خصوصی ویڈیوز
عدلیہ سے ہی امید ہے،پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا ٹوئٹ
اسلام آباد(ای پی آئی)سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر سے ایسا آئینی بحران پیدا کیاجارہا ہے کہ ریاست ہل کر رہ جائے گی۔ سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے آئی ایم ایف کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے آخری دور کے بعد...
آئی ایم ایف کے ساتھ 170ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا اتفاق ہوا ہے۔اسحاق ڈار
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ساتھ 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا اتفاق ہوا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاہدہ کیا تھا...
کورونا کے مزید 21 کیسز رپورٹ، 10 مریضوں کی حالت نازک
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 526 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 526 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 21 افراد کے...
پی ٹی آئی حکومتوں میں کرپشن زیادہ ہوئی، سابق ایم این اے عثمان ترکئی
صوابی(ای پی آئی)پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عثمان ترکئی نے عمران خان اور ان کے وزرا پر کڑی تنقید کی جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ عثمان ترکئی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابقہ حکومتیں کہتی تھیں کہ ہم نے کرپشن ختم کی ہے، اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا...
قرض پروگرام کی بحالی کیلئے پاکستان سے ورچوئل مذاکرات جاری رہیں گے، آئی ایم ایف
اسلام آباد(ای پی آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے اپنے مشن کے دورہ پاکستان کے بعد اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرض پروگرام کی بحالی کے حوالے سے پاکستان سے ورچوئل مذاکرات جاری رہیں گے۔ آئی ایم ایف مشن کے حوالے سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں عالمی قرض دہندہ کے...
پنجاب ،کے پی میں انتخابات کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ بارکا سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد(ای پی آئی )پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے الیکشن تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ گورنر، الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا حکم دے ،سپریم...
توہین صحابہ، اہلبیت و امہات المومنین پرسزاؤں میں اضافے کا بل واپس لیا جائے، ریاض پیر زادہ
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی وزیر انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ نے قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر پاس ہونے والے بل توہین صحابہ، اہلبیت و امہات المومنین پر سزاؤں میں اضافے کے خلاف وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا. وزیرانسانی حقوق نے خط میں مطالبہ کیا ہے توہین صحابہ،...
جڑواں شہروں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
راولپنڈی(ای پی آئی ) سی ٹی ڈی پنجاب اور وفاقی حساس ادارے نے جڑواں شہروں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق تحریک طالبان کے حاجی فقیر گروپ سے...
ملک میں تمام مسائل کا حل عوام کے فیصلے سے ہی ممکن ہے ،،چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب ترامیم کیس کے حقائق مختلف ہیں،ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ نے ترامیم چیلنج کیں،اس کیس میں عمران خان کا...
خیبرپختونخوا ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی نے مستعفی ارکان دوبارہ میدان میں اتار دیئے
پشاور(ای پی آئی) صوبہ خیبر پختون خوا کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے مستعفی ارکان ہی کو ایک بار پھر میدان میں اتار دیا۔ قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی گئی ہے،جس میں پی ٹی آئی نے مستعفی...
بھارت میں مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کیلئے ان کی املاک کو گرایا جا رہا ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد(ای پی آئی) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری فرانس کے دورے پر ہیں. جہاں وہ فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے. ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ افغانستان میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے میں زخمی ناظم...
صدر ڈاکٹر عارف علوی کا سپاہی تنویر احمد شہید کے والد کو ٹیلی فون
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپاہی تنویر احمد شہید کے والد کو ٹیلی فون کرکے ان سے تعزیت کا اظہارکیا۔ جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق سپاہی تنویر احمد 5 فروری کو موسی چیک پوسٹ کوئٹہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں شہید ہوئے تھے۔صدر مملکت نے...











