مقبول ویڈیوز
خیبرپختونخوا: سول سرونٹ پروموشن پالیسی 2009 میں ترمیم، نوٹیفکیشن جاری
پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سول سرونٹ پروموشن پالیسی 2009 میں ترمیم کردی گئی۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ترمیم وفاقی وصوبائی حکومت، خودمختارو نیم خودمختاراداروں میں ڈیپوٹیشن پر ملازمین سے متعلق ہے۔ ڈیپوٹیشن پر کام...
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پی ٹی آئی رہنماؤں پر جوابی وار ، توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ملاقات نہ کرنے دینے پر توہین عدالت کی درخواست کے جواب میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے بھی پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ۔...
پاک بھارت کشیدگی پر کتاب مردآہن کی تقریب رونمائی
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پاک بھارت کشیدگی پرکتاب مردآہن کی تقریب رونمائی میں موجودہ صورتحال پراظہار تشویش کرتے ہوئے زمہ دارانہ طرزعمل کا مشورہ دیا گیا ہے۔ کتاب مردآہن نوازشریف کی تقریب رونمائی زیروپوائنٹ پر انفارمیشن اکیڈمی کے ہال میں منعقدہوئی ۔مصنف اور پی ایف...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 9 اہم ترین خبریں
1 سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اصلاحات اور نئے صوبوں کی ضرورت ہے لیکن اس معاملے پر بات چیت نہیں ہوسکتی۔ہر مشکل دور میں کراچی پریس کلب ہی وہ جگہ ہے جہاں اپوزیشن کو اپنا مؤقف بیان کرنے کا موقع دیا جاتا ہے، امید...
سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل پانچ اہم ترین خبریں
1 بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان رینجرز نے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اہلکار کو پنجاب کے فیروزپور سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد غلطی سے پار کرنے پر حراست میں لے لیا ہے۔بھارتی حکام کے مطابق 182 ویں بٹالین سے تعلق رکھنے والا کانسٹیبل پی کے...
جیو نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 4 اہم ترین خبریں
1 12 ہزار افغان باشندوں کا پاکستانی دستاویزات استعمال کرکے سعودی عرب جانے کا انکشاف، قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی نے بتایا 12 ہزار افغان باشندے پاکستانی دستاویزات استعمال کرکے سعودی عرب گئے اور وہاں جاکر پاکستانی...
دنیا نیوزہیڈلائنزمیں شام 9 اہم ترین خبریں
1 پاکستان کا واہگہ بارڈر، بھارت کیلئے فضائی حدود اور تجارت فوری بند کرنے کا فیصلہ،مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے حملے اور 27 سیاحوں کی ہلاکت پر بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے یکطرفہ جارحانہ اقدامات کا بھرپور جواب دینے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی...
سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں
1 چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ اس دلخراش واقعہ میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا تاہم بھارت کے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کے اقدام کو سختی سے مسترد کر دیا۔ پہلگام...
ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں
1 مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی جھڑپ میں بھارتی فوج کا اہلکار ہلاک،بھارتی میڈیا کے مطابق پہلگام حملے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کو الرٹ کردیا گیا تھا۔ضلع اودھم پور میں سیکیورٹی آپریشن کے لیے جانے والی بھارتی فوج کی ٹیم پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔دو طرفہ...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں
1 مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے حملے اور 27 سیاحوں کی ہلاکت پر بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے یکطرفہ جارحانہ اقدامات کا بھرپور جواب دینے کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ...
جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں
1 پہلگام واقعہ کے بعد بی سی سی آئی بھی بڑھکیں مارنے لگا، دو طرفہ سیریز پر فیصلہ سنادیاہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پہلگام میں حملے کے بعد بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے دو طرفہ کرکٹ میں ہندوستان کے ساتھ پاکستان کا سامنا کرنے پر اپنا فیصلہ سنایا۔نائب صدر...
پشاور ہائیکورٹ :گیس سے بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں سے کیپٹو پاور لیوی کی وصولی روکنے کا حکم
پشاور(ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ میں گیس سے بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں سے کیپٹو پاور لیوی کی وصولی معطل کردی، وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب۔ تفصیل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں کیپٹو پاور لیوی کی وصولی کے خلاف درخواستوں پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس قاضی جواد پر...











