مقبول ویڈیوز

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس:بھارتی الزامات مسترد ، منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس:بھارتی الزامات مسترد ، منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس،مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں پیش آئے واقعے کے بعد بھارت کی جانب سے یک طرفہ اقدامات پر بھارتی سفارتی اور آبی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے سفارشات منظور کرلی گئیں۔ اجلاس میں...

پی آئی اے کی پرائیوٹائزیشن کیلئے دوسری بار نجکاری کا آغاز،مشیر کی بریفنگ چند مخصوص میڈیا آؤٹ لیٹس تک محدود

پی آئی اے کی پرائیوٹائزیشن کیلئے دوسری بار نجکاری کا آغاز،مشیر کی بریفنگ چند مخصوص میڈیا آؤٹ لیٹس تک محدود

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پہلی بار نجکاری میں ناکامی کے بعد دوسری بار نجکاری مرحلے کا پھر سے آغاز کر دیا گیا جس کیلئے اظہار دلچسپی کا باضابطہ اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے . پی آئی اے کی نجکاری بارے امور آئندہ کے لائحہ عمل اور پہلی بار ناکامی...

سال 2024میں مالی نظام کی کارکردگی مستحکم رہی، اسٹیٹ بینک

سال 2024میں مالی نظام کی کارکردگی مستحکم رہی، اسٹیٹ بینک

کراچی (ای پی آئی) بینک دولت پاکستان نے مالی استحکام کے جائزہ برائے سال 2024ء کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ یہ جائزہ رپورٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ، 1956ء کی سیکشن 39 (3) کے تقاضوں کے مطابق تیار اور شائع کی گئی ہے۔ مالی استحکام کے جائزے میں مالی شعبے بینکوں، مائیکروفنانس...

پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ ، سمری کابینہ کو ارسال

پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ ، سمری کابینہ کو ارسال

اسلام آباد (ای پی آئی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ ،منظوری کے لئے سمری کابینہ کو ارسال کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، سمری کے مطابق فائلرز پر 3 لیٹ...

سرکاری ادارے بوجھ بن گئے؟ 10سال میں 55 کھرب روپے نقصان کا انکشاف

سرکاری ادارے بوجھ بن گئے؟ 10سال میں 55 کھرب روپے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد(ای پی آئی )‌گذشتہ 10سال میں 23 سرکاری اداروں سے قومی خزانے کو 55 کھرب روپے کے نقصان کا انکشاف،یہ ایک ایسا انکشاف ہے جس نے احتساب اور نجکاری کی ضرورت کو ایک مرتبہ پھر اجاگر کیا ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر...

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس؛ جعلی پاسپورٹس بنانے  والوں  35 اسسٹنٹ ڈائریکٹر  شامل ہیں ،ڈی جی پاسپورٹ

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس؛ جعلی پاسپورٹس بنانے والوں 35 اسسٹنٹ ڈائریکٹر شامل ہیں ،ڈی جی پاسپورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سینیٹر فیصل سلیم کی زیرصدارت اجلاس ،خیبر پختونخوا میں سکیورٹی کی صورت حال پر بھی بات چیت۔ دوران اجلاس سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ کے لیے وزیرداخلہ کو ہونا چاہیے تھا۔...

پاکستان اسٹاک  ایکسچینج میں مندی کارجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان

کراچی(ای پی آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بڑی مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ تازہ رپورٹس کے مطابق بازار حصص میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 2485 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی مندی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 14...

جیو نیوز12 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

1 وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے ون ڈاکومنٹ پالیسی شروع کرنےکا نفاذ کیا ہے اور جو دنیا کے شہریوں کے پاکستان آنے کے اصول ہیں وہی افغان شہریوں پر بھی لاگو کیے۔حکومت نے ون ڈاکومنٹ پالیسی شروع کا نفاذ کیا ہے اس لیے جو بھی پاکستان آئے گا وہ ویزا...

ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت 24 گھنٹوں میں 23 مقدمات درج درج کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق اہم سیاسی و سرکاری شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیوز بنانے یا اپلوڈ کرنے کے معاملے میں ڈی ائی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی ہدایت پر سوشل میڈیا پر...

زمین کے تنازعہ پرماموں کی فائرنگ ، 2  بھانجے(سگے بھائی ) جاں بحق ،ملزم فرار

زمین کے تنازعہ پرماموں کی فائرنگ ، 2 بھانجے(سگے بھائی ) جاں بحق ،ملزم فرار

پڈعیدن( ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ پڈعیدن کے قریب فیض گنج میں جٹ برادری کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم ،ماموں نے فائرنگ کر کے 2 بھانجوں کو قتل کر دیا ، جاں بحق ہونے والے علی جٹ اوربلال جٹ دونوں بھائی تھے ۔واقعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ...

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو چھیڑ کر خطے میں کشیدگی کو ہوا دی، خواجہ سعد رفیق

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو چھیڑ کر خطے میں کشیدگی کو ہوا دی، خواجہ سعد رفیق

لاہور(ای پی آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو چھیڑ کر خطے میں کشیدگی کو ہوا دی، میڈیا سے گفتگو سندھ طاس معاہدے میں واضح لکھا ہے کوئی ایک فریق یکطرفہ فیصلہ نہیں کرسکتا۔پاکستان کسی دہشتگردی کی کارروائی کی حمایت نہیں...