خصوصی ویڈیوز
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3 اہم خبریں
1 ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 87 روپے 71 پیسے سستا ہوگیااوگرا نے جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی7 روپے 43 پیسے سستی ہوگئی ہے۔ 2 محکمہ داخلہ سندھ نے یوم عاشور پر سندھ میں موبائل فون...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 خیبرپختونخوا کے علاقے سوات میں پیش آنے والے سانحے کی ممکنہ وجہ اور غفلت سامنے آگئی ہے۔سوات کے علاقے فضا گٹ کے مقام پر پیش آنے والے حادثے اور 13 افراد کی ہلاکت کی ممکنہ وجہ مافیا کی جانب سے مٹی اور پتھروں کی مدد سے بند بناکر دریا کا رخ موڑنا ہے۔ذرائع کے مطابق...
دنیا نیوزہیڈلائنزمیں شامل 6 اہم خبریں
1 پاکستان کا سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کے ضمنی فیصلے کا خیرمقدم،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ثالثی عدالت نے اپنا دائرہ اختیار برقرار رکھا ہے، عدالت نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی غیر قانونی معطلی کے بعد فیصلہ جاری کیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق...
پاکستان کیلیے اعزاز – لنڈاؤ نوبل لاریٹ میٹنگ 2025ء میں پاکستانی سکالرز کی شمولیت
اسلام آباد (ٰٰٰٰٰٰٰٰٰای پی آئی) پاکستان کے پانچ ہونہار سائنسدانوں کو جرمنی میں جاری 74ویں لنڈاؤ نوبل لاریٹ میٹنگ (کیمسٹری) میں شرکت کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے۔ یہ میٹنگ 29 جون سے 4 جولائی تک جرمنی کے شہر لنڈاؤ میں منعقد ہو رہی ہے جہاں یہ نوجوان سائنسدان 30 سے 40 نوبل...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں
جیو نیوز ہیڈلائنز 3بجے 1 بھارتی جارحیت اور مودی حکومت کے جنگی جنون کے خاتمے کیلئے پاکستانی فوج کی جانب سے کیے گئے آپریشن بنیان مرصوص کی جیت کی گونج اب بھی سنی جاسکتی ہے۔اس آپریشن کے بعد پاک فضائیہ کے ائیروائس مارشل اورنگزیب احمد اپنی قائدانہ صلاحیتوں اور بھارت کو...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 وزیر صحت پنجاب نے پاکپتن کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں آکسیجن سپلائی کم ہونے سے 20 بچوں کے اموات کی خبر کو بے بنیاد اورمن گھڑت قرار دے دیا۔پاکپتن ڈی ایچ کیو اسپتال معاملے پر انکوائری مکمل ہوچکی ہے۔ تمام انکوائریز میں کسی غفلت کی نشاندہی نہیں ہوئی۔ سوات واقعہ کی بدنامی...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کی 4 قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب،پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن کے چیئرمین کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق انصر اقبال کو چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی خصوصی تعلیم کے عہدے سے ہٹا دیا گیا،...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینا سپریم کورٹ کے شاندار ترین فیصلوں میں سے ایک تھا۔ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے شاندار ترین 2 فیصلوں میں سے ایک تھا۔ ویسے تو بہت سے فیصلے ہیں کہ ضیا الحق، یحییٰ خان...
ایکسپریس نیوز:ہیڈلائنزمیں شامل 3 اہم خبریں
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز 12بجے 1 پنجاب؛ اپوزیشن کو 13 اسٹینڈنگ کمیٹیز کی چیئرمین شب سے ہٹانے کی تیاریاں،حکومتی اراکین کے اپوزیشن چیئرمینز کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے نوٹس پر عمل درآمد آج سے شروع ہوگا۔پہلے مرحلے میں تین چیئرمینز کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔...
جیو نیوز: ہیڈلائنزمیں شامل 4 اہم خبریں
1 کراچی میں 3 روز کے دوران سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ اعداد وشمار جاری،محکمہ موسمیات کے مطابق 3 روز کے دوران سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 78.7ملی میٹر ریکارڈ ہوئی اور سب سے کم صدر میں 5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔اعداد و شمار کے مطابق سعدی ٹاؤن میں 58 ، گلشن...
سماء نیوز: ہیڈلائنز میں شامل 8 اہم خبریں
1 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 5 یا 6 جولائی سے سندھ میں مون سون کا نیا اسپیل داخل ہوگا، کراچی سمیت مختلف شہروں میں بارشیں متوقع ہیں۔ کراچی والے تیاری کرلیں مون سون کا ایک اور اسپیل آنے والا ہے، 5 یا 6 جولائی کو سندھ میں مون سون کے دوسرے اسپیل کی انٹری متوقع ہے۔ڈپٹی...
دنیا نیوز: ہیڈلائنز میں شامل 14 اہم خبریں
1 نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے۔ پاکستان اپنی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، بھارت نے پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں پاکستان پر جارحیت مسلط کی، پاکستان...







