پنجاب
ڈینگی کے وار جاری پنجاب بھر میں مزید96 کیسز رپورٹ
لاہور( ای پی آئی)پنجا ب بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں محکمہ صحت حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 96 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ لاہور میں 28 ،46 ،ملتان میں 7 َ،گوجرانوالہ میں 5 ،سرگودھا میں3َ،شیخوپورہ میں 2 ،مظفرگڑھ، گجرات، ڈیرہ غازی خان...
پنجاب یونیورسٹی کو بغیر اجازت نئی بھرتیوں سے روک دیاگیا
لاہور (ای پی آئی ) الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نئی بھرتیوں کےلئے اشتہار جاری کرنے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو بغیر اجازت نئی بھرتیوں سے روک دیا ہے ۔ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو ارسال کیے جانے والے مراسلے میں الیکشن کمیشن نے کہا...
شیخ رشید کی گرفتاری ،آئی جی، سی پی او، ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سمیت دیگر کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت ، عدالت نے آئی جی، سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ...
توہین عدالت کیس ،لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی اسلام آباد کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ کرنے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم ، قابل...
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدکی گرفتاری کیخلاف درخواست دائر
لاہور (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد اور شیخ شاکر اور ملازمین کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میںرخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شیخ رشید کے بھتیجے شیخ عامر شفیق کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ دائر کی گئی...
چوہدری پرویز الٰہی ایک بار پھر رہا ہوتے ہی گرفتار
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھور کیس سے ضمانت ملنے کے بعد اڈیالہ جیل باہر آتے ہی دوبارہ گرفتار ۔ سابق وزیر اعلیٰ کو اینٹی کرپشن حکام نے حراست میں لیا ۔حکام اینٹی کرپشن کے مطابق...
لوٹ مار کرنے والے عوام کے سامنے دوبارہ بے نقاب ہوگئے،شیخ رشید
راولپنڈی (ای پی آئی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو ’ٹرپل ایس‘ قرار دے دیا۔ انھوں نے کہا کہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے جاتے جاتے ٹرپل ایس فیصلہ...
ڈینگی ،پنجاب بھر میں 104 نئے کیسز رپورٹ
لاہور (ای پی آئی) پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ہیں محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 104 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سیکرٹری ہیلتھ کے مطابق پنجاب کے 36 اضلاع میں رواں سال ڈینگی کے 2 ہزار 557 کیسر رپورٹ ہو چکے ہیں، لاہور میں ایک ہزار 57 کیسز سامنے آئے۔...
پرویز مشرف پر قاتلانہ حملے کا قیدی جیل میں انتقال کر گیا
ساہیوال (ای پی آئی) سابق صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملے کا قیدی کرم دین ساہیوال کے ہائی سکیورٹی جیل میں انتقال کرگیا۔ ذرائع کے مطابق کرم دین کو جھٹکے لگنے کی بیماری کے باعث ٹیچنگ ہسپتا ل منتقل کیا تھا، جہاں وہ دم توڑ گیا ۔ کرم دین ہائی سکیورٹی جیل میں قید تھا،...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور (ای پی آئی) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ۔ جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں نگران وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں کہا...
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے کا اعلان
لاہور (ای پی آئی) حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میںاضافہ جماعت اسلامی نے مسترد کر دیا ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے کا اعلان ۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
لاہورہائیکورٹ، ون وے کی خلاف ورزی پر 2ہزار روپے جرمانہ کا حکم
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے درخواستوں پر سماعت ،عدالت کا ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 2ہزار روپے موقع پر جرمانہ کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے کہاکہ ون وے کی خلاف ورزی روکنے کیلئے سیمنٹ بیریئر لگائے جائیں، جسٹس شاہد کریم نے لاہور میں جگہ...








