اسلام آباد
ہمیں اپنے مسائل بشمول مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا،وزیر اعظم
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے نتھیا گلی میں سوئٹزر لینڈ کے وزیرخارجہ ساتھ قدرتی آفات سے نمٹنے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دنیا اِس خطے (جنوبی ایشیا) میں تناؤ نہیں چاہتے،نہ ہی جنگ لڑنے میں اپنے وسائل...
پاکستان کو مستحکم اور خوشحال بنانا ہماری پارٹی کی اولین ترجیح ہے,فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (ای پی آئی ) استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم اور خوشحال بنانا ہماری پارٹی کی اولین ترجیح ہے، انھوں نے کہا کہ ہماری پارٹی ملکی تعمیرو ترقی اور خوشحالی کے لیے نوجوان نسل کے کردار پر پورا...
اسلام آباد کی عدالت کا بڑا فیصلہ، توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار ،گواہان طلب
اساسلام آباد (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میںکارروائی ملتوی کرنے کی استدعامسترد کرتے ہوئے کیس قابل سماعت قرار دے دیا,12 جولائی کو گواہان شہادتوں کے لیے طلب تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ...
چیئرمین پی ٹی آئی کی کیسز دوسری عدالتوں میں منتقل کرنے کی درخواست دائر
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نو مئی واقعات اور دیگر دہشت گردی و جعلی سازی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کے 6 کیسز دوسری عدالتوں کو ٹرانسفر کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے چھ مختلف درخواستیں...
سپریم کورٹ :عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری ،انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار
اسلام آباد (ای پی آئی )نو مئی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری پر سپریم کورٹ نے متعلق تفصیلی حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں انہیں رہا کرنے کی وجوہات بتائی گئی ہیں۔ سپریم کورٹ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو عدالت کے احاطے کے اندر سے کسی کو...
اسلام آباد ایئر پورٹ ، 2 مسافروں سے 6 کروڑ کے موبائل فون برآمد
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ایئر پورٹ پر کسٹمز حکام نے نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنے والے مسافروں سے قیمتی موبائلز فونز برآمد کر لئے ۔دو ملزمان کو گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمزحکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے قیمتی موبائل فونز کی بڑی...
صحت کارڈ میں گھپلے ،پرائیوٹ ہسپتالوں کا کلینکل آڈٹ کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) پرائیویٹ ہسپتالوں میں صحت کارڈ میں مبینہ طور پر گھپلوں کی اطلاعات سامنے آنے پر نگران پنجاب حکومت نے صحت سہولت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلوں پر پرائیویٹ ہسپتالوں کے کلینکل آڈٹ کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ کس اسپتال نے سرکاری انشورنس کمپنی کو نقصان...
اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیف الیکشن کمشنر نے اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملہ پر غور کے لیے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کمیشن کا اہم جلاس پیر کو طلب کر لیا، اجلاس میں الیکشن کمشنر پنجاب،...
ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پر ڈپٹی سیکرٹری سینیٹ برطرف
اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈپٹی سیکرٹری سینٹ فائقہ عبدالحئی کو سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کا نام استعمال کرنے اور ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پر برطرف کر دیا گیا۔ ذرائع سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری سینیٹ فائقہ عبدالحئی کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر برطرف کیا گیا ہے،...
الیکشن کمیشن آف پاکستان سائبر سسٹم پرحملہ، سکیورٹی الرٹ جاری
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سسٹم پر سائبر حملہ ہوا ہے ، جس کے بعد حکام کی جانب سے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ سائبر حملے کے بعد الیکشن کمیشن کے ملازمین کو ای میلز استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے افسران و ملازمین کو نا...
سپریم کورٹ ، آئندہ ہفتے کیلئے ججز کا روسٹر جاری
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری کر دیا گیا ہے ،آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں 5 بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔ بینچ نمبر ایک میں چیف جسٹس عم عطاء بندیال، جسٹس امین الدین اور جسٹس عائشہ ملک شامل ہیں۔ بینچ نمبر 2 میں...
پاکستان نے آئی ایم ایف کو 8 ارب ڈالر کی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد(ای پی آئی ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کوپاکستان نے بیرونی ادائیگیوں کے لیے فنانسنگ پلان فراہم کردیا ۔ پاکستان نےآئی ایم ایف کو چھ ارب ڈالر کی بجائے آٹھ ارب ڈالر کی فنانسنگ کے انتظامات سے آگاہ کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق عالمی...











