پنجاب
اراضی خورد برد کیس : احتساب عدالت نے پرویز الٰہی کی ضمانت منظورکر لی
راولپنڈی (ای پی آئی )احتساب عدالت راولپنڈی میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف اراضی خورد برد نیب ریفرنس کی سماعت ۔عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظورکر لی۔ تفصیل کے مطابق راولپنڈی کی خصوصی احتساب...
راولپنڈی :سوتیلی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنانے والے ملزم کوعمر قید ،جرمانے کی سزا سنا دی گئی
راولپنڈی(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے سوتیلی بیٹی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والےملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نےتھانہ روات میں درج مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے 12 سالہ سوتیلی بیٹی کو جنسی ہوس کا نشانہ...
جلاؤ گھیراؤ کے5 مقدمات : سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
لاہور (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے5 مقدمات کی سماعت ۔عدالت نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق انسداد ددہشتگردی عدالت کے...
ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو گرفتار کرکے گنجا کرنا ناقابل قبول ہے ،لاہور ہائیکورٹ
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں پتنگ بازوں اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو گنجا کر ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ، پولیس نے عدالت میں معافی مانگ لی۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، ڈی...
لاہور ہائیکورٹ کا پتنگ بازوں کو گنجا کرنے پر سخت برہمی کا اظہار ،رپورٹ طلب
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں پولیس کی جانب سے ہتنگ بازوں کو گنجا کر کے ویڈیوسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت کا پتنگ بازوں کو گنجا کر کے ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار ، آئی جی پنجاب کو بھی سینئر افسر کے...
خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس: عدالت نے ملزمان کو سزائیں سنا دیں
لاہور (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے معروف پاکستانی ڈرامہ نگار اور مصنف خلیل الرحمان قمر کوہنی ٹریپ کرنے اور اغوا برائے تاوان کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 3 ملزمان کو سات، سات سال قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کا فیصلہ...
پنجاب: سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 10 خطرناک دہشت گرد گرفتار
راولپنڈی (ای پی آئی )کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیا ں کرتے ہوئے 10 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان سی ٹی ڈیکے مطابق کارروائیاں لاہور، بہاولپور، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور جہلم میں کی گئیں۔ راولپنڈی سے دو انتہائی...
موسمیاتی سمارٹ ایگریکلچر: نیاب میں کیسٹر بین کے فروغ کے لیے قومی تربیت کا انعقاد
فیصل آباد(ای پی آئی) نیوکلیئر انسٹیٹیوٹ فار ایگریکلچر اینڈ بیالوجی (نیاب) نے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں اور کیسٹر بین کی پیداواری صلاحیت کے تناظر میں قومی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ڈاکٹر مسعود اقبال، ممبر سائنس' پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اس موقع پر مہمان خصوصی...
احتجاج کیس ، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانتوں میں توسیع
لاہور(ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف 5 اکتوبر احتجاج کیس کی سماعت ،عدالت نے ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئےعبوری ضمانتوں میں توسیع کردی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور کی...
دنیا نیوزپر6بجے کی ہیڈلائنز میں شامل چار اہم ترین خبریں
1 وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس پہنچ گئے، منسک ایئرپورٹ پر بیلاروس کے وزیراعظم الیگزینڈر تورچن نے شہباز شریف کا پُرتپاک استقبال کیا۔بیلاروس میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام بھی وزیراعظم کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔نائب وزیراعظم و وزیر...
شدید گرمی؛ پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات جلد کرنے کی تجویزسامنے آگئی
لاہور(ای پی آئی )ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی کے بعد پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نئی تجویز سامنے آگئی ، ذرائع کے مطابق شدید گرمی کی وجہ سے ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے (پنجاب) نے محکمہ اسکول ایجوکیشن، ہائیر ایجوکیشن اور صوبے بھر...
سموگ تدارک کیس :لاہور ہائیکور ٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ،واٹر ایمرجنسی پر غور و خوض کیلئے ڈی جی پی ڈی ایم اے کو پنجاب کابینہ کو سمری بھیجنے کی ہدایت۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس کی گزشتہ سماعت...