خصوصی ویڈیوز

شیخ رشید نے صدر عارف علوی سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

شیخ رشید نے صدر عارف علوی سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے صدرڈاکٹر عارف علوی سے استعفے کا مطالبہ کر دیا،انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی پیر کو الیکشن کی تاریخ دیں یا استعفی دیں،لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کو اللہ کے بعد سپریم کورٹ بچا سکتی ہے، صوبے...

یوں لگتا ہے جیسے الیکشن کی تاریخ دینے پر جرمانہ ہو جائے گا،،صدر عارف علوی

یوں لگتا ہے جیسے الیکشن کی تاریخ دینے پر جرمانہ ہو جائے گا،،صدر عارف علوی

اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ یوں لگتا ہے جیسے الیکشن کی تاریخ دینے پر جرمانہ ہو جائے گا، الیکشن کے لیے حیلے بہانے تلاش کئے جا رہے تھے اس لیے مجھے خط لکھنا پڑا، الیکشن کی تاریخ دینے کے بجائے معاملہ ایک دوسرے پر ڈالا جا رہا ہے۔ ایک انٹرویو...

صدر کا الیکشن کی تاریخ کے اعلان سے کوئی سروکار نہیں، رانا ثنا اللہ

صدر کا الیکشن کی تاریخ کے اعلان سے کوئی سروکار نہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عارف علوی صدر پاکستان بنیں، عمران خان کے ترجمان نہ بنیں۔ صدر کا الیکشن کی تاریخ کے اعلان سے کوئی سروکار نہیں۔ انھیں اپنے منصب کی عزت کا پاس کرنا چاہئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا...

حیدرآبادمیں ٹریفک حادثہ 2 مسافر جاں بحق، 5 زخمی

حیدرآبادمیں ٹریفک حادثہ 2 مسافر جاں بحق، 5 زخمی

حیدرآباد(ای پی آئی)حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر ٹریلر نے منی ٹرک کو ٹکر ماری، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو نوری آباد ٹراما سینٹر منتقل کردیا...

کراچی پو لیس آفس کی نشاندہی کیلئے 2 دہشتگرد موٹر سائیکل پر آئے، ایف آئی آر

کراچی پو لیس آفس کی نشاندہی کیلئے 2 دہشتگرد موٹر سائیکل پر آئے، ایف آئی آر

کراچی(ای پی آئی)کراچی پولیس آفس پر ہو نے والے حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے جس کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مقدمہ الزام نمبر 20 کے تحت 18 فروری کو شام 4بج کر 30 منٹ پر درج کیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق مقدمہ صدر تھانے کے ایس...

اداکار آغا طالش کو دنیا سے گئے 25 برس بیت گئے

اداکار آغا طالش کو دنیا سے گئے 25 برس بیت گئے

لاہور(ای پی آئی)پاکستامن کی فلم انڈسٹری میں 5 عشروں تک راج کرنے والے اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔پاکستان فلم انڈسٹری میں اکیڈمی کا درجہ رکھنے والے اداکار کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش تھا، آبا اجداد کا تعلق ایران سے تھا، پیدائش 10 نومبر 1923 کو...

فلم پٹھان کا ٹکٹ صرف 110 بھارتی روپے میں فروخت

فلم پٹھان کا ٹکٹ صرف 110 بھارتی روپے میں فروخت

ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم پٹھان کے ٹکٹس کی قیمتوں میں کمی پر دلچسپ ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔یش راج فلمز نے فلم پٹھان کے باکس آفس پر 5 سو کروڑ بھارتی روپے سے زائد منافع کمانے کا بڑا ریکارڈ قائم کرنے پر 17 فروری کو خصوصی پٹھان ڈے کا اہتمام کیا تھا۔...

عائشہ عمر کا شعیب ملک کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر رد عمل سامنے آگیا

عائشہ عمر کا شعیب ملک کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر رد عمل سامنے آگیا

لاہور(ای پی آئی)اداکارہ عائشہ عمر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک کے ساتھ کروائے گئے بولڈ فوٹو شوٹ کے حوالے بتایا کہ وہ کبھی کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتیں اور ان سے کمٹمنٹ کرتی ہیں۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں...

شیخ رشید فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب

شیخ رشید فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب

اسلام آباد(ای پی آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے دو مارچ کی تاریخ مقرر کردی گئی ۔ پولیس نے سابق صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی مبینہ سازش کے حوالے سے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے کا چالان پیش کردیا ۔۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید...

سپریم کورٹ، سی پی او لاہور کے تبادلے کا حکم کیوں معطل ہوا؟ مکمل سماعت کا احوال

سپریم کورٹ، سی پی او لاہور کے تبادلے کا حکم کیوں معطل ہوا؟ مکمل سماعت کا احوال

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ نے نگران حکومت کی طرف سے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن حکم معطل کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ پولیس افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ کا معاملہ پہلے ہی پانچ رکنی بینچ سن رہا ہے حتمی فیصلے کے لئے یہ معاملہ بھی اسی...

سابق جج  شوکت عزیزصدیقی ایڈوکیٹ ارشد شریف کا مقدمہ لڑیں گے

سابق جج شوکت عزیزصدیقی ایڈوکیٹ ارشد شریف کا مقدمہ لڑیں گے

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) کینیا میں شہید کئے گئے صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کے خاندان نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی ایڈوکیٹ کی خدمات حاصل کرلیں. سینئروکیل سپریم کورٹ شوکت عزیز صدیقی ایڈوکیٹ نے سوشل میڈیاپراپنی ٹویٹ میں تصدیق کردی ہے کہ ارشد شریف فیملی کی طرف سے...

برسر اقتدار لوگوں کو گرایا ، شہباز شریف کس کھیت کی مولی ہے،شیخ رشید احمد

برسر اقتدار لوگوں کو گرایا ، شہباز شریف کس کھیت کی مولی ہے،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ راولپنڈی غیر مندوںکا شہر ہے ، یہاں اصلی اور نسلی لوگ رہتے ہیں ، ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اور عمران خان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ دس دن سسرال رہ کر آ رہا ہوں ، ماضی میں سات سال...