پاکستان
24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 45نئے کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 45نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 09مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ اتوار کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے...
قوم لیڈر اور گیدڑ کا فرق جان گئی ہے، مریم نواز
لاہور (ای پی آئی) مریم نواز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم لیڈر اور گیدڑ کا فرق جان گئی ہے . عمران خان گرفتاری کے ڈر سے چھپ گئے . سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں مریم نواز نے لکھا ہے کہ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن...
اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچ گئی
اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرنے کے لیے اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچی ہے۔عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے جاری کیے ہیں۔...
عمران خان کی گرفتاری کی کوشش حالات شدید خراب کر دے گی، فواد چوہدری
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات کو شدید خراب کر دے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میں اس نا...
معیاری بیج زرعی پیداوار کو بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، محمد بلیغ الرحمان
اسلام آباد(ای پی آئی)گورنر پنجاب انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ معیاری بیج زرعی پیداوار کو بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور ان کا استعمال کر کے ہی ہم بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات اتوار کو پراونشل...
پاک-امریکا انسداد دہشت گردی مذاکرات کل سے شروع ہوں گے
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات کل پیرکو ہوں گے امریکی وفدپاکستان پہنچ چکا ہے،ایک سرکاری امریکی رپورٹ میں خبردار کیا گیا تھا کہ دہشت گرد گروہ ایک بار پھر پاکستان اور افغانستان میں منظم ہو رہے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان...
عورت مارچ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، عامر میر
لاہور(ای پی آئی)نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عورت مارچ کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ ایک بیان میں عامر میر نے کہا کہ عورت مارچ کے منتظمین کے تحفظات دور کر دیے گئے ہیں، نگراں حکومت شخصی آزادیوں پر یقین رکھتی ہے۔عامر میر...
چلاس: وین کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 20 زخمی
چلاس (ای پی آئی)گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں شاہراہِ قراقرم پر وین کھائی میں جا گری، حادثے میں وین میں سوار 4 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ شاہراہِ قراقرم پر ہوڈر کے مقام پر پیش آیا، جہاں وین کھائی میں جا گری۔وین حادثے کے زخمیوں کو طبی...
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے ورچوئل مذاکرات کل (پیر کو ) دوبارہ شروع ہوں گے
اسلام آباد(ای پی آئی)حکومت آئندہ 4 ماہ کے لیے آمدنی اور اخراجات کے تخمینوں کو حتمی طور پر طے کرنے کے لیےکل (پیر کو ) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ ورچوئل مذاکرات دوبارہ شروع کرے گی۔ دونوں فریق اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کے مسودہ یادداشت کا متن بھی بہتر...
انتخابات کی تیاریاں تیز،آج یا کل انتخابی شیڈول جاری ہونے کا امکان
اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی ہے، الیکشن کمیشن کا کل پیر یا منگل کے روز شیڈول جاری کرنے کا قوی امکان ہے۔الیکشن کمیشن...
شہباز شریف کی بریت کیخلاف پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ سال ہائی پروفائل کیسز میں پراسیکیوٹرز کی...
رانا ثناء اللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
لاہور(ای پی آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ رانا ثناء اللہ نے گجرات کی عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے جس میں انہوں نے موقف...











