خصوصی ویڈیوز

عون اور نعمان لنگڑیال کابینہ کاحصہ رہیں گے، جہانگیرترین

عون اور نعمان لنگڑیال کابینہ کاحصہ رہیں گے، جہانگیرترین

لاہور (ای پی آئی )استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر کے زیر صدارت اجلاس میں بڑا سیاسی فیصلہ، حکومت کی مدت مکمل ہونے تک عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال وفاقی وزیر اور بدستور وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے۔ چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ملک کو...

مسافر کوچ الٹ گئی ، 3 مسافر جاں بحق ، 20 زخمی

مسافر کوچ الٹ گئی ، 3 مسافر جاں بحق ، 20 زخمی

لسبیلہ(ای پی آئی ) لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں تیز رفتاری کے باعثمسافرکوچ الٹ گئی 3 افراد جاں بحق اور20زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لسبیلہ کے علاقے بیلہ کے قریب حادثہ پیش آیا جہاں ایک مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار3 مسافر جاں بحق...

9 مئی توڑ پھوڑ کیس؛ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

9 مئی توڑ پھوڑ کیس؛ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(ای پی آئی ) 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں درج مقدمہ کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی ، ایڈیشنل سیشن جج سید محمد ہارون...

بھارتی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ کٹ پر انگلیاں اٹھنے لگیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ کٹ پر انگلیاں اٹھنے لگیں

لاہور(ای پی آئی ) انڈین کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں مشہور برانڈ کی نیلی پٹیوں والی ٹیسٹ کٹ پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ ٹیم کی ٹیسٹ کٹ پر انگلیاں اٹھنے لگیں، طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں بغیر کسی ڈیزائن کے سفید کٹ پہنی جاتی تھی، بعد ازاں اس میں اسپانسر لوگوز لگانے کی...

فلم، ٹی وی کے نامور اداکار البیلا کی برسی17جولائی کو منائی جائے گی

فلم، ٹی وی کے نامور اداکار البیلا کی برسی17جولائی کو منائی جائے گی

مکوآنہ (ای پی آئی) پاکستان فلم انڈسٹری ، ٹی وی کے نامور اداکار البیلا کی19ویں برسی17جولائی کو منائی جائے گی۔ اختر حسین المعروف البیلا نو برس قبل 17جولائی کو دل کے دورے کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔ اسٹیج،ٹیلی ویژن اورفلمی دنیا کے نامورمزاحیہ اداکار البیلانے ستر کی...

بیمار معیشت اور بدحال عوام کی حالت قابل رحم ہے، شیخ رشید

بیمار معیشت اور بدحال عوام کی حالت قابل رحم ہے، شیخ رشید

لاہور( ای پی آئی) سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی کا تناسب 30فیصد پر جا پہنچا ہے اور نیپرا نے بجلی 5 روپے فی یونٹ اضافے کی سمری بھیج کر مہنگائی کی ماری عوام کو مزید خوفزدہ کر دیا ہے، انھوں نے...

کسی کا موبائل فون ڈیٹابغیر اجازت نکالنا آئین کیخلاف ہے، لاہور ہائیکورٹ

کسی کا موبائل فون ڈیٹابغیر اجازت نکالنا آئین کیخلاف ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(ای پی آئی ) لاہورہائی کورٹ نےدہشت گرد تنظیم سے تعلق اور مواد پھیلانے کے الزام میں قید کی سزا پانے والے شخص کو بری کردیا۔ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل بینچ نے شک کا فائدہ دے کر رحمت اللہ کو بری کرنے کا فیصلہ دیا۔ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے...

صاف ہوا میں بھی دل کے دورے کے امکانات برقرار

صاف ہوا میں بھی دل کے دورے کے امکانات برقرار

نیو یارک(ای پی آئی ) امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی میں ایک تحقیق میں محققین نے گزشتہ 15 برسوں میں نو امریکی ریاستوں کے ماحول میں نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار کا جائزہ لیا۔ جمع ہونے والے اعداد و شمار کا موازنہ دل کے دورے کے سبب اسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کی شرح...

محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں کا الزام، اسد قیصر کیخلاف مقدمہ درج

محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں کا الزام، اسد قیصر کیخلاف مقدمہ درج

صوابی(ای پی آئی ) محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک انصاف کےدور حکومت میں محکمہ تعلیم...

پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی نیلم حیات کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی نیلم حیات کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

لاہور (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبران اسمبلی کی جانب سے 9 مئی واقعات کی مذمت کے ساتھ پارٹی چھوڑنے کاسلسلہ جاری ہے، اب سابق رکن اسمبلی نیلم حیات نے بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ...

نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے5 کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے

نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے5 کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے

لاہور(ای پی آئی ) نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے پابندی کا خدشہ ،کوئٹہ میں ہونے والے نیشنل گیمز میں شریک 5 کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آئے ۔ پی ایس بی کی میڈیکل ٹیم نے مجموعی طورپر بیس کھلاڑیوں کے پیشاب کے نمونے حاصل کیے تھے جن...

9 مئی واقعات ، پنجاب سے 63 خواتین کو گرفتار کیا گیا ،رپورٹ

9 مئی واقعات ، پنجاب سے 63 خواتین کو گرفتار کیا گیا ،رپورٹ

لاہور(ای پی آئی ) نو مئی کے واقعات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہونے کے الزام میں پنجاب سے گرفتار خواتین کی تعداد کے حوالے سے رپورٹ تیار کرلی گئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت 8 مختلف شہروں سے 63 خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس نے رپورٹ وزیراعلیٰ...