خصوصی ویڈیوز
ایکسپریس نیوز:شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 تھانہ کھنہ پولیس نے کارروائی کرکے خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے اور گینگ ریپ کے مقدمات میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان راولپنڈی میں چوری اور راہزنی کے 28 مقدمات جب کہ تھانہ کھنہ کے 05 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں، گرفتار ملزمان...
بھارت آپریشن سندور کے دوران فوجی اہداف حاصل کرنےمیں ناکام رہا : آرمی چیف عاصم منیر کا این ڈی یو میں خطاب
راولپنڈی (ای پی آئی )آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ’نیشنل سکیورٹی اینڈ وارکورس‘ کرنے والے مسلح افواج کے فارغ التحصیل افسران سے خطاب کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے شرکا سے خطاب...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں
1 وفاق کے ریٹائرڈ ملازمین کیلیے پنشن میں 7 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، اس سے قبل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے تھے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ مملکت نے یکم جولائی 2025 سے وفاقی حکومت کے...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3 اہم خبریں
1 کراچی کی مقامی عدالت نے گھر والوں کو یرغمال بناکر لوٹنے والے ملزم کو سزا سنادی۔کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے گھر والوں کو یرغمال بناکرلوٹ مار کرنے کے کیس کی سماعت کی جس دوران عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم ذاکراحمد کو عمر قید کی سزا سنادی۔پراسیکیوشن...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 مخصوص نشستوں پر بحال ارکان کو معطلی کے دورانیہ کی تنخواہیں دینے کا فیصلہ،پارلیمانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان 77 اراکین کو 13 مئی 2024 کو معطل کیا گیا تھا، معطلی کا نوٹیفکیشن ہوتے ہی ان کی تنخواہیں روک لی گئی تھیں۔قومی اسمبلی کے مجموعی طور پر 22 اراکین معطل ہوئے تھے،...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیاآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کےنامزد کھلاڑیوں میں جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم اورکگیسو ربادا شامل ہیں،سری لنکا کے پاتھم نسانکا بھی جون کے پلیئر آف دی منتھ کے امیدواروں میں شامل ہیں۔آئی سی سی ویمنز...
ایکسپریس نیوز: ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں
1 علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکی ایئرلائن کی ہنگامی لینڈنگ ہوئی۔ اس موقع پر طیارے میں فنی خرابی کی وجہ سے مسافر خوفزدہ ہوگئے۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے بین الاقوامی ہوائی اڈے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکی ایئرلائن کی استنبول جانے والی پرواز کو ٹیک آف...
جیو نیوز: ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 سندھ: کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری،صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیم ہنر مند افراد کے لیے کم از کم اجرت 41 ہزار 280 اور ہنر مندوں کے لیے 48 ہزار 910 روپے مختص کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اعلیٰ ہنر مند محنت...
سماء نیوز: ہیڈلائنزمیں شامل 7 اہم خبریں
1 سپریم کورٹ پاکستان کی ایڈووکیٹ شازیہ کاسی کو خواتین اور بچوں کے حقوق کے لئے ادارے کی جانب سے مرکزی صدر مقررکردیا گیا۔شازیہ تسلیم کاسی اقوام متحدہ کےچارٹرکےتحت 2027 تک بطورمرکزی صدرخدمات انجام دیں گی،شازیہ کاسی قومی اور عالمی سطح پر امپلی مینٹیشن آف یونیورسل...
دنیا نیوز: ہیڈلائنز میں شامل 13 اہم خبریں
1 پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیاکاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ٹریڈنگ کے دوران 1800 سے...
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام ،30 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک ، آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے ایک بڑے گروہ کی نقل و حرکت کا بروقت سراغ لگایا۔...
ٹماٹروں کی پیداورکے 11میں سے9منصوبے گورنرہاؤس میں لگنے کا انکشاف
اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قومی غذائی تحفظ اور تحقیق نے ملک میں کھجوروں ،آم،دالوں ،کپاس گندم سمیت دیگر پھلوں اجناس کے منصوبے قومی ترقیاتی پروگرام سے نکالنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پہلا قومی میثاق زراعت وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ قائمہ کمیٹی...








