مقبول ویڈیوز
اسکردو، سیاحوں گاڑی کھائی میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق
اسکردو (ای پی آئی )گلگت کے ضلع اسکردو میں دیوسائی روڈ پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایس ایس پی اسکردو نے دیوسائی روڈ پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کی تصدیق کی ہے۔ اسکردو پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 3 مرد، 1 خاتون...
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی ، ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
لاہور (ای پی آئی ) سویڈن میں پیش آنے والے قرآن مجید کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے جن میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی عمارت کے بارہ وکلا نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی...
9 مئی واقعات ،شاہ محمود قریشی اور اسد عمر جے آئی ٹی کے سامنے پیش
لاہور (ای پی آئی) نو مئی واقعات اور مقدمات کی تفتیش کے لئے قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی ) کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قر یشی اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر پیش ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 9مئی کے حوالے سے شاہ محمود قریشی اور...
الیکشن کمیشن آف پاکستان سائبر سسٹم پرحملہ، سکیورٹی الرٹ جاری
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سسٹم پر سائبر حملہ ہوا ہے ، جس کے بعد حکام کی جانب سے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ سائبر حملے کے بعد الیکشن کمیشن کے ملازمین کو ای میلز استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے افسران و ملازمین کو نا...
سپریم کورٹ ، آئندہ ہفتے کیلئے ججز کا روسٹر جاری
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری کر دیا گیا ہے ،آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں 5 بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔ بینچ نمبر ایک میں چیف جسٹس عم عطاء بندیال، جسٹس امین الدین اور جسٹس عائشہ ملک شامل ہیں۔ بینچ نمبر 2 میں...
پاکستان نے آئی ایم ایف کو 8 ارب ڈالر کی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد(ای پی آئی ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کوپاکستان نے بیرونی ادائیگیوں کے لیے فنانسنگ پلان فراہم کردیا ۔ پاکستان نےآئی ایم ایف کو چھ ارب ڈالر کی بجائے آٹھ ارب ڈالر کی فنانسنگ کے انتظامات سے آگاہ کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق عالمی...
سانحہ 9مئی؛خواتین اور 18سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ
لاہور(ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پاک فوج کی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین اور 18سال سے کم عمر افراد پر حکومت نے فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالی خواتین اور 18سالہ سے کم عمر افراد...
ن لیگ نےانتخابی نشان ’شیر‘ کے حصول کیلئے درخواست جمع کرادی
اسلام آباد (ای پی آئی ) عام انتخابات میں شیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے لئے پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی نشان ’شیر‘ کے حصول کے لیے درخواست جمع کرا دی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے اس ضمن میں درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے...
جناح ہائوس حملہ کیس ،عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ سمیت دیگر خواتین کی ضمانت منظور
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ سمیت 15 پی ٹی آئی خواتین کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے 21 کارکنان کی ضمانت منظور کر لی جن میں عمر سرفراز چیمہ سمیت 15 خواتین...
خودکشی کوئی حل نہیں، ذہنی صحت کا خیال ضروری ہے: نازش جہانگیر
لاہور(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ خودکشی مسائل کا حل نہیں انسان کو اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھنا چاہیے۔ ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین کی ناقابل یقین موت سے جہاں بہت سے لوگ غم میں ڈوب گئے وہیں اداکارہ نازش جہانگیر نے بھی...
ٹام کروز نے مشن امپاسیبل 7 میں کیا ہو گا،خوفناک ویڈیو جاری
نیویارک(ای پی آئی)عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز نے اپنی آنے والی نئی فلم مشن امپوسیبل 7 ڈیڈ ریکننگ پارٹ ون کی شوٹنگ کے خوفناک مناظر پر مشتمل ویڈیو شیئر کردی۔ ٹام کروز کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں ان کی فلم کے دل دہلا دینے والے مناظر...
بابو سر ٹاپ اور ملحقہ مقامات پر ہلکی برفباری کے بعد موسم تبدیل
اسلام آباد(ای پی آئی)بابو سر ٹاپ اور ملحقہ مقامات پر ہلکی برفباری کے بعد موسم تبدیل ہوگیا جبکہ وادی کاغان کے مختلف مقامات پر سردی کی لہر چل پڑی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے بعد دوسری بار جولائی میں بابو سر ٹاپ پر برفباری ریکارڈ کی گئی، اب تک بابو سر ٹاپ پر دو انچ سے زائد...











