خصوصی ویڈیوز
راجہ پرویز اشرف اورشوکت ترین کی بریت کیخلاف نیب اپیلیں 4اپریل کوسماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد(ای پی آئی)رینٹل پاور کیسز میں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی بریت کے خلاف نیب اپیلیں چار اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کیسز کی سماعت...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ایران میں انقلاب کی 44 ویں سالگرہ پر مبارکباد
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایران میں انقلاب کی 44 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات لسانی، ثقافتی اور مذہبی بنیادوں پر استوار ہیں۔ ڈاکٹر عارف علوی نے ایران کے اسلامی انقلاب کے رہنما آیت...
عمران خان کے خلاف مقدمات میں کوئی دم خم نہیں ہے، بابر اعوان
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان کے خلاف مقدمات میں کوئی دم خم نہیں ہے، کوئی بھی ایسا مقدمہ نہیں جس میں وہ نااہل ہوں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا کہ یہ عمران خان کے...
عالمی میڈیا میں مودی کی ہندو انتہا پسند پالیسیوں پر شدید اضطراب
واشنگٹن(ای پی آئی)عالمی میڈیا میں مودی کی ہندو انتہا پسند پالیسیوں پر شدید اضطراب پایا جا تا ہے معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی کا ہندوستان کو ہندو ملک بنانے کا منصوبہ بے نقاب کر دیاہے، نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ نہرو کا سیکولر بھارت ہندو انتہا پسندی کی...
فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے،جلاو گھیراو کی وجہ سے پروازیں منسوخ
پیرس (ای پی آئی )پیرس میں پنشن اصلاحات کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جن میں مزید شدت آرہی ہے، پیرس میں 5 لاکھ افراد نے مارچ کرکے گاڑی اور کچرے کے ڈبے جلادیے۔ فرانس کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، جلاو گھیراو کی وجہ سے 50 فیصد پروازیں منسوخ کی گئی...
ترکیہ، شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی
انقرہ(ای پی آئی)ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، تباہ حال عمارتوں کے ملبے سے نعشوں اور زخمی افراد کو نکالنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، ہلاکتیں 30ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25...
کراچی؛ 8 سالہ بچہ زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق
کراچی(ای پی آئی )کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 10 میں ایک بچہ عمارت کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ ایدھی ذرائع کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 8 سالہ محمد ارشد کے نام سے ہوئی جب کہ بچے کی لاش ایدھی سرد خانہ سہراب گوٹھ منتقل کردی گئی ہے۔دوسری جانب...
کراچی میں مشکوک پولیس مقابلے میں 1 ملزم زخمی
کراچی (ای پی آئی)کراچی کے تھانے زمان ٹاون کی حدود میں مشکوک پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی ہو گیا۔ زخمی ہونے والے ملزم ادیب رضا سمیت 3 ملزمان کو رینجرز نے پولیس کے حوالے کیا تھا۔زخمی ادیب رضا سمیت 3 ڈاکوں کو رینجرز نے زمان ٹاون پولیس کے حوالے کیا تھا جبکہ ایس ایچ او...
ٹانک، تھانہ گومل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
ٹانک (ای پی آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں تھانہ گومل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے، 15 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ادھر بنوں میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے تین...
ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویزپر پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم میں اختلافات سامنے آگئے
اسلام آباد(ای پی آئی) ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویزپر پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم میں اختلافات سامنے آگئے ہیں،پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے لاہور اور کراچی کے حلقوں میں اپنے نمائندوں کے کاغذات نامزدگی...
وزیراعظم کا شام کے ہم منصب سے رابطہ، جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے شام کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور زلزلے سے شدید جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شام کے ہم منصب حسین ارنوس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، انہوں نے شام میں زلزلے سے شدید جانی و مالی نقصان پر...
زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی 10 رکنی ٹیم شام روانہ
اسلام آباد(ای پی آئی)ترجمان وزارت صحت نے کہاہے کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی 10 رکنی ٹیم شام کیلئے روانہ ہوگئی ہے، زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے ڈاکٹرز کی ٹیم ادویات لے شام روانہ ہو ئی۔ اس حوالے سے وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جانی و...











