اسلام آباد
ایکسپریس نیوز: 6 بجےکی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 عمران خان نے پارٹی کو رمضان کے بعد بھرپور تحریک چلانے کی ہدایت کردی جبکہ اپوزیشن سے رابطوں کیلیے دو رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا اور کہا ہے کہ میرے اوپن خطوط وہ حقائق ہیں جن پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے۔بانی پی ٹی آئی نے رمضان المبارک کے بعد بھرپور انداز میں تحریک...
سماء نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 لاہور میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے لاہور میں 10 رمضان ماڈل بازار قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی زیرصدارت رمضان بازاروں کے انتظامات پر اجلاس ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ڈی او انڈسٹری، سیکریٹری...
دنیا نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 15 خوارجی ہلاک، 4 جوان وطن پر قربان ،آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ ہتھالہ میں خفیہ معلومات پر آپریشن کیا گیا، آپریشن میں سکیورٹی فورسز اور خوارج میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلہ میں 9 خوارج ہلاک...
دنیا نیوز: 3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں
1 جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات: سلمان اکرم راجا و دیگر پولیس رپورٹ میں قصور وار قرار،5 اکتوبر کو جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے تین مقدمات میں سلمان اکرم راجا، ضمیر جھنڈو اور علی امتیاز وڑائچ سمیت دیگر کو پولیس رپورٹ میں قصور وار قرار دے دیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں 5...
جیو نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنزیں موجود 4 اہم خبریں
1 سندھ حکومت کا پیر سے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان, پیر سے غیر رجسٹرڈ گاڑیاں بند کی جائیں گی، شو روم مالکان بھی رجسٹریشن کے بغیر کوئی گاڑی شو روم سے باہر نہ نکالیں ۔اس کے علاوہ سندھ میں فزیکلی اَن فٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے،...
سماء نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 چولستان میں 'گرین پاکستان منصوبہ کا آغاز،کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 'گرین مال اینڈ سروس کمپنی، سمارٹ ایگری فارم، زرعی تحقیق اور سہولت مرکز کا افتتاح کردیاگیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اورچیف آف آرمی سٹاف جنرل سید...
ایکسپریس نیوز: 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 پی ٹی آئی رہنماؤں میں لڑائی؛ عمران خان نے شکایت سن کر اَن سُنی کردی۔شعیب شاہین نے فواد چوہدری کی جانب سے تشدد کی شکایت بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے کی۔ انہوں نے عدالت میں فواد چوہدری کی موجودگی میں عمران خان سے شکایت کی۔شعیب شاہین نے بتایا کہ مجھے جیل کے...
پنجاب میں سیاسی جلسوں کی اجازت کے لئے سینیٹ میں قراردادمنظور
اسلام آباد۔(ای پی آئی)پنجاب وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کو جلسوں کی اجازت سے متعلق قرارداداتفاق رائے سے منظورکرلی گئی قراردادکی کاپیاں چاروں صوبوں وفاقی وزارت داخلہ سمیت تمام متعلقہ اداروں کو ارسال کی جائے گی ۔لیاقت باغ میں پنجاب حکومت کی جانب سے...
ترک صدر کا تحفہ توشہ خانہ میں
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور آصفہ بھٹو نے تحفے میں ملنے والی اپنی اپنی گاڑی توشہ خانہ میں جمع کرا دی . میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے الیکٹرک گاڑی تحفے میں دی تھی، وزیراعظم نے گزشتہ روز ہی گاڑی توشہ خانہ میں جمع...
پیکا مخالف قرارداد پر سینیٹ سے حکومتی فرار،کورم توڑدیا، انوکھا واقعہ
اسلام آباد(محمداکرم عابد) اظہار رائے کی آزادی سے متعلق متنازع قانون پیکا مخالف قرارداد سینیٹ میں پیش ہونے کی بھنک ملنے پر حکومت نے ایوان بالا کا کورم توڑ کراجلاس ملتوی کروادیا اس انوکھے پارلیمانی واقعہ پر سیاسی جمہوری پارلیمانی حلقوں میں حیرانگی کا اظہار کیا جارہا ہے...
آخری سیشن جاری، پارلیمان میں چیف جسٹس آئی ایم ایف ملاقات پراظہارخیال
اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی سینیٹ کے اجلاس جاری ہیں اس ماہ قومی اسمبلی اگلے ماہ سینیٹ کے پارلیمانی سال مکمل ہوجائیں گے ۔ قومی اسمبلی رواں پارلیمانی سال کا آخری سیشن کورم کے مسئلہ کے تناظر میں جاری ہے ،وزراء کی عدم موجودگی پر اپوزیشن اتحادیوں کے احتجاج پر...
اسلام آباد میں پیکا ایکٹ کیخلاف سیمینار کا انعقاد
اسلام آباد میں میڈیا بحران سیمینار جاری ہے جس میں ملک کی نامور شخصیات خطاب کررہی ہیں حامد میر، مولانا فضل الرحمن، اسد قیصر،محمود خان اچکزئی سمیت و دیگر کے دھواں دار خطاب سننے کیلئے لنک پر کلک کریں...









