پاکستان

توہین عدالت کیس ،لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی اسلام آباد کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

توہین عدالت کیس ،لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی اسلام آباد کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ کرنے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم ، قابل...

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدکی گرفتاری کیخلاف درخواست دائر

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدکی گرفتاری کیخلاف درخواست دائر

لاہور (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد اور شیخ شاکر اور ملازمین کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میںرخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شیخ رشید کے بھتیجے شیخ عامر شفیق کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ دائر کی گئی...

لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الہٰی کی رہائی کیلئے درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الہٰی کی رہائی کیلئے درخواست دائر

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا۔...

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سائفر کیس میںدرخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس عامر...

چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے وضاحت طلب

چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے وضاحت طلب

اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بیٹوں کے ساتھ بات نہ کروانے پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل سے وضاحت طلب کرلی۔ تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار

اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا سپریم کورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال گارڈ آف آنر لینے سے انکار کر دیا۔ بطور چیف جسٹس پہلے دن سپریم کورٹ آمد کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پولیس کو اپنی ذمے داری دل جمعی سے ادا کرنے کی...

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نو منتخب چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز...

ریٹائرڈ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے متعدد اہم فیصلے دیئے

ریٹائرڈ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے متعدد اہم فیصلے دیئے

اسلام آباد (ای پی آئی ) ریٹائرڈ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال اپنے عہدے کی آئینی مدت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے، دیئے گئے عدالتی فیصلوں کے باعث شدید تنقید کا نشانہ بنتے رہے۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 2 فروری 2022 کو چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ...

پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا

پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا

آسلام آباد (ای پی آئی)پی آئی اے مسلسل خسارے کا شکار کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا، وزارت خزانہ نے قومی ایئر لائن پی آئی اے قرض پر سود اور خسارہ برداشت کرنے سے انکار کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پی آئی اے نے کمرشل بینکوں سے حکومتی گارنٹی پر 260 ارب...

صدر مملکت کل نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے

صدر مملکت کل نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے

اسلام آباد (ای پی آئی)صدر مملکت عارف علوی کل اتوار کو نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے۔ ایوان صدرذرائع کے مطابق حلف برداری کی تقریب دن 11 بجے ایوان صدر میں ہو گی۔ واضح رہے کہ 21 جون کو صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس...

چوہدری پرویز الٰہی  ایک بار پھر رہا ہوتے ہی گرفتار

چوہدری پرویز الٰہی ایک بار پھر رہا ہوتے ہی گرفتار

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھور کیس سے ضمانت ملنے کے بعد اڈیالہ جیل باہر آتے ہی دوبارہ گرفتار ۔ سابق وزیر اعلیٰ کو اینٹی کرپشن حکام نے حراست میں لیا ۔حکام اینٹی کرپشن کے مطابق...

لوٹ مار کرنے والے عوام کے سامنے دوبارہ بے نقاب ہوگئے،شیخ رشید

لوٹ مار کرنے والے عوام کے سامنے دوبارہ بے نقاب ہوگئے،شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو ’ٹرپل ایس‘ قرار دے دیا۔ انھوں نے کہا کہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے جاتے جاتے ٹرپل ایس فیصلہ...