خصوصی ویڈیوز
ہمیں اپنے مسائل بشمول مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا،وزیر اعظم
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے نتھیا گلی میں سوئٹزر لینڈ کے وزیرخارجہ ساتھ قدرتی آفات سے نمٹنے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دنیا اِس خطے (جنوبی ایشیا) میں تناؤ نہیں چاہتے،نہ ہی جنگ لڑنے میں اپنے وسائل...
پاکستان کو مستحکم اور خوشحال بنانا ہماری پارٹی کی اولین ترجیح ہے,فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (ای پی آئی ) استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم اور خوشحال بنانا ہماری پارٹی کی اولین ترجیح ہے، انھوں نے کہا کہ ہماری پارٹی ملکی تعمیرو ترقی اور خوشحالی کے لیے نوجوان نسل کے کردار پر پورا...
اسلام آباد کی عدالت کا بڑا فیصلہ، توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار ،گواہان طلب
اساسلام آباد (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میںکارروائی ملتوی کرنے کی استدعامسترد کرتے ہوئے کیس قابل سماعت قرار دے دیا,12 جولائی کو گواہان شہادتوں کے لیے طلب تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ...
لاہور ہائیکورٹ، پنجاب حکومت کو پولیس کمپلینٹس اتھارٹی بنانے کی ہدایت
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو پولیس آرڈر 2002 کے آرٹیکل 104 کے تحت پولیس کمپلینٹس اتھارٹی بنانے کی ہدایت کردی۔ فیصلہ میں کہا گیا کہ اتھارٹی جتنی جلدممکن ہوسکے قائم کی جائے لیکن6ماہ کی مدت سے تجاوزنہ کرے، پولیس آڈرکو بنے21 سال ہوگئے لیکن کمپلینٹس...
اے این ایف کی کارروائیاں، دوغیر ملکی باشندوں سمیت8ملزمان گرفتار ، منشیات برآمد
اسلام آباد(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق 7 مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ایک خاتون اور 2 غیر ملکی باشندوں سمیت 8 ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں ۔ اے...
ہائی پروفائل کیسزمیں ضمانتوں پر رہا افراد کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
لاہور(ای پی آئی ) نو مئی واقعات کے ہائی پروفائل کیسز میں ضمانتوں پر رہائی پانے والے افراد کی ضمانتیں منسوخ کرانے کے لئے نگران پنجاب حکومت نے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں 9 مئی واقعات میں ملوث افراد...
میئر صاحب برساتی نالوں کی صفائی کریں، فوٹوسیشن نہیں ، حافظ نعیم الرحمٰن
کراچی ( ای پی آئی ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں پریس کانفرنس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میئر صاحب برساتی نالوں کی صفائی کریں، صرف فوٹوسیشن نہ کریں، انھوں نے کہا کہ نالوں میں بارش کے پانی کے نکاس کے راستے...
9مئی توڑ پھوڑ کیس، 11 ملزمان کی ضمانتوں میں دس اگست تک توسیع
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر 9مئی کو قصور میں توڑ پھوڑ اور سڑک بلاک کرنے سے متعلق کیس میںنسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 11 ملزمان کی ضمانتوں میں 10 اگست تک توسیع کردی ۔ نو مئی کو توڑ پھوڑ اور سڑک بلاک کرنے سے متعلق کیس کی سماعت انسداد...
چیئرمین پی ٹی آئی کی کیسز دوسری عدالتوں میں منتقل کرنے کی درخواست دائر
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نو مئی واقعات اور دیگر دہشت گردی و جعلی سازی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کے 6 کیسز دوسری عدالتوں کو ٹرانسفر کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے چھ مختلف درخواستیں...
موجودہ معاشی حالات میں عوام کیلئے تکلیف ہی تکلیف ہے ،شیخ رشید
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ معاشی حالات میں ملک چلانا آسان نہیں، انھوں نے کہا کہ عوام کے لیے ریلیف نہیں تکلیف ہی تکلیف ہے، حق چھیننے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں...
مسافر وین میں سلنڈر دھماکہ،5افراد جاں بحق،7زخمی
سرگودھا (ای پی آئی ) پنجاب کے ضلع سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں مسافر وین میں سلنڈر دھماکہ5 مسافر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ کوٹ مومن میں بھلوال سے جانے والی وین میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس سے 5 مسافرجھلس کر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے وین میں...
جلا ؤگھیراؤ مقدمات ، یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر وکلاء سےدلائل طلب
لاہور (ای پی آئی )عسکری ٹاورجلا ؤگھیراؤ سمیت3 مقدمات میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں دائر درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر عدالت نے دلائل کیلئے وکلاء کو 12جولائی کوطلب کر لیا ہے ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے...











