پاکستان
پولیس کی بڑی کارروائی ، اسمگل شدہ 790 لیٹر ایرانی پٹرول پکڑ لیا
کراچی(ای پی آئی) کراچی کے علاقہ چاکیواڑہ میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسمگل شدہ ایرانی پٹرول برآمد کرلیا ملزم فرار ، ترجمان ایس ایس پی سٹی امجد حیات کے مطابق چاکیواڑہ پولیس نے دوران کارروائی 790 لیٹر سے زائد غیر قانونی ایرانی پٹرول اور پٹرول...
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے کا اعلان
لاہور (ای پی آئی) حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میںاضافہ جماعت اسلامی نے مسترد کر دیا ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے کا اعلان ۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے آپریشن کی تیاریاں، اسپیشل کمانڈوز پہنچ گئے
کراچی(ای پی آئی) سندھ کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کی تیاریاں مکمل ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر نگرانی کچے میں آپریشن کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے نگران سندھ حکومت کے فیصلے پر عملدرآمد...
بغاوت پراکسانے کا کیس، علی وزیرکوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیاگیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت جوڈیشل...
کوئٹہ، سیکیورٹی فورسز پر حملہ، صوبیدار شہید، 3 دہشتگرد جہنم واصل
کوئٹہ (ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ کے علاقے تنگی ولی میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ ۔ دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے...
استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کے خلاف درخواست خارج
کراچی(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نےاستحکام پاکستان تحریک کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کے خلاف درخواست خارج۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے آرٹیکل 206، 209 اور 210 کے تحت سیاسی جماعت کو رجسٹرڈ...
کراچی رینجرز کا چھاپہ، ذخیرہ کی گئی 1 ارب روپے کی چینی برآمد
کراچی (ای پی آئی )کراچی میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑے ایکشن کے دوران ایک لاکھ 40 ہزار بیگ پکڑے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے گوداموں میں ذخیرہ کی گئی 1 ارب روپے کی چینی برآمد کر لی۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی کے...
اسلام آباد ہائیکورٹ،شیخ رشید احمد کی انٹرا کورٹ اپیل منظور
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر شیخ رشیداحمد کی پولیس کی جانب سے قبضہ میں لی گئی گاڑیاں واپس کرنے کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر انٹرا کورٹ اپیل منظور ، عدالت کا قبضے میں لی گئی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم ۔ عدالت نے شیخ رشید کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے...
لاہورہائیکورٹ، ون وے کی خلاف ورزی پر 2ہزار روپے جرمانہ کا حکم
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے درخواستوں پر سماعت ،عدالت کا ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 2ہزار روپے موقع پر جرمانہ کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے کہاکہ ون وے کی خلاف ورزی روکنے کیلئے سیمنٹ بیریئر لگائے جائیں، جسٹس شاہد کریم نے لاہور میں جگہ...
افغان حکام کی یقین دہانی ،طورخم بارڈر کھول دیا گیا آمدورفت اور تجارت بحال
خیبر(ای پی آئی ) پاکستان کے حدود میں غیر قانونی پر تعمیرات قائم کرنے کی کوشش پر کشیدگی کے بعد 9 روز سے بند طورخم بارڈر کوافغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد آمدورفت اور تجارت کیلئے کھول دیا گیا۔ آمدورفت کا سلسلہ بھی...
میڈیا فیصلوں پر تنقید ضرور کرے لیکن ججز پر نہ کرے،عمر عطاء بندیال
اسلام آباد(ای پی آئی )چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کاآخری روز سپریم کورٹ میں 8کیسز کی سماعت مکمل ، وکلا اور صحافیوں کا شکریہ ادا کیا۔ چیف جسٹس نے آخری کیس میں وکلا سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز ۔وکیل میاں بلال نے کہاکہ جب ہائیکورٹ...
توڑ پھوڑ کیس،سا بق زیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ضمانت منظور
اسلام آباد (ای پی آئی ) انسدادِ دہشت گردی اسلام آبادکی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز...











