پاکستان
دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط سامنے آ گئیں
اسلام آباد(ای پی آئی ) عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف ) کی جانب سے قرض منظوری کے ساتھ ہی دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے نئی شرائط سامنے آ گئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا، ایف بی آر کا پلان آئی...
پشاور میں دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام
پشاور(ای پی آئی )کے پی کے دارالحکومت پشاور میں دہشت گردوں کی جانب سے تھانہ منتی پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ ترجمان پولیس کے مطابق منتی میں پولیس اسٹیشن پر جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے دو اطراف سے حملہ کیا، جس پر پولیس کی جانب سے مؤثر جوابی...
توشہ خانہ کیس کی سماعت 17 جولائی تک ملتوی
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن پیش ہوئے جن سے عدالت نے استفسار کیا کہ آج آپ نے دلائل دینے ہیں؟ الیکشن کمیشن کے وکیل...
پی اے سی کی ہدایات کے باوجود چیئرمین نیپرا عدالت کیوں گئے؟چیئرمین نور عالم خان
اسلام آباد(ای پی آئی )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، چیئرمین نیپرا کو آڈٹ حکام کو ریکارڈ فراہمی کی ہدایت کردی، نور عالم خان نے کہاکہ پی اے سی کی ہدایات کے باوجود چیئرمین نیپرا عدالت کیوں گئے؟ اگر ریکارڈ فراہم...
وزیراعظم کی کابینہ کی دو اہم شخصیات کا عہد ے چھوڑنے کا امکان
اسلام آباد (ای پی آئی ) استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے وزیراعظم شہبازشریف کی کابینہ کے دو اہم اراکین کی جانب سے جلد ہی عہدہ چھوڑنے کا امکان ۔ استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال نے اپنے استعفیٰ استحکام پارٹی کی قیادت کے...
غیر شرعی نکاح کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف دائر اپیل منظور کرلی گئی
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف عدت کے دوران نکاح کیس پر سیشن جج اعظم خان نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے دائر اپیل منظور کرلی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دوران عدت نکاح کیس کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے قابل سماعت...
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف سماعت 18 جولائی کو مقرر
اسلام آباد(ای پی آئی)نو مئی واقعات ملوث ملزمان کے خلاف فوجی عدالتوں میں کیسز چلانے کے فیصلے کے بعد سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ سمیت دیگر کی درخواستوں پر فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال...
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس، سماعت کیلیے بینچ تشکیل
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے بینچ تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ کا آٹھ رکنی لارجر بینچ 21 جولائی کو پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ رجسٹرار آفس نے تمام...
کے الیکٹرک کے خلاف کوئی حکومت ایکشن لینے کو تیار نہیں،حافظ نعیم الرحمن
کراچی(ای پی آئی ) مرتضی وہاب اور کمشنر کراچی کے راج میں دودھ 230 روپے لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔جو پانی دستیاب ہے وہ کراچی کے لوگوں کے لیے نہیں ہے، کیوں؟ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نےگذشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، انھوں نے کہا...
پاکستان کی معاشی کارکردگی ،آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری
اسلام آباد (ای پی آئی)آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے ، جس کے مطابق سال 2024ـ23 میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی کارکردگی منفی 0.5 فیصد رہی، حکومت...
پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کی مسلسل حمایت جاری رکھے گا،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد(ای پی آئی )ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد کی منظوری پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ ترجمان دفتر خاجہ کے مطابق پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کی مسلسل حمایت جاری رکھے گا ،...
واشنگٹن ، پاکستانی سفارتخانے کی تاریخی عمارت 7.1 ملین ڈالرز میں فروخت
واشنگٹن(ای پی آئی ) واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت 7.1 ملین ڈالرز فروخت کر دی گئی۔ فروخت کی گئی عمارت نیا سفارتخانہ بننے کے بعد 2003 سے خالی تھی، جو مخدوش حالت میں موجودتھی جبکہ اس کا خصوصی اسٹیٹس بھی واپس لے لیا گیا تھا۔ جبکہ...











