پنجاب

لاہور ہائیکورٹ نے ججز کا ڈیوٹی روسٹرم جاری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ججز کا ڈیوٹی روسٹرم جاری کر دیا

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں 30 اکتوبر سے 23 دسمبر تک مختلف کیسز کی سماعتوں کےلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹرم جاری کر دیا گیا۔ جاری ڈیوٹی روسٹرم کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نیب کی اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی...

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی ،حوالہ ہنڈی کے 4 کروڑ 96 لاکھ روپے برآمد

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی ،حوالہ ہنڈی کے 4 کروڑ 96 لاکھ روپے برآمد

لاہور(ای پی آئی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) نے ڈیرہ غازی خان میں نے حوالہ ہنڈی کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے 4 کروڑ 96 لاکھ روپے برآمد کرلیے ۔ تفصیل کے مطابق ایف آئی اے ڈیرہ غازی خان نے حوالہ ہنڈی کے خلاف ایک اہم کارروائی کی، جس میں پولیس کے...

لاہور ہائیکورٹ ، نظربند تمام اساتذہ کورہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ ، نظربند تمام اساتذہ کورہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی ) لاہور میں احتجاج کے دوران گرفتار کر کے نظر بند کئے گئے اساتذہ کی رہائی کےلئے دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے تمام اساتذہ کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اساتذہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس...

چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولیات کی عدم فراہمی ،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز نوٹس جاری

چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولیات کی عدم فراہمی ،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی پرسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس کے باوجود پیش نہ ہونے پر شوکاز نوٹس جاری کیا ،عدالت نے کہاکہ کیوں نہ جیل...

نوازشریف کو ایک من گھڑت کہانی کی بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا،شہباز شریف

نوازشریف کو ایک من گھڑت کہانی کی بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا،شہباز شریف

لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف کو ایک من گھڑت کہانی کی بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا،...

اساتذہ بازیابی کا کیس، عدالت کا  5 اساتذہ کو پیش کرنے کا حکم

اساتذہ بازیابی کا کیس، عدالت کا 5 اساتذہ کو پیش کرنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) احتجاج کرنے والے اساتذہ کی بازیابی کیلئے اور نظر بندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو 5 اساتذہ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں گرفتار اساتذہ کی بازیابی کیلئے اور نظر بندی کے...

لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنیکی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنیکی استدعا مسترد

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں ٹرائل کورت کی...

سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر کا جسمانی ریمانڈ منظور

سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کر لی اور عابد باکسر کو دوبارہ 26 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزم عابد باکسر کو...

شیخ رشید لاپتا کیس؛ پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم

شیخ رشید لاپتا کیس؛ پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے لاپتہ ہونے کے کیس میں عدالت نے پولیس کو 26 اکتوبر کی مہلت دیدی ۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے لاپتہ ہونے سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس...

پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا

پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے ۔ میزائل سسٹم کا مقصد خطے میں اسٹریٹجک استحکام کو بڑھانا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ویپن سسٹم لانچنگ کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف...

جناح ہاؤس حملہ کیس، خدیجہ شاہ سمیت 6ملزمان کی ضمانتیں منظور

جناح ہاؤس حملہ کیس، خدیجہ شاہ سمیت 6ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ سمیت 6ملزمان کی جانب سے دائردرخواست ضمانت منظور کرلیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ اور دیگر نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ اور عسکری ٹاور کے مقدمے میں ضمانتیں دائر کیں...

ایفی ڈرین کیس سزا کالعدم قرار، لاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو بری کر دیا

ایفی ڈرین کیس سزا کالعدم قرار، لاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو بری کر دیا

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے سزا کے خلاف اپیل کا فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی...