خصوصی ویڈیوز

تحریک انصاف نے محسن نقوی کی بطور وزیرِ اعلی پنجاب تعیناتی چیلنج کر دی

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں محسن رضا نقوی کی بطور وزیرِ اعلی پنجاب تعیناتی چیلنج کر دی۔ پاکستان تحریکِ انصاف نے بطور سیاسی جماعت اور اسد عمر نے بطور سیکریٹری پی ٹی آئی عدالتِ عظمی میں درخواست دائر کی ہے۔عدالتِ عظمی...

ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل کا افتتاح کردیا گیا

ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل کا افتتاح کردیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی) ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل (ای پی آئی نیوز) کا افتتاح کردیا گیا ۔ صدرنیشنل پریس کلب اسلام آباد محمد انور رضا نے فیتہ کاٹ کرنیوز ایجنسی کا باضابطہ طور پر افتتاح کیا . https://youtu.be/pQpHAmRSUuM اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر نیشنل پریس کلب انور رضا...

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی

پشاور(ای پی آئی)خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلی محمد اعظم خان کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی، جس میں 12 وزرا اور 3 مشیر شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلی کی جانب سے مشاورت کے بعد کابینہ میں عبدالحلیم قصوریہ، سید مسعود شاہ، حامد شاہ، ساول نذیر ایڈووکیٹ، بخت...

200کا ڈالر دینے والے نے 250کا ڈالر کرنے کی اجازت دیدی: شیخ رشید

200کا ڈالر دینے والے نے 250کا ڈالر کرنے کی اجازت دیدی: شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 200 کا ڈالر دینے والے ارسطو اسحاق ڈار نے 250 کا ڈالر کرنے کی اجازت دیدی ہے ایل سی کھل نہیں رہی، بینکوں میں بھونچال ہے، لوگ دھکے کھا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ...

بھارت کے ساتھ کوئی بیک ڈور چینل ڈپلومیسی نہیں ہو رہی ہے،حنا ربانی کھر

بھارت کے ساتھ کوئی بیک ڈور چینل ڈپلومیسی نہیں ہو رہی ہے،حنا ربانی کھر

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ نہ کوئی بیک ڈور چینل ڈپلومیسی ہو رہی ہے اور نہ ہی تجارت کے حوالے سے کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر بہرہ مند تنگی، سینیٹر...

چیئرمین ایف بی آرنے پاکستان کی معاشی صورتحال کو انتہائی نازک قرار دے دیا

چیئرمین ایف بی آرنے پاکستان کی معاشی صورتحال کو انتہائی نازک قرار دے دیا

پشاور(ای پی آئی)چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتِ حال اس وقت بہت نازک ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا کہ ٹیکس گیپ کو کم عرصے میں فل کرنے کی کوشش کریں گے، ٹیکس کا ہدف حاصل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ...

پی سی بی نے بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق پاکستانی کرکٹرز کے نام دے دیے

پی سی بی نے بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق پاکستانی کرکٹرز کے نام دے دیے

کوئٹہ(ای پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق پاکستانی کرکٹرز کے نام دے دیے۔ بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز میں مصباح الحق، شاہد آفریدی، یونس خان، ثنا میر، کرن بلوچ، سعید اجمل، ثقلین مشتاق، محمد یوسف، شعیب ملک اور شعیب خان کے نام شامل...

شان مسعود کی شادی سرفراز نے اپنی آواز کا خوب جادو جگایا

شان مسعود کی شادی سرفراز نے اپنی آواز کا خوب جادو جگایا

لاہور(ای پی آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ساتھی کرکٹر شان مسعود کے ولیمے سے قبل منعقد کی گئی قوالی نائٹ میں اپنی آواز کا خوب جادو جگایا۔ سوشل میڈیا پر فوٹوگرافر پیج کی جانب سے جہاں شان مسعود کی قوالی نائٹ سے دلہا دلہن کی تصاویر شیئر کی گئیں وہیں سٹیج پر...

کراچی بلدیاتی الیکشن؛ جماعت اسلامی کی درخواست پر 3یو سیز کے نتائج روک دیے گئے

کراچی بلدیاتی الیکشن؛ جماعت اسلامی کی درخواست پر 3یو سیز کے نتائج روک دیے گئے

اسلام آباد(ای پی آئی)بلدیاتی انتخابات میں 3 یو سیز میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر نتائج روک دیے گئے۔ الیکشن کمیشن میں صفورہ ٹان کی 2 اور چنیسر ٹان کی ایک یونین کونسل میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں وکیل حسن...

پاک ایران سرحدی سفری راہداری باقاعدہ طور پر کھول دی گئی

پاک ایران سرحدی سفری راہداری باقاعدہ طور پر کھول دی گئی

چاغی(ای پی آئی)پاک ایران سرحدی سفری راہداری باقاعدہ طور پر کھول دی گئی ۔ راہداری گیٹ تین سال کی بندش کے بعدکھولا گیا ہے ، اس گیٹ سے سرحدی علاقوں کے عوام پندرہ روزہ خصوصی اجازت نامے کے تحت دونوں ممالک کی سرحدی علاقوں میں جاکر اپنے رشتہ داروں سے مل سکیں گے۔بدھ کو اسسٹنٹ...

اسحاق ڈار نے سوچا شاید وہ آئی ایم ایف کے بغیر چل سکتے ہیں، مفتاح اسماعیل

اسحاق ڈار نے سوچا شاید وہ آئی ایم ایف کے بغیر چل سکتے ہیں، مفتاح اسماعیل

کراچی(ای پی آئی )سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ اسحاق ڈار نے سوچا کہ شاید وہ آئی ایم ایف کے بغیر چل سکتے ہیں ،ڈار صاحب نے کوشش کی ہے جس سے پاکستان کوبڑا نقصان ہوا۔میڈیا سے کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہاکہ ایم آئی ایم ایف کی شرائط مان کر طویل مدتی کام کیا...

انٹر بینک میں ڈالر پھر بے قابو، سٹاک مارکیٹ میں بھی میں تیزی

انٹر بینک میں ڈالر پھر بے قابو، سٹاک مارکیٹ میں بھی میں تیزی

کراچی(ای پی آئی)امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بدستور کمی کا سلسلہ جاری ۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 11 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 235 روپے پر ٹریڈ کر تی رہی ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں بھی...