خصوصی ویڈیوز
عمران خان بدعنوانی کے خلاف کوئی قابلِ ذکر کام نہ کر سکے: ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل
اسلام آباد(ای پی آئی)ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کے ترجمان شائق عثمانی کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آنے سے پہلے عمران خان نے کرپشن کے خلاف واضح موقف اپنایا، لیکن حکومت میں رہ کر وہ بدعنوانی کے خلاف کوئی قابلِ ذکر کام نہ کر سکے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس...
مشکل پچ:بھارت اور نیوزی لینڈ میچ کی پِچ بنانے والا نوکری سے فارغ
نئی دہلی(ای پی آئی)بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان لکھن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد پِچ بنانے والے کیوریٹرکو نوکری سے نکال دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ پر 99 رنز بنائے جس کے بعد بھارتی...
پی سی بی کا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم ہونے کا امکان
لاہور(ای پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بورڈ مکی آرتھر کے لیے ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ متعارف کرا رہا ہے، پاکستان ٹیم ہیڈ کوچ نہیں اسسٹنٹ کوچز کے ساتھ کام کرے گی۔پی سی بی مکی آرتھر کے ساتھ بیٹنگ،...
آسٹریلین اوپن:نوویک جووکوچ نئی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر براجمان
پیرس(ای پی آئی)سربیا کے معروف ٹینس سٹار نوویک جوکووچ آسٹریلین اوپن میں اپنا 22 واں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے کے بعد ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز(اے ٹی پی )کی نئی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہو گئے۔ اے ٹی پی کی نئی رینکنگ کے مطابق 35 سالہ سربین ٹینس سٹار جوکووچ سپین کے...
کورونا وبا: اب بھی بین الاقوامی سطح پر باعث تشویش پبلک ہیلتھ ایمرجنسی ہے ، ڈبلیو ایچ او
جنیوا(ای پی آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا اب بھی بین الاقوامی سطح پر باعث تشویش پبلک ہیلتھ ایمرجنسی ہے جو ڈبلیو ایچ او کا سب سے زیادہ الرٹ لیول ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے یہ اعلان دنیا بھر میں کورونا وائرس کے...
برطانیہ : اساتذہ کاآج سے ہڑتال کا اعلان، دیگر محکموں کے ورکرز نے بھی حمایت کر دی
لندن (ای پی آئی)برطانیہ میں ایجوکیشن سیکرٹری اور ٹیچرز یونینز کیمذاکرات ناکام ہونے کے بعد ارکان نے آج بدھ کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔ رپورٹس کے مطابق تنخواہوں اور دیگر مراعات کیلئے ہڑتال سے 23 ہزار سے زائد سکولوں میں تعلیمی سلسلہ متاثر ہوگا، ٹیچرز کی ہڑتال کیساتھ دیگر...
تیل منڈی میں استحکام کے لیے سعودی ولی عہد کا روسی صدر کو ٹیلی فون
ریاض(ای پی آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے روسی صدر پیوٹن سے تیل منڈی میں استحکام کے لیے اوپیک پلس ممالک میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ روسی صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تجارتی، اقتصادی اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید...
ہائی کورٹ کے پاس ازخود نوٹس کا اختیار نہیں ، سپریم کورٹ
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس لینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ہائی کورٹ از خود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔ عدالت عظمی نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی کورٹ آئین کے...
پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی میری کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
لاس اینجلس(ای پی آئی) بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پرو ائرل ہوگئیں۔ پریانکا چوپڑا پہلی مرتبہ اپنی بیٹی مالتی میری جونس کو منظرِ عام پر لے آئیں، اداکارہ بیٹی اور شوہر نک جونس کے ہمراہ لاس اینجلس میں منعقد ہالی ووڈ...
مہوش حیات نے ہیلی کا پٹر اڑاتے ہوئے تصاویر شیئر کردیں
دوبئی(ای پی آئی)پاکستان شوبز اندسٹری کی خوب رو اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر چلانا بھی سیکھ لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے اپنے دبئی کے دورے کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں جس میں انہیں ہیلی کاپٹر اڑاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس...
انوشے اشرف بھارتی میڈیا میں مشہور ہو گئیں
نئی دہلی(ای پی آئی)پاکستان شوبز اندسٹری سے وابستہ میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف بلآخر بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ انوشے اشرف نے بالی ووڈ کنگ خان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں یونیورسل سپر اسٹار قرار دیا تو سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ٹرول کرنا شروع کر دیا۔بعض سوشل...
بلوچستان؛ اے این ایف نے برف میں چھپی منشیات فیکٹری سے سیکڑوں کلو چرس برآمدکر لی
اسلام آباد(ای پی آئی)اے این ایف نے اہم کارروائی کرتے ہوئے برف پوش پہاڑوں میں چھپی منشیات فیکٹری سے سیکڑوں کلو چرس برآمد کرلی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق بلوچستان میں قلعہ عبداللہ کے قریب برف پوش پہاڑوں میں چھپی چرس کی فیکٹری پر چھاپا مارا گیا، جہاں سے بھاری...











