فیفا ورلڈکپ
جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے میچ میں امپائرز کے فیصلے متنازعہ بن گئے
لکھنئو (ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 کے گذشتہ روز ہونے والے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں امپائرز کے فیصلے پھر متنازعہ بن گئے۔ گزشتہ روز لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ورلڈکپ فیورٹ کو 134 رنز سے شکست دی، میچ میں پروٹیز نے کنگروز کو 312 رنز کا...
رضوان کا فلسطینی بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی، آئی سی سی نے بیان جاری کردیا
کراچی (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جانب سری لنکا کے خلاف شاندار کارکردگی پر ملنے والے مین آف دی میچ ایوارڈ کو غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کرنے پر بھارتی میڈیا کی چیخ پکار کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جواب دیدیا اس حوالے سے...
چیف سلیکٹرانضمام الحق کی پلیئنگ الیون میں مداخلت
کراچی(ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کیلئے بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق پلیئنگ الیون میں بھی مداخلت کرنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق انضمام الحق نے قومی ٹیم کے ساتھ ہی بھارت کا ویزا لگوایا، حیران کن طور پر وہ ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے...
ورلڈ کپ ،پاکستانی شاہین بھارت فتح کرنے کیلئے بے تاب
کراچی(ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 کے بڑا ٹاکرا پاکستانی شاہین ’بھارت‘ فتح کرنے کیلئے بے تاب ، سب سے بڑے مقابلے کیلیے ٹیم نے احمد آباد میں ڈیرے ڈال دیے، جمعرات اور جمعے کو ٹریننگ کے دوران ہتھیاروں کو مزید خطرناک بنایا جائے گا۔ 14 اکتوبر کو دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم میں...
سری لنکن بیٹسمینوں کےہاتھوں پاکستانی باؤلرز کی پٹائی 345 رنز کا ہدف دیدیا
حیدرآباد (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کو سری لنکا نے بڑا ہدف دیدیا ،پاکستانی باؤلرز بے بسی کی تصویر بن گئے سری لنکا نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنا ئے پاکستان کو جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف سری لنکن بیٹسمین کوشل مینڈس کے 77 گیندوں پر 122...
ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے نیدر لینڈز کو جیت کیلئے323 رنز کا ہدف دیدیا
حیدرآباد (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیڈر لینڈ کو3 32 کا ہدف دیدیا ، حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر...
ورلڈکپ، پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا
نئی دہلی (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈکپ2023 میں پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کی خبروں پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تصدیق کردہے۔ زینب عباس کے بھارت چھوڑنے پر مختلف خبریں سامنے آنے کے بعد آئی سی سی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ...
بھارتی بلے باز شبمن گل افغانستان کیخلاف میچ میں حصہ نہیں لیں گے
نئی دہلی(ای پی آئی )ڈینگی بخار کا شکار بھارتی بیٹر شبمن گل کے افغانستان کیخلاف بھی میچ نہ کھیلنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈینگی بخار کی وجہ سے شبمن گل آسٹریلیا کیخلاف پہلا میچ نہیں کھیل سکے تھے، بھارتی میڈیا کاکہنا ہے کہ بھارتی بلے باز شبمن گل کے افغانستان...
ڈیل سٹین کی حسن علی کی عمدہ بولنگ کی تعریف
کراچی(ای پی آئی) نیڈر لینڈ کے خلاف عمدہ کارکردگی پر سابق جنوبی افریقی فاسٹ باولر ڈیل اسٹین بھی حسن علی کی عمدہ بولنگ کے گن گانے لگے ہیں۔ ورلڈ کپ کیلیے ٹیم میں واپس آنے والے حسن علی نے نیدرلینڈز کے خلاف ابتدائی میچ میں2 وکٹیں لے کر پاکستان کی فتح میں بھرپور کردار ادا...
ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہونگی
حیدر آباد (ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں آج نیوزی لینڈ کی ٹیم نیدر لینڈز سے ٹکرائے گی۔ عالمی ایونٹ کے چھٹامیچ میں حیدر آباد دکن کے راجیو گاندھی کرکٹ سٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گی، پاکستان کے وقت کے مطابق میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔ واضح رہے عالمی کپ...
بھارت کے خلاف آسٹریلوی ٹیم 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی
چنئی(ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 5 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 200 رنز کا ہدف دےد یا، ٹیم آسٹریلیا میگا ایونٹ کے پہلے ہی میچ میں 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ چنئی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے بڑے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،...
ورلڈ کپ ،آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
چنائی (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ میں ہونے والے بڑے ٹاکرے میں آسٹریلیاں نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا ،پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ، واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنا پہلا پہلا میچ کھیلیں گی۔ بھارت کی طرف سےنوجوان اوپنر شُبمن گل ڈینگی سے پوری طرح صحتیاب نہیں ہوسکے...