خصوصی ویڈیوز
کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ
کراچی(ای پی آئی)حکومت نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک کے بجلی کے ریٹ دو طرح سے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت صارفین کے لیے یکساں ٹیرف کا اطلاق کیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق یکساں ٹیرف کے نفاذ سے کے...
سپریم کورٹ فیصلے پر مِن وعن عملدرآمد یقینی بنائیں گے، گورنر کے پی
پشاور(ای پی آئی)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات کے معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر مِن و عن عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کے لیے تاریخ الیکشن کمیشن سے مشاورت کے بعد دیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے...
اسلام آباد، عدالتوں کے گردونواح میں مظاہروں پر پابندی
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد میں عدالتوں کے گردونواح میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق عدالتوں کے احاطے میں وکلا، صحافیوں اور مقدمات سے متعلقہ افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی۔پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی احکامات دہشت گردی اور دیگر خطرات کے پیش...
دوران حراست لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی تصویر وائرل
اسلام آباد(ای پی آئی)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ امجد شعیب 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے گزشتہ روز لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کیخلاف مقدمہ کے اخراج کی...
اداروں کی تضحیک کا الزام، عدالت نے مریم نواز کو طلب کرلیا
سکھر (ای پی آئی)سکھر کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کو اداروں کی تضحیک کے الزام میں نوٹس جاری کردیا۔ سکھر کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کل سے دوبارہ ورچوئل مذاکرات متوقع
اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان(کل) جمعرات کو دوبارہ ورچوئل مذاکرات متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے مذاکرات سے قبل بجلی بلوں کی وصولیاں کے عمل، سیلزٹیکس میں اضافے اور مانٹری پالیسی میں اضافے کے اعلان کی شرائط سامنے آئی ہیں۔...
ایم کیو ایم وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات ،خود شماری کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں ایم کیو ایم کا خود شماری کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے 10 دن میں خانہ شماری کرنے کے مطالبے...
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے درخواستیں طلب کر لی
اسلام آباد (ای پی آئی)پنجاب اور کے پی کے اسمبلیوں کے عام انتخاب کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے درخواستیں طلب کر لی ہیں ،الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مراسلہ جاری کردیا ،سیاسی جماعتیں انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے 8 مارچ تک درخواستیں طلب...
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس : عمران خان کی گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے، وزیر داخلہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا عدلیہ پر حملہ ناقابل برداشت ہے، جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کا کہ عدلیہ نے عمران خان کے نخرے...
اثاثے ہوں یا اولاد، ظاہر نہ کرنے پر نااہلی ہوتی ہے، عطا تارڑ
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطااللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ اثاثے ہوں یا اولاد، ظاہر نہ کرنے پر نااہلی ہوتی ہے، پارٹی سربراہ چاہے ایم این اے ہو یا نہ ہو یہ قانون لگے گا. اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ عمران خان...
الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس :سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کا فیصلہ
اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا آج ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،الیکشن...
ٹیریان وائٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا تمام ریفرنسسز ریکارڈ پر لانے کا حکم
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان نااہلی کیس میں ٹیریان وائٹ کیس سے متعلق تمام ریفرنسسز ریکارڈ پر لانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کی۔درخواستگزار نے کہا کہ...











