اسلام آباد

سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف وزارت دفاع کی جانب سے اپیل دائر کر دی گئی ۔ وزارت دفاع کی درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ 23 اکتوبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دے، آفیشل...

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواست غیرموثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواست غیرموثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) 190ملین پاؤنڈ کرپشن سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواست غیرموثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ جاری کیا،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی...

اسلام آبادہائیکورٹ کا حکم ، سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آبادہائیکورٹ کا حکم ، سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

راولپنڈی (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی کارروائی روکنے کے حکم پر خصوصی عدالت نے کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی ، تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت...

نگراں وزیراعظم اور کابینہ کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

نگراں وزیراعظم اور کابینہ کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(ای پی آئی ) نگراں وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق 10 تولہ سونا ہے جس کی مالیت محض 80 ہزار روپے ہے، کراچی ڈی ایچ اے میں ایک گھر ہے جس کی مالیت 40 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔نگراں وزیراعظم...

شاہ محمود قریشی کاسائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

شاہ محمود قریشی کاسائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتے دائر کئے جانے کا امکان ہے،شاہ محمود قریشی کی لیگل...

میں صرف راولپنڈی کی سیاست کرتا ہوں ، پی ڈی ایم کے خلاف لڑوں گا۔شیخ رشید

میں صرف راولپنڈی کی سیاست کرتا ہوں ، پی ڈی ایم کے خلاف لڑوں گا۔شیخ رشید

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری کے بعد میں نے ان لوگوں کی مانی نہ انہوں نے میری مانی۔ انھوںنے کہا کہ ہارتا وہ ہے جو حوصلہ ہارتا ہے، اس...

اسلام آباد ہائیکورٹ ،مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ ،مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد(ای پی آئی ) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف درج مقدمات کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نےگرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیر مریم اورنگزیب اور...

اسلام آباد ہائیکورٹ ، شیخ رشید کے خلاف درج مقدمات میں گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ ، شیخ رشید کے خلاف درج مقدمات میں گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے خلاف سندھ میں درج مقدمات کی سماعت ،عدالت نے گرفتاری روکنے کے حکم میں جنوری تک توسیع کر دی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سابق وزیر شیخ...

توڑ پھوڑ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر جواب طلب

توڑ پھوڑ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر جواب طلب

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت، چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر نوٹسز جاری۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں...

شوہر کیساتھ تنہائی میں ملاقات کی درخواست ،بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد

شوہر کیساتھ تنہائی میں ملاقات کی درخواست ،بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں شوہر کے ساتھ تنہائی میں ملاقات کیلئے دائر درخواست پر بشریٰ بی بی کی جانب سے دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار درخواست کسی...

عدالت میں سچ کوئی نہیں بولتا ، نفرتیں پھیلا کر پھر لوگ خود پیچھے ہٹ جاتے ہیں،سپریم کورٹ

عدالت میں سچ کوئی نہیں بولتا ، نفرتیں پھیلا کر پھر لوگ خود پیچھے ہٹ جاتے ہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنا عمل درآمد کیس کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللّٰہ پر مشتمل 3 رکنی بینچ کی سماعت دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے...

فوجی عدالتوں کے حق میں قرارداد کیخلاف قرارداد جمع کرادی گئی

فوجی عدالتوں کے حق میں قرارداد کیخلاف قرارداد جمع کرادی گئی

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف فیصلہ سنائے جانے کے بعد سینیٹ میں فوجی عدالتوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور ہونے کے معاملے میں سینیٹر مشتاق احمد نے منظور قرارداد کو کالعدم...