مقبول ویڈیوز
ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مستقل کمی
اسلام آباد(ای پی آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسزاور اموات کی شرح میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 953 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 19 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔...
ترکیہ اور شام میں میں شدید زلزلہ، 200سے افراد جاں بحق، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں
انقرہ (ای پی آئی ) ترکیہ اور شام میں میں شدید زلزلے کے باعث 200 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سیکڑوں زخمی، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ترکیہ میں شدید زلزلے کے سب80افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہیں، زلزلے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا، لوگ سڑکوں پر نکل...
کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی
کوئٹہ(ای پی آئی)کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی...
افواجِ پاکستان کی اعلی قیادت کا کشمیریوں کی جدوجہد کو خراجِ تحسین
راولپنڈی(ای پی آئی)افواجِ پاکستان کی اعلی قیادت نے اقوامِ متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حقِ خود ارادیت کے لیے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے ڈی جی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف...
خان صاحب کو جیل بھرو تحریک کا غلط مطلب بتایا گیا، عطا تارڑ
لاہور (ای پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خان صاحب کو کسی نے جیل بھرو تحریک کا مطلب غلط بتایا ہے۔ عمران خان کی جانب سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ایسی تحریک چلنے پر تمام زیر سماعت اور زیر التوا مقدمات...
کورونا کے مزید 17 کیسز مثبت، 11 مریضوں کی حالت نازک
اسلام آباد (ای پی آئی)قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 493 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 493 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 17 افراد...
کشمیری بھائی، بہنوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ، بلاول بھٹو
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہیں گزشتہ 75 سال سے زائد عرصے سے وحشیانہ بھارتی جبر واستبداد کا سامنا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے...
بھارت 75 سال سے کشمیر پر قابض ہے، ہم کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہباز شریف
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 75 سال سے بھارت نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اقدامات کے بعد بدترین رخ اختیار کرچکی ہے۔...
یوم یکجہتی کشمیر: بھارتی جنگی جرائم کو دنیا بھر میں بے نقاب کرنے کی ضرورت پر زور
اسلام آباد(ای پی آئی)کشمیر میں بھارتی ریاست کی گھنانی کارروائیوں اور جنگی جرائم کے دستاویزی شواہد، مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم کی طرح بھارت کے اسرائیلی طرز کے جبری آبادکاری کے ایجنڈے اور فوجی قبضے کے خلاف کشمیریوں کے حق خودارادیت کے کیس کو مضبوط کرتے ہیں۔ ان...
سابق صدرپرویز مشرف بہت بڑے انسان تھے: فواد چوہدری
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف انتقال کر گئے، وہ بہت بڑے انسان تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے تعزیتی بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے دوست چھوٹے ثابت ہوئے۔ انہوں نے کہا...
9 لاکھ سے زائد بھارتی فوج نے کشمیر کو ایک کھلی جیل بنا رکھاہے، ،صدر مملکت
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حق ِ خود ارادیت کے حصول کیلئے ان کی جائز اور منصفانہ جدوجہد کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بھارتی قبضے کے خلاف کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی دہائیوں پرانی...
پرویز مشرف طویل علالت کے بعد دبئی میں انتقال کر گئے
اسلام آباد(ای پی آئی) سابق صدر جنرل ( ر) پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔ پرویز مشرف نے 1999 میں ملک میں مارشل لاء لگا کر چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھالا تھا اور وہ 2001 سے 2008 تک صدر پاکستان کے عہدے پر براجمان رہے۔ سابق صدر کا...










