اپنے ضلع میں اسپورٹس کمپلیکس بنانے کے جرم میں سزا کاٹنا پڑی۔ احسن...

تحریک انصاف کے  رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور، رہائی کرنے کا حکم

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور، رہائی کرنے کا حکم

پشاور (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت مردان نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ،سابق وزیر مملکت و مرکزی رہنماء پی ٹی آئی علی محمد خان کی ضمانت کیلئے درخواست پر مرادن کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...

تر کیہ کے صدرآئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان

تر کیہ کے صدرآئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی )سفارتی ذرائع کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے ، یہ دورہ اگست کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔ دورہ پاکستان میں ترکیہ صدر کے ہمراہ ایک وفد بھی پاکستان پہنچے گا، اس دورہ میں صدر اردوان کے ہمراہ ترکیہ...

توشہ خانہ کیس، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے میڈیا کے داخلے پر پابندی لگا دی

توشہ خانہ کیس، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے میڈیا کے داخلے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سماعت کے دوران میڈیا کے کمرہ عدالت میں داخلے پر پابندی لگا دی ۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت جاری ہے، الیکشن کمیشن کے وکلا کمرہ عدالت میں موجودہیں، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں...

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کوفرد جرم عائد کی جائے گی

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کوفرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد(ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن کیس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پیش ہو گئے الیکشن کمیشن نے توہین کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر 2اگست کوفرد جرم عائد کرنے کی تاریخ دیدی، آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم ۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی...

رانا ثنا اللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے مقدمے سے بری

رانا ثنا اللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے مقدمے سے بری

گوجرانوالا(ای پی آئی)وزیرداخلہ راناثنا اللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ سے بری ہوگئے۔ رانا ثنا اللہ کے خلاف گجرات کے تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں درج گوجرانوالا کی خصوصی عدالت میں چیف سیکرٹری اور سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے...

قرآن مجید کی بے حرمتی سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں،وزیر اعظم

قرآن مجید کی بے حرمتی سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے تازہ ترین واقعہ سے متعلق اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن مجید کی بے حرمتی سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں، پاکستان میں بھی اس واقعے کے حوالے سے انتہائی...

سول جج کی اہلیہ کے خلاف بچی پر تشدد کا مقدمہ درج

سول جج کی اہلیہ کے خلاف بچی پر تشدد کا مقدمہ درج

اسلام آباد (ای پی آئی ) سول جج کی اہلیہ جانب سے کمسن ملازمہ پر تشدد کرنے پر وفاقی پولیس نے تھانہ ہمک میں سول جج کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مقدمہ بچی کے الزام پر اس کے والدکی مدعیت میں درج کیاہے ، مقدمے میں حبس بے جا میں رکھنے اور...

621 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

621 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت نے 621 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کے نیلامی میں فروخت کردہ ٹی بلز کی سیٹلمنٹ آج ہے، نیلامی میں 3 ماہ کے 571 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے گئے۔ تین ماہ کے بلز کی کٹ...

200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

اسلام آباد (ای پی آئی )ملک بھر میں ضروری ادویات کی عدم دستیابی کو کنٹرول کرنے کا حکومت کی جانب سے حیرت انگیز اقدام 200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی ہے ۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عدم دستیاب ادویات کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن...

اگراسحق ڈار نگران وزیراعظم ہوگا تو خاک نیوٹرل الیکشن ہوگا، شیخ رشید

اگراسحق ڈار نگران وزیراعظم ہوگا تو خاک نیوٹرل الیکشن ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ 15 دن رہ گئے ہیں نگران حکومت اور اُس کے وزیراعظم کا اعلان انتہائی اہم ہوگا جس سے الیکشن کے شفاف ہونے یا داغدار ہونے کا بھی قوم کو پتا چل جائے...

سائفر کیس ،ایف آئی اے نوٹس کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

سائفر کیس ،ایف آئی اے نوٹس کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) سائر کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی طلبی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ایف آئی اے میں...