پاکستان
سائفر کیس،شاہ محمود قریشی نےدرخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کردی
اسلام آباد(ای پی آئی ) سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کردی ۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر اعتراضات کیساتھ سماعت ہوئی، چیف جسٹس...
نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے دلائل طلب
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کا دوران عدت نکاح کیس کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سماعت ، عدالت نے دوران عدت نکاح کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے دلائل طلب کرلئے۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں ملنے والی سہولیات کی تفصیلات سامنے آگئیں
راولپنڈی(ای پی آئی ) سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ملنے والی سہولیات کے تفصیلات سامنے آگئیں ہیں ، ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی تقریبا ہر ممکن خواہش کو پورا کیا جارہاہے ۔ اس حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل...
چیئرمین پی ٹی آئی کی مقبولیت نے فضل الرحمان کو حواس باختہ کردیا ہے،بیرسٹر سیف
پشاور(ای پی آئی ) مولانا فضل الرحمن کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مقبولیت نے فضل الرحمان کو حواس باختہ کردیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہودی ایجنٹ جیسا کردار تو خود فضل الرحمان ادا...
آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دنیا بھر میں پہلا نمبر برقرار
لاہور(ای پی آئی ) آلودگی کے لحاظ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا پھر میں پہلے نمبر پر برقرار ۔ اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 445ریکارڈکیا گیا،مال روڈ پر ایئر کوالٹی انڈیکس 594ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب پنجاب حکومت کی سموگ کنٹرول کرنے کیلئے کارروائیاں...
جیونیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 ڈبلیو ایف نے غزہ میں سول آرڈر ختم ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا، امریکی حکام نے غزہ میں پانی خوراک اور دوائوں کی کمی نہ ہونے کی اسرائیلی دعوے پر سوال اٹھا دیا، کہا غزہ میں قابل اعتماد بین الاقوامی کانفرنس کے مطابق خوراک پانی اور دوا کی کمی برقرار ہے ،22 اکتوبر...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 غزہ پر زمینی فضائی اور بحری محاز سے اسرائیلی حملے جاری اندھا دھند بمباری کے باعث ہر طرف تباہی رہائشی عمارتیں سکول ہسپتال اور مساجد نشانہ دل دہلا دینے والے مناظر بے بس خواتین اور بچوں کی چیخ و پکار مزید 377 فلسطینی شہید اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی...
دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 غزہ میں لوگوں کو نسل کش جنگ کا سامنا ہے مغربی ممالک اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں صیہونی فورسز نے تین ہفتوں سے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے، فلسطینوں کا قتل عام ہو رہا ہے، فلسطینی صدر محمود عباس خبرنمبر2 ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل سے حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا...
حکمران اللہ کی غلامی یا امریکی غلامی دونوں میں سے ایک کا انتخاب کریں،سراج الحق
اسلام آباد (ای پی آئی ) غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف اسلام آباد میں جماعت اسلامی کی ریلی مرکزی امیر سراج الحق کا خطاب، تفصیل کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی فلسطین میں اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والے معصوم شہریوں ،بچوں سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری...
92 نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر بارود کی بارش مزید سینکڑوں شہید غزہ سمیت فلسطین میں شہدا کی تعداد 8 ہزار سے بڑھ گئی شہدا میں 3600 بچے بھی شامل 22 ہزار فلسطینی زخمی اور 1600 لاپتا ہو چکے صیہونی فوجیوں نے 24 گھنٹے میں غزہ پر 450 بم برسائے ۔۔۔ خبر نمبر 2 اسرائیلی...
پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں
راولپنڈی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے ایک اور رکن پنجاب اسمبلی نے کپتاں کو الوداع کہہ دیا ،9 مئی واقعات کی مذمت. تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی چوہدری ساجد محمود نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد میرا پی...
اے آروائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 ہالی وڈ سٹار اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی سفیر انجلینا جولی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ سوشل میڈیا پوسٹ پر لکھا اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا جواز فراہم نہیں کرتا فلسطینی کئی دہائیوں سے محاصرے میں زندگی گزار...











