خصوصی ویڈیوز

پنجاب حکومت کا 17 اضلاع میں صارف عدالتیں ختم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا 17 اضلاع میں صارف عدالتیں ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی )پنجاب حکومت نے صوبے کے 17 اضلاع میں صارف عدالتیں ختم کرنے کے کا فیصلہ کرتے ہوئے ترمیمی بل تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ’’دی پنجاب صارف تحفظ (ترمیمی) بل‘‘ کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں جمع کرا دیا گیا ہے، جس کے تحت صارف عدالتوں کے اختیارات ڈسٹرکٹ...

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی میں ہراسگی معاملہ ؛گریڈ  18 کے افسر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی میں ہراسگی معاملہ ؛گریڈ 18 کے افسر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا

پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے صوبائی دارلحکومت پشاور میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی ہراسگی معاملے میں اہم پیش رفت ، 18 گریڈ کے افسر کو ملازمت سے برطرف جبکہ مرکزی ملزم طالب علم کو مستقل طور پر جامعہ سے خارج کر دیا گیا ۔ اس حوالے سے خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ...

بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں مظالم اور تاریخی حقائق کو مسخ کرنے کے ایجنڈے میں مصروف ہے،دفتر خارجہ

بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں مظالم اور تاریخی حقائق کو مسخ کرنے کے ایجنڈے میں مصروف ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد (ای پی آئی )بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے اشتعال انگیز بیان پر ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے بھارتی وزیرِ اعظم کی جانب سے پانی جیسے مشترکہ اور معاہدے کے پابند وسیلے کو ہتھیار بنانے کی بات نہ صرف انتہائی افسوسناک ہے...

ایف آئی اے کی کارروائی :غیر قانونی کرنسی میں ملوث بینک منیجر سمیت 4ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی :غیر قانونی کرنسی میں ملوث بینک منیجر سمیت 4ملزمان گرفتار

کراچی(ای پی آئی )ایف آئی اے کراچی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث بینک منیجر سمیت 4ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی ٹیم نے فاطمہ اسپتال، سولجر کراچی کے قریب چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو...

سگریٹ نوشی  کے باعث پاکستان میں سالانہ 1 لاکھ 64 ہزار اموات،7سو ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، عالمی ادارہ صحت

سگریٹ نوشی کے باعث پاکستان میں سالانہ 1 لاکھ 64 ہزار اموات،7سو ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق سگریٹ نوشی سے پاکستان میں سالانہ ایک لاکھ 64 ہزار اموات اور 2.5 بلین ڈالرز یعنی 7 سو ارب روپے کا...

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل، سول اور عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل، سول اور عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل ہو گئے ،عالمی دباؤ کے باوجود بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر پوری قوم آج یومِ تکبیر ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ ملک بھر میں عام تعطیل ،کا اعلان کیا گیا ہے، سول اور عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد۔ تفصیل...

یومِ تکبیر:  مسلح افواج مادرِ وطن کے دفاع کےلیے مکمل تیار اور پُر عزم ہیں، آئی ایس پی آر

یومِ تکبیر: مسلح افواج مادرِ وطن کے دفاع کےلیے مکمل تیار اور پُر عزم ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم تکبیر کے موقع پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلح افواج مادرِ وطن کے دفاع کےلیے مکمل تیار اور پُر عزم ہیں، یومِ تکبیر 1998ء کے اُس عظیم لمحے کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان جوہری طاقت کے...

نئے وزیراعظم کے امیدوار سے متعلق سرگوشیاں،اتحادی بات چیت کے لئے تیار۔ محمداکرم عابد

نئے وزیراعظم کے امیدوار سے متعلق سرگوشیاں،اتحادی بات چیت کے لئے تیار۔ محمداکرم عابد

ممکنہ مفاہمت والوں کا دیمک زدہ انتخابات سے متعلق بیانیہ زنگ آلودہونے کے قریب ہے۔سیاسی حلقوں میں نظریہ ضرورت کی بازگشت ہے، وہی فرسودہ فارمولاکچھ دوکچھ لو یعنی انتخابی دھاندلی کے بیانیہ سے پسپائی ،یوٹرن یا کچھ بھی کہیں، اصولوں کے علم اٹھائے اب شایدوہ تھک گئے ہیں اور...

ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن ،این جی اوز پاکستان میں ٹوبیکو سیکٹر کے حقیقی مسائل حل کرنے میں ناکام

ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن ،این جی اوز پاکستان میں ٹوبیکو سیکٹر کے حقیقی مسائل حل کرنے میں ناکام

سول سوسائٹی نے سگریٹ کی غیر قانونی فروخت ، کم قیمت اور قانون کے اطلاق کی کمی کے بارے میں خاموشی پر سوال اٹھادیا ۔ اسلام آباد(ای پی آئی) کئی سال سے ڈونرز کی مالی اعانت ، لگژری ہوٹلوں میں اعلی سطحی کانفرنسوں ، بین الاقوامی دوروں اور تمباکو نوشی کے کنٹرول کے وعدوں کے...

سماء نیوز: شام  6 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 3 اہم خبریں‌

سماء نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 3 اہم خبریں‌

1 پاکستان کے جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانیوالے ایرانی اور افغان شہری گرفتار،ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی شہری خالد بلوچ اور محمدعارف پاکستانی پاسپورٹ پر قطر جارہے تھے، مسافروں کے پاسپورٹ پر ورک ویزے لگے ہوئے تھے، ملزمان نے ایجنٹ سے ایک لاکھ دس ہزار کے عوض...

دنیا نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 7 اہم خبریں

1 پاک بھارت جنگ کے محرکات پر جھوٹا بھارتی بیانیہ بے نقاب کرنے کیلئے پاکستانی سفارتی ٹیم کا اہم مشن طے پا گیا۔وزیراعظم کا تشکیل کردہ وفد بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں 2 جون کو امریکا کیلئے روانہ ہوگا، وفد کی نیویارک میں اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں، پاکستانی وفد اقوام...

ایکسپریس نیوز: شام  6 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 9 اہم خبریں‌

ایکسپریس نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 9 اہم خبریں‌

1 پاکستان کی معاشی بحالی میں ہر شعبے کو کردار ادا کرنا ہوگا، پاکستان کی معاشی بحالی اجتماعی ذمہ داری کا تقاضا کرتی ہے ہم یہ بوجھ صرف رسمی شعبے اور تنخواہ دار طبقے پر نہیں ڈال سکتے۔وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسٹیل پروڈیوسر(...