پاکستان

سٹیٹ بینک نے شرح سود3فیصد بڑھانے کا اعلان کر دیا

سٹیٹ بینک نے شرح سود3فیصد بڑھانے کا اعلان کر دیا

کراچی (ای پی آئی )سٹیٹ بینک نے شرح سود 3 فیصد بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود17 فیصد سے بڑھاتے ہوئے 20 فیصد مقرر کر دی ہے ۔سٹیٹ بینک کا کہناتھا کہ آئی ایم ایف نے حکومت سے شرح سود بڑھانے کا مطالبہ کیا...

منی لانڈرنگ کیس  :  فرح گوگی نے ایف آئی اے کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

منی لانڈرنگ کیس : فرح گوگی نے ایف آئی اے کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

لاہور(ای پی آئی ) عمران خان کی اہلیہ کی سہیلی فرح شہزادی نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے پر ایف آئی اے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کردیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، آج فرح شہزادی کی جانب...

اعلیٰ عدلیہ کے خلاف توہین آمیز تقریر،مریم نواز کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

اعلیٰ عدلیہ کے خلاف توہین آمیز تقریر،مریم نواز کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

شیخوپورہ (ای پی آئی ) سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے خلاف شیخوپور میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نون لیگی رہنما کے خلاف سابق جنرل سیکریٹری شیخوپورہ بار میاں علی بشیرایڈووکیٹ نے اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کروائی تھی، ان پر اعلیٰ عدلیہ اور ریٹائرڈ جرنیلوں...

پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بلوچستان سے ایران جاتے ہوئے گرفتار

پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بلوچستان سے ایران جاتے ہوئے گرفتار

کوئٹہ (ای پی آئی )سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بلوچستان سے ایران جاتے ہوئے پکڑے گئے۔ سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کوحراست میں لے لیاگیا، ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر نے کہاہے کہ محمد خان بھٹی بلوچستان سے...

لاہور ہائیکورٹ: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائیکورٹ: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور (ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے شہری شاہد رانا کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے کے مطابق درخواست گزار نے آڈیو لیکس کے...

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔الیکشن کمیشن نے ضلعی انتظامیہ سے ڈی آر اوز اور اے آر اوز کی فہرست مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے ارسال کردئیے۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے...

اسلام آباد ہائیکورٹ :وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 120 روز میں کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ :وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 120 روز میں کرانے کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 120 روز میں کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کی گئی تھیں جن میں وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کروانے سے متعلق مطالبات کئے گئے تھے۔ عدالت...

لاہور ہائیکورٹ، زلفی بخاری کی بازیابی اور ملاقات کیلئے درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ، زلفی بخاری کی بازیابی اور ملاقات کیلئے درخواست دائر

لاہور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری کی بازیابی اور ملاقات کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔ درخواست پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی،درخواست میں پنجاب حکومت، پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا...

پشاور ہائیکورٹ : بلدیاتی نمائندوں کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ

پشاور ہائیکورٹ : بلدیاتی نمائندوں کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ

پشاور(ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ نے بلدیاتی نمائندوں کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اگر بلدیاتی نمائندوں کی موجودگی میں شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے،تو یہاں پر وفاق کے نمائندے بھی بیٹھے ہیں،گورنر، چیف سیکرٹری ، آئی...

بجلی کے صارفین پر اضافی سر چارج :نیپرانے قانونی رائے طلب کر لی

بجلی کے صارفین پر اضافی سر چارج :نیپرانے قانونی رائے طلب کر لی

اسلام آباد(ای پی آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی کے صارفین پر اضافی سر چارج لگانے سے متعلق مزید قانونی رائے مانگ لی۔ بجلی کے صارفین پر اضافی سر چارج لگانے کی درخواست پر سماعت کے دوران نیپرا حکام نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے مارچ سے جون تک 3 روپے...

چیف الیکشن کمشنز جعل سازی کو روکیں اور 11 یوسیز پر انتخابات کرائیں، حافظ نعیم الرحمن

چیف الیکشن کمشنز جعل سازی کو روکیں اور 11 یوسیز پر انتخابات کرائیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(ای پی آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنز سے فوری مطالبہ ہے جعل سازی کو روکیں اور 11 یوسیز پر انتخابات کرائیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ الیکشن کا عمل بڑی مشکل سے شروع ہوا تھا، الیکشن کے...

ریلوے ملازمین نے رحیم یار خان میں ریلوے اسٹیشن کےقریب تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی

ریلوے ملازمین نے رحیم یار خان میں ریلوے اسٹیشن کےقریب تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی

رحیم یارخان( ای پی آئی)ریلوے ملازمین نے رحیم یار خان میں ریلوے اسٹیشن کےقریب تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی ۔ ریلوے حکام کے مطابق ولہار ریلوے اسٹیشن کےقریب تخریب کار ریلوے ٹریک کو کھول رہے تھے، ریلوےملازمین کے پہنچنے پر ملزمان نے حملہ کردیا۔ حکام کے مطابق سلاخیں اور...