پاکستان
سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے ہیں ، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی پشاور میں فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے تھے جو بعد میں جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق عبدالطیف آفریدی کو...
اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو محدود کرنا ہو گا، احتساب عوام کا حق ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ محمدسعد رفیق کا بیان توجہ کا متقاضی ہے، 22 کروڑ کا ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے نہیں چلایا جا سکتا۔ ان...
اسلام آباد ہائیکورٹ : اسلام آباد کی اپنی قانون ساز اسمبلی کے قیام کیلئے درخواست پرسماعت
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے صوبوں کی طرز پر اسلام آباد کی اپنی قانون ساز اسمبلی کے قیام کیلئے درخواست پر وفاق اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں...
ن لیگ کا سیاسی جہاز عنقریب ڈوبنے والا ہے: شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی) ن لیگ ایسا سیاسی جہاز ہے جو ڈوبنے کے قریب ہے اور جس کا کوئی کپتان نہیں ہے ان خیالات کا اظہار سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کیا انھوں نے لکھا کہ ن لیگ کے بہت سے پرندے اڑان...
پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے سارے ریکارڈ توڑے ہیں: مسرت جمشید
لاہور(ای پی آئی) پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے سارے ریکارڈ توڑے ہیں. عوام کے مینڈیٹ پر ایسے ڈاکے کی مثال نہیں ملتی ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کیا انھوں نے کہا کہ اندرون سندھ کے اضلاع میں پہلے...
بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی اشتہاری مہم کانوٹس،صوبائی سیکرٹری اطلاعات طلب
اسلام آباد (ای پی آئی) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری ہے لیکن الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے میڈیا پر اشتہاری مہم چلانے کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی سیکریٹری اطلاعات سندھ سے وضاحت طلب کرلی ہے. الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکریٹری انفارمیشن کو...
سائنسی تعلیم دورجدید کی بڑی ضرورت بن چکی ہے، چودھری عبیداللہ
اسلام آباد(رپورٹ ظفرعلی سپرا) نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز(NAPS)کے مرکزی صدر چودھری عبیداللہ نے کہاہے کہ سائنس ایجوکیشن قوموں کی ترقی اور جدید دور کی بڑی ضرورت بن چکی ہے، سائنسی میدان میں ترقی کرنے والی قومیں ترقی کی دوڑ میں آگے نکل چکی ہیں ،مسلمانوں کی تاریخ...
درآمدات وبرآمدات کی اجازت وفاق کااختیار ہے، سپریم کورٹ کابڑا فیصلہ
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ درآمدات اور برآمدات کی اجازت دینا وفاقی حکومت کا دائرہ اختیار ہے ۔ عدالت عظمی نے قراردیا ہے کہ آرٹیکل 199کے تحت پشاور ہائی کورٹ کو کوئی ازخودنوٹس لے کر کسی چیز...
فردوس شمیم نقوی کے بیلٹ باکس کی سیل کھولنے والی ویڈیو وائرل، الیکشن کمیشن کا نوٹس
کراچی (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافردوس شمیم نقوی نے بیلٹ باکس کی سیل کھول دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے سولجربازار یوسی وارڈ 4 میں پولنگ عمل متاثر کرنے کی کوشش کی۔پی ٹی آئی رہنما نے بیلٹ...
ہائیکورٹ کا لارجر بنچ گورنر کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر (کل) سماعت کریگا
لاہور (ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر کل ( پیر) کے روز سماعت کرے گا۔ لارجر بنچ کی سربراہی جسٹس عابد عزیز شیخ کریں گے جبکہ دیگر ججز میں جسٹس چودھری اقبال، جسٹس مزمل اختر شبیر، جسٹس طارق سلیم شیخ...
چوہدری قیصرامام اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرمنتخب
اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سال 2023/24 میں صدارتی امیدوار قیصر امام ایڈووکیٹ نے 1312 حاصل کرکے کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ انکے مقدمقابل راجہ طاہر 767 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے . جنرل سیکرٹری کی نشست پر اسد بھٹی 1054...
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا آج اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان
پشاور(ای پی آئی ) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وہ آج خیبر پختون خوا اسمبلی بھی تحلیل کردیں گے. اپنے خطاب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کہا کہ پوری کابینہ اور اراکین گورننگ باڈی کو مبارک باد دیتا ہوں، ہارجیت الیکشن کا حصہ ہوتا ہے ہمیں مل کر کام کرنا...










