خصوصی ویڈیوز

احتساب عدالت ،نواز شریف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بری

احتساب عدالت ،نواز شریف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بری

لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو احتساب عدالت لاہور نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے وکیل پیش ہوئے اور کہا کہ نیب نے بدنیتی کی...

سپریم کورٹ میں بیٹھ کر ہم قانون کو آئین کے مطابق دیکھتے ہیں،چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں بیٹھ کر ہم قانون کو آئین کے مطابق دیکھتے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 25 منصفانہ وسائل کی تقسیم کا ہے، سبسڈی حکومت دیتی ہے سپریم کورٹ صرف یہ دیکھ سکتی ہے کہ یہ سبسڈی بلا امتیاز ہے یا نہیں۔...

منی لانڈرنگ کیس،چوہدری پرویز الہی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

منی لانڈرنگ کیس،چوہدری پرویز الہی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم، تفصیلات کے مطابق سپیشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہی کی درخواست پر سماعت کی، ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کو عدالت پیش...

یاسمین راشد کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

یاسمین راشد کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

لاہور( ای پی آئی) نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے جناح ہاؤس حملہ کیس کے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کے حکم کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر اپیل کو...

صدرمملکت کی سوئی ناردرن کو صارف سے معافی مانگنے کی ہدایت

صدرمملکت کی سوئی ناردرن کو صارف سے معافی مانگنے کی ہدایت

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف ایس این جی پی ایل کی اپیل مسترد ،صدرِ مملکت عارف علوی نے سوئی ناردرن گیس کو صارف سے معافی مانگنے اور بل درست کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق شہری کی رہائش گاہ پر ایک گیزر لگا ہوا تھا مگر 2 گیزروں کا بل بھیج...

توہین عدالت کیس ،آئی جی اسلام آباد کا جواب غیر تسلی بخش قرار

توہین عدالت کیس ،آئی جی اسلام آباد کا جواب غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد (ای پی آئی ) عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر کے پنجاب پولیس کے حوالے کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر تسلی بخش قرار دیدیا ۔...

190ملین پائونڈز کیس ،زلفی بخاری کی نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت

190ملین پائونڈز کیس ،زلفی بخاری کی نیب کے سامنے پیش ہونے سے معذرت

لندن(ای پی آئی ) 190 ملین پائونڈز کیس کی تحقیقات کے سلسلہ میں نیب کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کو طلب کرنے پر پی ٹی آئی رہنما نے پیش ہونے سے معذرت کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)میں 190ملین پائونڈز این سی اے سکینڈل کی تحقیقات...

بے بنیاد پراپیگنڈے کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے،اعظم نذیر تارڑ

بے بنیاد پراپیگنڈے کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے،اعظم نذیر تارڑ

واشنگٹن(ای پی آئی ) سمندر پارپاکستانی ملک کا بیش قیمتی اثاثہ ہیں جنہوں نے نہ صرف ہمیشہ وطن عزیز کی شان بڑھائی ہے بلکہ مشکل کی ہر گھڑی میں مادر وطن کی آواز پر لبیک کہا ہے ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر قانون وانصاف سینیٹر چوہدری اعظم نذیر تارڑایڈووکیٹ نے سفارتخانہ...

حکومت کا 7 ججوں کو نہ ماننا توہین عدالت ہے،شیخ رشید

حکومت کا 7 ججوں کو نہ ماننا توہین عدالت ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ 50 غیر ملکی دورے کرنے والی لیپسٹک خارجہ پالیسی بری طرح ناکام ہوگئی۔ دہشتگردی کے خلاف ہمارے فوجی جوان جان دے رہے ہیں، ہمیں دہشتگردی کی لائن میں...

چیف جسٹس نے اپنے ساتھیوں کوغیر ضروری کشمکش میں الجھا دیا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس نے اپنے ساتھیوں کوغیر ضروری کشمکش میں الجھا دیا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (ای پی آئی )فوجی عدالتوں میں سویلینز کے خلاف کیسز چلانے کے خلاف دائر درخواستوں پر بنائے گئے 9 رکنی بینچ سے علیحدہ ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 30 صفحات پر مشتمل جاری کر دیا ، جسے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہوتے ہی ہٹا...

دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ،سی ٹی ڈی نے9 دہشتگردگرفتار کر لئے

دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ،سی ٹی ڈی نے9 دہشتگردگرفتار کر لئے

لاہور (ای پی آئی )سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لئے ان کے خلاف کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کارروائیاں جاری ہیں، اس حوالے سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9...

کرپشن کیس ،بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور

کرپشن کیس ،بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے کرپشن کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی...