خصوصی ویڈیوز

منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہبازشریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہبازشریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(ای پی آئی ) منی لانڈرنگ کیس میںلاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے اہلخانہ کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے 19 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ریفرنس میں شامل ملزمان پر...

نیازی  300 ارب لاتا تو مجھے آئی ایم ایف کی منتیں نہ کرنی پڑتیں، وزیراعظم

نیازی 300 ارب لاتا تو مجھے آئی ایم ایف کی منتیں نہ کرنی پڑتیں، وزیراعظم

شرقپور(ای پی آئی ) وزیراعظم محمد شہباز شریف شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی 300 ارب ڈالر باہر سے لے آتے تو مجھے آئی ایم ایف کی منتیں ترلے نہ کرنے پڑتے، انھوں نے کہا کہ نیازی کہتا تھا 3 ماہ میں 300 ارب...

موسلادھار بارشیں، متعدد افراد جاں بحق، سیلابی صورتحال

موسلادھار بارشیں، متعدد افراد جاں بحق، سیلابی صورتحال

لاہور (ای پی آئی )پنجاب کے کئی شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ، حادثات میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ لاہور میں کئی گھنٹوں سے جاری مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش...

خیبر پختونخوا، تیز بارشوں سے 4 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا، تیز بارشوں سے 4 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا (ای پی آئی ) مون سون بارشوں سے خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں سیلاب اور بارشوں سے 12 گھروں کوجزوی...

چیئرمین پی ٹی آئی انتخابات چاہتے ہی نہیں تھے،پرویزخٹک

چیئرمین پی ٹی آئی انتخابات چاہتے ہی نہیں تھے،پرویزخٹک

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے کپتان سے راہیں جدا کر کے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے نام سے نئی پارٹی بنانے والے سابق وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کے حوالے سے چار دفعہ دستخط شدہ فیصلے ہوئے لیکن...

قتل کا ملزم انٹرپول کی مدد سے مسقط سے گرفتار

قتل کا ملزم انٹرپول کی مدد سے مسقط سے گرفتار

لاہور (ای پی آئی )بہاولنگر میں قتل کے سنگین مقدمے میں مطلوب ملزم کو ایف آئی اے نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے مسقط سے گرفتار کر لیا۔ اشتہاری ملزم عبداللہ پنجاب پولیس کو مطلوب تھا جسے اب مسقط سے گرفتار کر کے لاہور منتقل کردیا گیا ۔ بعد ازاں ایف آئی اے...

سائفر تحقیقات، حکم امتناع واپس لینے کا تحریری حکم جاری

سائفر تحقیقات، حکم امتناع واپس لینے کا تحریری حکم جاری

لاہور (ای پی آئی) سائفر تحقیقات روکنے اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران کو ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس لینے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت نے...

خیبرپختونخوا ، کانگو وائرس کے 3کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا ، کانگو وائرس کے 3کیسز رپورٹ

پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کانگو وائرس کے کیسز رپورٹ ، کانگو وائرس کی علامات رکھنے والے تینوں مریض پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہیں۔ ہسپتا ل میں زیر علاج مریضوں کا تعلق کوہاٹ، بٹ خیلہ اور باڑہ سے...

پیمرا ترمیمی بل، میڈیا کی آزادی ختم کردی گئی ،فواد چوہدری

پیمرا ترمیمی بل، میڈیا کی آزادی ختم کردی گئی ،فواد چوہدری

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیمرا کے ترمیمی بل سے میڈیا کی آزادی ختم کردی گئی ، آج وہ میڈیا تنظیمیں اور مالکان نظر نہیں آ رہے جو پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف دن رات...

یو اے ای فرار ہونے کی کوشش ، انسانی اسمگلر گرفتار

یو اے ای فرار ہونے کی کوشش ، انسانی اسمگلر گرفتار

کراچی (ای پی آئی) ایف آئی اےنے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے متحدہ عرب امارات جانے والے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کے دوران پشاور زون کو مطلوب انسانی اسمگلر نقاش خان کی...

پاکستان کو قدرت نے لازوال تحفوں سے نوازا ہے : وزیراعظم

پاکستان کو قدرت نے لازوال تحفوں سے نوازا ہے : وزیراعظم

اسلام آباد(ای پی آئی ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو قدرت نے لازوال تحفوں سے نوازا ہے، برف پوش پہاڑوں سے لے کر خوبصورت ساحل ان قدرتی تحفوں میں شامل ہیں۔ انھوں نے صوبہ بلوچستان کے ’’سپت بیچ‘‘ کی دل کو موہ لینے والی تصویر شیئر...

یونان کشتی حادثہ ، مزید چار پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں

یونان کشتی حادثہ ، مزید چار پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں

لاہور(ای پی آئی)یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید چار پاکستانیوں کی میتیں لاہور ایئرپورٹ پہنچا دی گئیں۔اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے میتیں وصول کر کے ورثاء کے حوالے کر دیں۔ یونان کشتی حادثہ قیمتی جانیں لے گیا، مختلف ممالک کے ساتھ پاکستان کے شہری بھی موت...