خصوصی ویڈیوز

سخت ورزش رعشے کے مرض بڑھنے کی رفتار سست کر سکتی ہے

سخت ورزش رعشے کے مرض بڑھنے کی رفتار سست کر سکتی ہے

روم(ای پی آئی )جمیلی آئی آر سی سی ایس پولی کلینک فاؤنڈیشن اور کیتھلک یونیورسٹی آف روم میں قائم فیکلٹی آف میڈیسن کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں ہونے والی دریافت رعشے کے مرض کے لیے ادویات کے بغیر علاج کی جانب راہیں ہموار کر سکتی ہے۔ جرنل سائنس...

انڈونیشیا ، کشتی ڈوب گئی  15 افراد ہلاک

انڈونیشیا ، کشتی ڈوب گئی 15 افراد ہلاک

جکارتا(ای پی آئی ) انڈونیشیا میں سولا ویسی میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا کی سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کشتی میں 40 افراد سوار تھے۔ کشتی اتوار کی رات ڈوبی۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ ڈوبنے والی کشتی سے 6 افراد کو بچا...

سوشل میڈیا پر الزامات دیکھ کر حالت بہت خراب ہوگئی تھی،ہسپتال جا نا پڑا،کبری خان

سوشل میڈیا پر الزامات دیکھ کر حالت بہت خراب ہوگئی تھی،ہسپتال جا نا پڑا،کبری خان

اسلام آباد(ای پی آئی)اداکارہ کبری خان نے سوشل میڈیا پر آئے روز اداکاروں کے کردار پر گھنانے الزامات اور ٹرولنگ پر اپنی رائے کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ اداکار آسان ہدف ہوتے ہیں اس لیے لوگ ہمارے خلاف ہر طرح کی باتیں کرنے کو اپنا حق سمجھتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر آئے...

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی جنرل  جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی جنرل جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات

اسلام آباد(ای پی آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں خطے کی صورتِ حال اور دفاعی تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے...

فیملی کو وقت دینے کے لیے شوبز سے وقفہ لے سکتی ہوں،عالیہ بھٹ

فیملی کو وقت دینے کے لیے شوبز سے وقفہ لے سکتی ہوں،عالیہ بھٹ

دوبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ کی مشہوراداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ اپنی بیٹی راحا کے مستقبل کے لیے اپنی فیملی کو وقت دینے کے لیے شوبز سے وقفہ لے سکتی ہوں۔ بالی ووڈ میں اقربا پروری کے الزامات کچھ نئے نہیں۔ کپورفیملی، بچن فیملی، بھٹ فیملی اور بھی چند خاندان فلم انڈسٹری...

اسحاق ڈار ہر طرح کی ذمہ داریاں نبھاسکتے ہیں، مصدق ملک

اسحاق ڈار ہر طرح کی ذمہ داریاں نبھاسکتے ہیں، مصدق ملک

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہر طرح کی ذمہ داریاںنبھانے کے اہل ہیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لیے لیڈرآف دی ہاس تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کریں گے، اسحاق ڈار معاملات بہت اچھے انداز میں لے کر...

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ(ای پی آئی)کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعد بلوچستان میں بھی بارشوں کی وجہ سے ہو نے والے مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے شہروں میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر سیلابی صورت حال ہے۔ رپورٹس کے مطابق بسیمہ اور نواحی علاقے پتک...

انڈین اداکارہ عرفی جاوید کو فضائی سفر کے دوران ہراسانی کا سامنا

انڈین اداکارہ عرفی جاوید کو فضائی سفر کے دوران ہراسانی کا سامنا

ممبئی(ای پی آئی ) انڈین شوبز انڈسٹری کی متنازعہ اداکارہ عرفی جاوید کو ممبئی سے گوا کے سفر کے دوران جنسی ہراسانی اور بدتمیزی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔وہ ممبئی سے گوا تک سفر کیلئے اکانومی کلاس میں سفر کیا لیکن ان کو اس فضائی سفر میں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ عرفی...

الیکشن کی تاخیر معیشت کی تباہی اور غریب کا زندہ دفن ہونا ہے۔شیخ رشید

الیکشن کی تاخیر معیشت کی تباہی اور غریب کا زندہ دفن ہونا ہے۔شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) نگران حکومت اور اُس کے وزیراعظم کا فیصلہ اتنا آسان نہیں ہوگا جتنا دکھائی دے رہا ہے، سیاسی اندھے رشتے داروں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے ہیں ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں...

وکیل قتل کیس ، سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتار ی سے روک دیا

وکیل قتل کیس ، سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتار ی سے روک دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کو 9 اگست تک ریلیف دیتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا۔ ۔ دوران سماعت وکیل قتل کیس میں آئی جی بلوچستان نے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائی جس میں کہا گیا کہ عبدالرزاق شر کو...

پہاڑی تودہ کار پرگرگیا ، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق

پہاڑی تودہ کار پرگرگیا ، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق

سکردو (ای پی آئی ) سکردو روڈ پر پہاڑی تودہ کار پر آگرا 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق جگلوٹ سکردو روڈ پر شنگوس کے مقام پر پہاڑی تودہ کار پر گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے ۔ ایس ایس پی سکردوکے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ...

وکیل قتل کیس:  چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرتشکیل پہلا بنچ بحال

وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرتشکیل پہلا بنچ بحال

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کوئٹہ میں قتل ہونے والے وکیل عبدالرزاق شر کے مقدمے میں نامزدگی کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ کا بنچ دوسری بار تبدیل کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرنے کیلئے تشکیل کردہ پہلا بنچ بحال کر دیا...