پاکستان
غیر قانونی بھرتیاں کیس ،پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ، عدالت نے 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیل کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ...
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بی این پی کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا
اسلام آباد(ای پی آئی ) لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی) کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی شرکت ۔ مظاہرین کا جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاج میں...
غزہ کی 24 روزہ جنگ میں بچوں کی ہلاکتیں گذشتہ چار سال کی عالمی ہلاکتوں سےزیادہ ہونے کاانکشاف
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) بچوں کے حقوق کیلئےکام کرنے والی تنظیم سیو دی چلڈرن کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں 24 روزمیں جتنے بچے شہید ہوچکے ہیں اتنے عالمی تنازعات میں گزشتہ چار سال میں سےکسی بھی ایک سال کے عرصہ کے دوران جاں بحق نہیں...
جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 ثانیہ کی تصاویر میں شعیب نہیں، شعیب کی تصاویرمیں ثانیہ نہیں، دونوں اسٹارز اپنے بیٹے کی سالگرہ میں ایک ہی چھت تلے موجود لیکن سوشل میڈیا پر ایک بھی فیملی پکچر شیئر نہیں کی ، ثانیہ نے اپنی بیٹے اذہان کی سالگرہ کی تصاویر شیئر کی ہیں ان تصاویرمیں ثانیہ کے والدین ،...
دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کے منصوبے کا کسی خاص قومیت سے تعلق نہیں ہے ، منصوبے کا اطلاق غیر قانونی مقیم افراد پرہوتا ہے ، انخلا کا فیصلہ پاکستان کے قوانین کے تحت کیا گیا ہے رجسٹر ڈ غیر ملکیوں پر اطلاق نہیں ہوگا، پاکستان نے افغان بھائیوں کی چالیس سال...
92 نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 عام انتخابات مقررہ وقت پر اور شفاف اور منصفانہ ہوں گے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے واضح کر دیا پنجاب حکومت کے ساتھ اعلی سطح کی میٹنگ نگران وزیر اعلی پنجاب صوبائی وزرا اور الیکشن کمیشن کے چاروں ممبرز کی شرکت وزیر اعلی محسن نقوی نے عام انتخابات کے لیے...
لاپتہ افراد کیس ،سندھ پولیس نے 6 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیارپورٹ پیش
کراچی(ای پی آئی ) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے شہریوں کو بازیاب کرانے اور محکمہ داخلہ، محکمہ پولیس اور دیگر اداروں کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی...
خیرپور،باراتیوں کی کشتی دریا میں الٹنے سے 11 افراد ڈوب گئے
خیرپور (ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ خیرپور میں باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں الٹ گئی11 افراد ڈوب گئے 5 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ، باقی افراد کی جاری ہے۔ تفصیل کے مطابق خیرپور نارا کے نواحی علاقے میں واقع گاؤں چمڑ جمال دین شر کے رہائشی اڈوئی پتن سے کشتی پر سوار ہوکر...
عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پرنوٹسز جاری
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان ٹحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں بیٹوں سے ہر ہفتےبات کرانے کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے جواب طلب کرلیا ۔ تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کی...
ڈینگی ادویات کے ٹینڈر میں مبینہ بے ضابطگیاں ،سماعت ملتوی
لاہور (ای پی آئی )پنجاب میں ڈینگی کنٹرول کرنے کی ادویات کی خریداری کے ٹینڈر میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف درخواست پر لاہور کی عدالت میں سماعت عدالت نے حکومتی وکیل کی استدعا پر سماعت ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق ادویات کے ٹینڈرز میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف دائر...
عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے،چیف الیکشن کمشنر
لاہور (ای پی آئی )وزیراعلیٰ ہاؤس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سمیت الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبران اور پنجاب کابینہ کی بھی شرکت۔ اجلاس میں عام انتخابات کے لیے الیکشن...
لاہور ،5 افراد کے قتل میں ملوث 3 افراد کو 5 پانچ بار سزائے موت کا حکم
لاہور(ای پی آئی ) لاہور کی عدالت نے برکی میں 5افراد کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا 3 ملزمان کو5 پانچ بار سزائے موت 7 ملزمان بری ۔ تفصیل کے مطابق برکی میں 5 افراد کے قتل کیس میں ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ، ملزمان ہیرا، ذوالفقار اورجہانگیر...











