اسلام آباد
ایف بی آر کے 4700 ارب مالیت کے34 ہزار کیسز مختلف عدالتوں میں التواء کا شکار
اسلام آباد(ای پی آئی ) پبلک اکانٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے جائزہ و عملدرآمد کا کنوینرکا وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹرطارق فضل چوہدری کی زیر صدارت اجلاس ، ایف بی آر کے 4700 ارب مالیت کے34 ہزار کیسز مختلف عدالتوں میں التواء کا شکار ہونے کا انکشاف، وزیر پارلیمانی امور...
4 لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کا کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ پولیس کی ناکامی پر برہم ، والدہ غم سے نڈھال
اسلام آباد (ای پی ائی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ 4 افغان بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت، پولیس کی ناکامی پر عدالت کا اظہارِ برہمی، دوران سماعت والدہ کمرہ عدالت میں روتے روتے نڈھال ہو کر ر زمین پر گر پڑیں۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس...
سپریم کورٹ :فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائلز کیس کا فیصلہ محفوظ ، آخری سماعت کی مکمل تفصیل
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ، فیصلہ اسی ہفتے سنائے جانے کا امکان ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے...
9 مئی کیس :ملزمان کا اعتراف جرم، سزا میں نرمی کی اپیل پر 20ملزمان کو 6 ماہ کی قید، جرمانے کی سزا کا حکم
راولپنڈی (ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی 2023 کو ترنول ریلوے اسٹیشن پر توڑ پھوڑ کے کیس میں اعترافی بیان دینے اور سزا میں نرمی کی اپیل پر ملوث 20 افراد کو چھ،6 ماہ قید بامشقت اور پچاس،50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی، اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے حکم...
سپر ٹیکس کیس :کیا قانون سازی کے بغیر سپر ٹیکس لگا سکتے ہیں؟ سپریم کورٹ
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں سپر ٹیکس سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ، آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی، ایف بی آر کے وکیل رضا ربانی کل دلائل جاری رکھیں گے۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین...
26 نومبر احتجاج کیس ؛ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کےخلاف سپریم کورٹ اور 26 نومبر کو احتجاج کے درج مقدمات کی سماعت ۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنماوں کوگرفتار کرنے سے روک دیا۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج طاہر...
مسلح افواج دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار، قومی قیادت کو بریفنگ کا احوال
اسلام آباد(ی پی آئی )مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعہ کے بعد سے پاکستان میں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے اہم اقدامات اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے ، اس ضمن میں ملک بھر میں تمام سیاسی و سماجی حلقے پاک فوج کے ساتھ کھڑے دکھائی دیتے ہیں.. بھارت کے ساتھ کشیدگی کی صورتحال میں...
سپریم کورٹ ، فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت کل ہو گی
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کل (سوموار)کو فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملہ پر دائر نظرثانی درخواستوں اور آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کی بحالی کے لئے 4فیصد سپر ٹیکس کے نفاذ کیسز کی سماعت کریں گے۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج...
پاک بھارت کشیدگی ،بھارتی بحری جہازوں کا پاکستانی بندرگاہوں پر داخلہ بند
کراچی (ای پی آئی ) پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارت کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بھارتی پرچم بردار بحری جہازوں کا پاکستانی بندرگاہوں پر داخلہ فوری طور پر بند کردیا گیا ۔ وزارتِ بحری امور کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا کہ...
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد (ای پی آئی )صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل( پیر کو) طلب کر لیا ۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کیا ہے۔ سوموار کو ہونے والا اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 16واں اجلاس ہو...
صحافیوں کے تحفظ کی طرف ایک قدم – PFUJ کی “Journalist Alert” ایپ: تحریراحسن واحد
پاکستان میں جہاں صحافیوں کو آئے روز دھمکیوں، تشدد، اغوا اور کردار کشی جیسے خطرات کا سامنا رہتا ہے، وہاں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کی جانب سے حال ہی میں لانچ کی گئی “Journalist Alert” ایپ ایک خوش آئند قدم ہے۔ یہ ایپ 27 اپریل 2025 کو اسلام آباد کے نیشنل پریس...
سپریم کورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتے کن مقدمات کی سماعت ہوگی؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سوموار 5مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں کیسز کی سماعت کے لئے 4آئینی بینچز تشکیل دے دیئے گئے۔ آئینی بینچز آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کی بحالی کے لئے 4فیصد سپر ٹیکس کے نفاذ ، فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل ، سپریم...









