پاکستان

توشہ خانہ کیس ،سماعت کیلئےسپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا

توشہ خانہ کیس ،سماعت کیلئےسپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے جسٹس مظاہر اکبر کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو بینچ میں شامل کر لیا گیا، جسٹس یحیٰی خان آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے...

نگران سیٹ اپ ، وزیراعظم نے اتحادیوں کا اجلاس طلب کر لیا

نگران سیٹ اپ ، وزیراعظم نے اتحادیوں کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) موجودہ اسمبلیوں کی مدت مکمل ہونے کے نئے انتخابات سے قبل نگران وزیراعظم اور نگران سیٹ اپ کے معاملے پر وزیراعظم نے پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے ۔ سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور دیگر جماعتوں کے سربراہان ویڈیو...

وزیر اعظم نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

وزیر اعظم نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور (ای پی آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف نےارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں پُر تکلف عشائیے میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ سے پردہ ہٹا دیا، انہوں نے کہا کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی، نگران وزیر اعظم اور سیٹ اپ بارے تمام جماعتوں سے مشاورت کرونگا،...

شہریار آفریدی کو بھائی اور 10 کارکنان سمیت رہا کرنے کا حکم

شہریار آفریدی کو بھائی اور 10 کارکنان سمیت رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصادف کے رہنماؤں سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور ان کے بھائی سمیت دیگر کارکنوں کی جانب سے نظر بندی کے خلاف دائر درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نےرہا کرنے کا حکم دے دیا ، عدالت نے شہریار آفریدی اور ان کے بھائی فرخ...

فوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے، سپریم کورٹ

فوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی ) ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پرسماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ اے ملک پر...

قومی اسمبلی میں بلوں کی تھوک سیل جاری ہے،فواد چوہدری

قومی اسمبلی میں بلوں کی تھوک سیل جاری ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (ای پی آئی) حکومت نے صرف دو دنوں میں 53 بل منظور کرائے، صدر نے منظوری نہ دی تو تمام بل قانون بنے بغیر ختم ہوجائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ امید ہے صدر مملکت جلد بازی سے کام نہیں لیں گے۔...

مجھے طعنہ دیا جاتا ہے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے،شہباز شریف

مجھے طعنہ دیا جاتا ہے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف نےبارہ کہو بائی پاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے طعنہ دیا جاتا ہے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے، فلاں ہے، ان باتوں سے میری صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا، مقصد صرف ایک تھا کہ حکومت، اسٹیبلشمنٹ مل کر ملک کو...

بلوچستان، بارشوں کے باعث حادثات،16 افراد جاں بحق

بلوچستان، بارشوں کے باعث حادثات،16 افراد جاں بحق

کوئٹہ(ای پی آئی )بلوچستان میں شیدید بارشوں کے باعث حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 16ہوگئی ہے ۔ محکمہ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لورالائی میں3 ،پنجگور، ژوب اور نصیر آباد میں 2 ،2 افراد ہلاک...

اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل، سابق وی سی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل، سابق وی سی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل میں ملوث ہونے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے سابق وی سی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے اجلاس میں اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل سمیت تمام معاملات...

لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ ، کمیشن نےرپورٹ جمع کروادی

لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ ، کمیشن نےرپورٹ جمع کروادی

اسلام آباد (ای پی آئی)لاپتہ افراد کمیشن کی جانب سےسپریم کورٹ آف پاکستان میں پیش رفت رپورٹ جمع کروادی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ جولائی کے مہینے میں لاپتہ افراد کی تعداد میں 157 افراد کا اضافہ ہوا جس کے بعد لاپتہ افراد کی مجموعی تعداد...

موجودہ حکومت کے کھیل تماشے میں ایک ہفتہ رہ گیا ہے،شیخ رشید

موجودہ حکومت کے کھیل تماشے میں ایک ہفتہ رہ گیا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ 85 رکنی کابینہ نے قومی اسمبلی میں 9 ممبروں کی حاضری پر 2 دنوں میں 53 بل پاس کر کے جمہوریت کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم کیا اور تو کوئی فیکٹری چل نہیں رہی بلوں کی...

جناح ہاؤس حملہ کیس، خدیجہ شاہ سمیت 140 ملزمان کی ضمانتوں پر کارروائی ملتوی

جناح ہاؤس حملہ کیس، خدیجہ شاہ سمیت 140 ملزمان کی ضمانتوں پر کارروائی ملتوی

لاہور (ای پی آئی ) جناح ہائوس حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت 140 ملزمان کی ضمانتوں پر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت 140 افراد کی ضمانتوں کیلئے دائر درخواستوں پر...