پنجاب

حکومت نے 15 مہینوں میں آئین کا حلیہ ہی نہیں بگاڑدیا ،شیخ رشید

حکومت نے 15 مہینوں میں آئین کا حلیہ ہی نہیں بگاڑدیا ،شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) حکومت نے 15 مہینوں میں آئین اور قانون کا حلیہ ہی نہیں بگاڑا بلکہ غریب سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا ، انھوں نے کہا کہ 23 دن کی...

مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں ہیں ۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ لاہور پہنچنے پر سابق ممبر صوبائی اسمبلی مرزا جاوید نے استقبال کیا اور بعدازاں وہ ذاتی سکیورٹی کے حصار میں ائیر پورٹ سے اپنی رہائش گاہ جاتی امراء رائیونڈ...

بارشیں ،کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

بارشیں ،کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

پاکپتن(ای پی آئی )مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے پاکپتن میں دوران بارش کرنٹ لگنے کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ وقاص نامی شخص نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ، سکندر چوک کے علاقے میں الیکٹرک تار کو ہاتھ لگانے سے 2 سالہ بچی...

منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہبازشریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہبازشریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(ای پی آئی ) منی لانڈرنگ کیس میںلاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے اہلخانہ کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے 19 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ریفرنس میں شامل ملزمان پر...

نیازی  300 ارب لاتا تو مجھے آئی ایم ایف کی منتیں نہ کرنی پڑتیں، وزیراعظم

نیازی 300 ارب لاتا تو مجھے آئی ایم ایف کی منتیں نہ کرنی پڑتیں، وزیراعظم

شرقپور(ای پی آئی ) وزیراعظم محمد شہباز شریف شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی 300 ارب ڈالر باہر سے لے آتے تو مجھے آئی ایم ایف کی منتیں ترلے نہ کرنے پڑتے، انھوں نے کہا کہ نیازی کہتا تھا 3 ماہ میں 300 ارب...

موسلادھار بارشیں، متعدد افراد جاں بحق، سیلابی صورتحال

موسلادھار بارشیں، متعدد افراد جاں بحق، سیلابی صورتحال

لاہور (ای پی آئی )پنجاب کے کئی شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ، حادثات میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ لاہور میں کئی گھنٹوں سے جاری مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش...

قتل کا ملزم انٹرپول کی مدد سے مسقط سے گرفتار

قتل کا ملزم انٹرپول کی مدد سے مسقط سے گرفتار

لاہور (ای پی آئی )بہاولنگر میں قتل کے سنگین مقدمے میں مطلوب ملزم کو ایف آئی اے نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے مسقط سے گرفتار کر لیا۔ اشتہاری ملزم عبداللہ پنجاب پولیس کو مطلوب تھا جسے اب مسقط سے گرفتار کر کے لاہور منتقل کردیا گیا ۔ بعد ازاں ایف آئی اے...

سائفر تحقیقات، حکم امتناع واپس لینے کا تحریری حکم جاری

سائفر تحقیقات، حکم امتناع واپس لینے کا تحریری حکم جاری

لاہور (ای پی آئی) سائفر تحقیقات روکنے اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران کو ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس لینے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت نے...

یونان کشتی حادثہ ، مزید چار پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں

یونان کشتی حادثہ ، مزید چار پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں

لاہور(ای پی آئی)یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید چار پاکستانیوں کی میتیں لاہور ایئرپورٹ پہنچا دی گئیں۔اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے میتیں وصول کر کے ورثاء کے حوالے کر دیں۔ یونان کشتی حادثہ قیمتی جانیں لے گیا، مختلف ممالک کے ساتھ پاکستان کے شہری بھی موت...

منی لانڈرنگ کیس، چوہدری مونس الٰہی اشتہاری قرار

منی لانڈرنگ کیس، چوہدری مونس الٰہی اشتہاری قرار

لاہور (ای پی آئی) منی لانڈرنگ اور کرپشن کے مقدمات میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ میں ملوث سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو ملک سے فرار ہونے کے باعث اشتہاری قرار...

ڈی آئی جی شارق جمال پر اسرار طور پر جاں بحق

ڈی آئی جی شارق جمال پر اسرار طور پر جاں بحق

لاہور( ای پی آئی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس شارق جمال پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش تھانہ نشتر کی حدود میں واقع ایک فلیٹ سے ملی ، پولیس نے ایک مرد اور خاتون کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ بتایا گیا...

بس تھوڑا سا انتظار،حکمرانوں کے ستارے گردش میں ہیں،شیخ رشید

بس تھوڑا سا انتظار،حکمرانوں کے ستارے گردش میں ہیں،شیخ رشید

لاہور( ای پی آئی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب چینی اور آٹا دونوں 170 روپے کلو ہوگا تو اتحادی حکومت کی جماعتوں کے بیلٹ بوکس سے ووٹ کی بجائے کچھ اور نکلے گا ، انھوں نے کہا کہ حالات بدلنے...