خصوصی ویڈیوز

باکسر عامر خان نے بیوی فریال سے معافی کیوں مانگی؟

باکسر عامر خان نے بیوی فریال سے معافی کیوں مانگی؟

لندن (ای پی آئی ) باکسر عامر خان نے لڑکیوں کو جنسی پیغامات بھیجنے پر اپنی بیوی فریال سے معافی مانگ لی۔ معروف برٹش پاکستانی باکسر عامر خان نے غلط عادت ترک کرنے کے لیے تھراپی کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برٹش پاکستانی باکسر عامر خان نے 25 برس کی...

قرآن پاک کی بے حرمتی،سویڈن میں نوجوان بائبل اور تورات نذر آتش کرنے سے دستبردار

قرآن پاک کی بے حرمتی،سویڈن میں نوجوان بائبل اور تورات نذر آتش کرنے سے دستبردار

اسٹاک ہوم(ای پی آئی ) سویڈن کی عدالتوں کی جانب سے مقدس کتابوں کے نسخے جلانے کی اجازت کے بعد قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر دنیا بھر سمیت سویڈن میں بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ، گذشتہ روز شام سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے سویڈن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تورات اور...

بجلی مہنگی کرنا  آئی ایم ایف کی شرط ، ہماری ضرورت بھی،وزیر اعظم

بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط ، ہماری ضرورت بھی،وزیر اعظم

لاہور(ای پی آئی ) لاہور میں تاجروں اور صنتکاروں سے گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑ رہا ہے، بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط ہے مگر گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی چوری سے...

عید پر بھی بچوں سے ملاقات نہیں کروائی گئی، فیروز خان

عید پر بھی بچوں سے ملاقات نہیں کروائی گئی، فیروز خان

کراچی(ای پی آئی ) معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزے کے درمیاں تنازعہ سے متعلق گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کی کسٹیڈی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں فیملی جج شرقی کے روبرو معروف اداکار فیروز خان اور ان کی...

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے استعفیٰ دے دیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، جہانگیر جدون نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہوا ہوں۔ واضح رہے کہ جہانگیر جدون کافی متحرک وکیل...

آن لائن قرضہ ایپس کے گرفتار 9 ملزمان کی بریت کی درخواست مسترد

آن لائن قرضہ ایپس کے گرفتار 9 ملزمان کی بریت کی درخواست مسترد

راولپنڈی (ای پی آئی ) آن لائن قرضہ ایپس سے ادھار کے سبب 42 سالہ شہری کی خود کشی کے کیس میں اہم پیشرفت ، عدالت نے گرفتار 9 ملزمان کو بری کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل نے...

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں ،5  دہشتگرد گرفتار،اسلحہ برآمد

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں ،5 دہشتگرد گرفتار،اسلحہ برآمد

لاہور(ای پی آئی) کائونٹر ٹیر ر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلہ میں پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 5 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، گوجرانوالہ سے داعش کے اہم کمانڈر کو ساتھی سمیت...

 جان محمد جمالی اور حسن جاموٹ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

 جان محمد جمالی اور حسن جاموٹ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

کراچی(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رکن قومی اسمبلی خان محمد جمالی اور حسن جاموٹ نے تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ دونوں سیاستدانوں نے کراچی میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔...

فوادسد اللہ خان ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیور وتعینات

فوادسد اللہ خان ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیور وتعینات

لاہور(ای پی آئی) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو فوادسد اللہ خان کووزیر اعظم شہباز شریف نے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیور وتعینات کر دیا ۔ فواد اسد اللہ کا شمار انتہائی پروفیشنل اور محنتی افسران میں ہوتا ہے ۔ فواد اسد اللہ کی تقرری کی تین سال کیلئے کی گئی ہے...

عمران خان نے جے آئی ٹی کے سوالوں کے کیا جوابات دیئے ،اندروانی کہانی سامنے آگئی

عمران خان نے جے آئی ٹی کے سوالوں کے کیا جوابات دیئے ،اندروانی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے 9 مئی واقعات میں درج مقدمات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر کئے گئے سوالات کے کیا جوابات دیئے اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی ارکان نے کہا کہ ہم آپ سے صرف پروفیشنل...

آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس،آغا سراج درانی کے  خلاف کیس کی سماعت ملتوی

آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس،آغا سراج درانی کے خلاف کیس کی سماعت ملتوی

کراچی (ای پی آئی ) اسپیکر سندھ اسمبلی اور رہنما پاکستان پیپلزپارٹی آغا سراج درانی کے اثاثوں کی تفصیلات پیش نہ کرنے پر احتساب عدالت کا نیب حکام پر برہمی کا اظہار۔ آغا سراج درانی اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سوال کیا کہ...

پی ٹی آئی کے 2 سابق ایم پی ایز احاطہ عدالت سے گرفتار

پی ٹی آئی کے 2 سابق ایم پی ایز احاطہ عدالت سے گرفتار

پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے دو سابق ایم پی ایز کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج پولیس نے گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق اراکین اسمبلی ارباب وسیم حیات اور ملک واجد کی درخواست ضمانت پر سماعت جج عامر نذیر نے کی سابق...