کھیل
ورلڈ کپ،آج نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا بنگلہ دیش کا نیدرلینڈز سے مقابلہ
چنئی (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023 میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے دھرم شالا میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈکے درمیان میچ ہوگا۔ اس میچ کا نتیجہ سیمی فائنل لائن کے لئے اہم ہے۔ جیت کی صورت میں آسٹریلیا کی پوزیشن مضبوط ہوجائے گی۔ اس وقت نیوزی لینڈ تیسرے اور...
ورلڈ کپ ، آج پاکستان اپنا اہم میچ جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گا
کراچی (ای پی آئی) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان آج اپنا اہم میچ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج بھارت کے شہر چنئی میں ایم اے چدم برم کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے...
ورلڈ کپ ، آج انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹمیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا
لاہور(ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 میں آج سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا . بھارت میں منقدہ ورلڈ کپ کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ایم چنا سوامی کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی، سری لنکن ٹیم کا پوائنٹس...
ورلڈ کپ , آج آسٹریلیا اور نیدرلینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا
کراچی (ای پی آئی )بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آج آسٹریلیا اور نیدر لینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا ، ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے اب تک 4 میچ کھیلے ہیں جن میں 2 میں فتح حاصل کی ہے جبکہ گروپ میں 4 نمبر پر موجود ہے جبکہ نیدر لینڈ کی ٹیم نے بھی اب تک 4 میچ...
ورلڈ کپ , آج جنوبی افریقہ کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا
کراچی (ای پی آئی ) بھارت میں پونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آج جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ ہو گا ۔ ورلڈ کپ کے 4 میچوں میں سے 3 میں کامیابی کے ساتھ جنوبی افریقہ پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔ سری لنکا کے خلاف 102، آسٹریلیا کے خلاف 134 اور...
ورلڈ کپ ،آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی
چنئی(ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان آج جوڑ پڑے گا ۔ دونوں ٹیمیں اپنے پانچویں، پانچویں میچ میں دوپہر ڈیڑھ بجے چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے چار...
ورلڈ کپ، آج بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
دھرم شالا (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں آج نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا ، دونوں ٹیمیں آج دھرم شالا سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈیڑھ بجے ہی شروع ہو گا۔ ورلڈ کپ میں دونوں ٹیمیں اب تک...
ورلڈکپ ، آج انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان مقابلہ ہوگا
ممبئی(ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے پہلا میچ اس وقت نیڈر لینڈ اور سری لنکا کے درمیان جاری ہے جبکہ 20 واں اور آج کا دوسرا میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان ہو گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق دوسرے میچ...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ آج ہوگا
بنگلور (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان آج آسٹریلیا سے ٹکرائے گا جس کیلئے شاہینوں نے کمر کس لی ہے ۔ پاکستان اور آسٹریلیا آج بنگلور کے چنا سوامی سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، پاکستان ورلڈ کپ میں اپنے 3 میچز میں سے ایک میں شکست جبکہ...
آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی
دبئی(ای پی آئی ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بادشاہت برقرار ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بدھ کو تازہ ترین رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق بابر اعظم 836 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے بیٹرز میں سرفہرست...
ورلڈ کپ 2023، آج بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا
نئی دہلی (ای پی آئی ) بھٍارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں آج بھارت کا مقابلہ بنگلا دیش سے ہوگا، اس میگا ایونٹ میں بھارت کی ٹیم نے اب تک 3 میچ کھیلے ہیں اور تینوں میں فتح حاصل کر کے پوائنٹ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم نے بھی اب تک تین...
ورلڈ کپ ،آج نیوز لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
چنئی (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والےآئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 16 ویں میچ میں آج نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ ہوگا ۔ میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے لحاظ سے دوپہر ڈیڑھ بجے ہو گا۔ کیویز آج کے میچ سے قبل اپنے 3 میچ جیت چکے ہیں، انہوں نے انگلینڈ، نیدرلینڈز اور...