خصوصی ویڈیوز

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب  عثمان بزدار کو نیب نے پھر بلا لیا ،ریکارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے پھر بلا لیا ،ریکارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے ایک بار پھر طلب کر لیا، ان کو جائیدادوں کا ریکارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عثمان بزدار کو کل(16 فروری کو) 11 بجے نیب میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی، سابق وزیراعلی پنجاب کو نیب کی جانب سے کہا گیا ہے...

وفاقی محتسب نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے پررپورٹ طلب کرلی

وفاقی محتسب نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے پررپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی محتسب نے ملک میںگاڑیوں کی قیمتوں میں ہونے والے یک طرفہ اضافے کیخلاف عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ وفاقی محتسب نے مقامی کمپنیوں کی تیار کردہ گاڑیوں کی قیمتوں میں یک طرفہ اضافے کیخلاف عوامی شکایات پر نوٹس لے لیا جب کہ...

اسلام آباد ہائی کورٹ:پشاور، واہ کینٹ کے بلدیاتی اداروں کو کام سے روکنے کا حکم معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ:پشاور، واہ کینٹ کے بلدیاتی اداروں کو کام سے روکنے کا حکم معطل

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پشاور اور واہ کینٹ کے کنٹونمنٹ بورڈزاور بلدیاتی اداروں کو کام سے روکنے کا حکم معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دو کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی حکومتوں کو معطل کئے جانے کیخلاف درخواست کی سماعت کے بعد دو پٹشنرز کی حد تک...

عمران خان کی ضمانت مسترد ہوتے ہی سوشل میڈیا پر کون سے ٹاپ ٹرینڈ بنے؟

عمران خان کی ضمانت مسترد ہوتے ہی سوشل میڈیا پر کون سے ٹاپ ٹرینڈ بنے؟

اسلام آباد (ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی کی عدالت سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ آتے ہی سوشل میڈیا پر عمران خان ہماری ریڈ‌لائن اورزمان پارک ٹاپ ٹرینڈ‌بن گئے. سوشل میڈیا پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافہ سے...

عمران خان کو ٹیریان کیس میں نااہل ہونا ہے تو اس کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نا مہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو ٹیریان کیس میں نااہل ہونا ہے تو اس کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے، ہماری رائے ہے قومی اور صوبائی الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہئیں۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما رانا ثنا...

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ؛لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے رپورٹ طلب کر لی

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ؛لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے رپورٹ طلب کر لی

لاہور(ای پی آئی)لاہوہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کوپنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ بدھ کو جسٹس جواد حسن نے عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر...

کراچی: پولیس اور ڈاکوئوں میں مقابلہ، 4 زخمیوں سمیت 5 ملزمان گرفتار، 15 لاکھ روپے برآمد

کراچی: پولیس اور ڈاکوئوں میں مقابلہ، 4 زخمیوں سمیت 5 ملزمان گرفتار، 15 لاکھ روپے برآمد

کراچی(ای پی آئی)کراچی کی اسٹیل ٹاون پولیس نے سومار گوٹھ میں مقابلے میں 4 زخمی ڈاکووں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ اور لوٹے گئے 15 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 5 پستول اور لوٹی ہوئی رقم 15...

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شہباز گل کے وکیل پر برہمی کااظہار

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شہباز گل کے وکیل پر برہمی کااظہار

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن کورٹ سے بریت کی درخواست مسترد کیے جانے کے خلاف پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواست کی سماعت کے دوران مدعی کے وکیل پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی جس کے دوران شہباز گِل...

شوکت عزیزصدیقی کی ارشد شریف کے‌خاندان کو بلا معاوضہ بطور وکیل خدمات کی پیش کش

شوکت عزیزصدیقی کی ارشد شریف کے‌خاندان کو بلا معاوضہ بطور وکیل خدمات کی پیش کش

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج، وکیل سپریم کورٹ جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے ارشد شریف کے‌خاندان کو بلا معاوضہ بطور وکیل خدمات کی پیش کش کی ہے . شوکت عزیزصدیقی نے یہ پیش کش سینئر صحافی ثاقب بشیر کی ٹوئیٹ کے ردعمل میں کی ہے جس میں ثاقب بشیر نے کہا تھا...

انتخابات کی تاریخ نہ دینا آئین سے انحراف، چیف الیکشن کمشنر کو گرفتار کرنا چاہیے،تحریک انصاف

انتخابات کی تاریخ نہ دینا آئین سے انحراف، چیف الیکشن کمشنر کو گرفتار کرنا چاہیے،تحریک انصاف

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ماہرین کی نظر میں انتخابات کی تاریخ نہ دینا آئین سے انحراف کے مترادف ہے، جو کہ غداری کے زمرے میں آتا ہے ، اس عمل پر چیف الیکشن کمشنر کو گرفتار کرنا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر...

گورنر پنجاب کی سربراہی میں اجلاس بے نتیجہ ختم  الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ نہ ہوسکا

گورنر پنجاب کی سربراہی میں اجلاس بے نتیجہ ختم الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ نہ ہوسکا

لاہور (ای پی آئی ) پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ نہ ہوسکا، گورنر پنجاب کی سربراہی میں اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کی سربراہی میں وفد کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری اور آئی جی...

رجیم چینج کو سازش قرار دینے والا آج خود اپنے بیانئے کو جھٹلا رہا ہے: مریم نواز

رجیم چینج کو سازش قرار دینے والا آج خود اپنے بیانئے کو جھٹلا رہا ہے: مریم نواز

لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے حکومت گرانے کی امریکی سازش سے متعلق قوم سے جھوٹ بولا، عمران خان کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں، صرف جیل بھر دو، مار دو جلا دو کا بیانیہ ہے۔ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا...