پنجاب
نگران وزیراعلی پنجاب نے خواتین سے بدسلوکی بارے پروپیگنڈا مسترد کر دیا
لاہور(ای پی آئی) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ خواتین سے بدسلوکی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، خواتین سے متعلق خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ...
لاہور ہائیکورٹ:نگران پنجاب حکومت کو ہٹانے کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب
لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے نگران پنجاب حکومت کو ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مقامی وکیل زمان وردگ ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں الیکشن کمیشن اور...
2کچرے کے ڈرم کی پارٹیاں بنائی جائیں گی،شیخ رشید
لاہور(ای پی آئی) جو سیاسی کچراپارٹی چھوڑ رہاہے وہ کوڑے کے کس ڈرم میں ڈالاجائے گا اس کا فیصلہ جون میں ہوجائے گا،چینی وزیرخارجہ نے پاکستان آکرسمجھایااور سعودی عرب والوں نے وہاں سے پیغام بھجوایا لیکن میں نہ مانوں کی رٹ لگا رکھی ہے ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر...
سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائیاں، 12 دہشت گرد گرفتار،بارودی مواد برآمد
لاہور(ای پی آئی ) سی ٹی ڈی کی ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری،خفیہ اطلاعات پر مختلف علاقوں میں چھاپے کالعدم تنظیموں کے 12 دہشت گرد گرفتار کر لئے بارودی مواد ،اسلحہ برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میںدہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی انٹیلی جنس بیسڈ...
9مئی کو ریاست کے خلاف بغاوت کی گئی،خواجہ آصف
لاہور( ای پی آئی)لاہور میں گورنر ہاوس اور دیگر عمارتیں بھی ہیں لیکن خاص منصوبہ بندی کے تحت ریڈ لائن کراس کی گئی، 9مئی کو ریاست کے خلاف بغاوت کی گئی،لاہور ،گوجرانوالہ،پشاور،مردان سمیت جائزہ لیں تو ایک ہی واردات ہوئی،پی ٹی آئی ورکرز کو سمجھایا گیا اور انہیں ان مقامات...
قوم حوصلہ ہارگئی توسیاست سیاسی قبرستان بن جائے گا،شیخ رشید
لاہور(ای پی آئی) میثاق جمہوریت کی پیداوارمیثاق آمریت کی گودمیں بیٹھے ہیں ،سرکاری چھتری تلے جوبھی پارٹی بنی ہے یاعنقریب بنے گی وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی ،گروتھ صفر ہے ڈیفالٹ ڈار کادروازہ کھٹکھٹارہاہے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ...
فیصلے وہی کر رہے ہیں جو ہمیشہ سے کرتے آ رہے ہیں،شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی )جب جج یہ کہتے ہیں آپکو پریس کانفرنس کے بغیر نہیں چھوڑیں گے اورٹوئٹ ڈیلیٹ کریں دنیا کو سمجھ آجاتی ہے کہ پردے کے پیچھے کیا ہورہاہے ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نےٹوئٹرپر جاری اپنے بیان میں کیا...
پی ٹی آئی کے رہنما کا نئی پارٹی بنانے کا اعلان
ملتان(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع ملتان کے سابق ضلعی صدر راؤ یاسر نے پی ٹی آئی حقیقی کے نام سے نئی پارٹی رجسٹرڈ کرانے کا اعلان کر دیا ۔ سابق پی ٹی آئی رہنما نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد پی ٹی آئی حقیقی رجسٹرڈ کرائوں گا، نشان...
کسی کو بھی شہدا کی لازوال قربانیوں کو مجروح نہیں کرنے دینگے: آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ای پی آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی شہدا کی لازوال قربانیوں کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پاکستانی قوم شہدا اور ان کے قابل فخر خاندانوں کی مقروض رہے گی۔ یوم تکریم شہدا کے موقع پر آئی ایس پی آر کی جانب سے...
پنجاب میں موسم گرما کی چھٹیاں؟ حکومت کا بڑا فیصلہ
لاہور(ای پی آئی ) محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکولز 6 جون سے 20 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلہ میں بند رہیں گے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے...
جو آج کررہے ہیں کل بھگتیں گے یہ مکافات عمل ہے : جسٹس انوار الحق کے کیس میں ریمارکس
لاہور(ای پی آئی)سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ اور ان کے خاندان کیخلاف درخواست پر جسٹس انوارالحق پنوں نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جو آج کررہے ہیں کل بھگتیں گے، یہ مکافات عمل ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس انوار الحق پنوں نیسابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی اپنے اور خاندان کے افراد...
جائیداد کی لالچ: سوتیلی ماں نے دس سالہ بیٹے کو قتل کر دیا
لودھراں(ای پی آئی) لودھراں میں سوتیلی ماں نے دو بیٹوں کو جائیداد کا وارث بنانے کے لیے 10 سالہ سوتیلے بیٹے کو بیدردی سے مار ڈالا۔ ڈی ایس پی صدر سرکل مہر اسحاق سیال کے مطابق چک نمبر 97 ایم کی رہائشی زینت بی بی اپنے دس سالہ بیٹے کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال علاج کے لِیے...










